بہت بہت شکریہ فہد! نوازش!! اللہ آپ کو دین و دنیا میں کامرانی عطا فرمائے ۔ فہد بھائی ، کتاب چھپوانے کا تو کبھی خیال بھی ذہن میں نہیں آیا اور نہ کبھی آئے گا ۔ البتہ استادِ محترم الف عین صاحب نے ای بک بنانے کی پیشکش عرصہ دراز سے کی ہوئی ہے ۔ کچھ تو مصروفیت اور کچھ میری سستی کہ اب تک تمام چیزیں ایک...