نتائج تلاش

  1. نبیل

    ای بلاھ فورم

    برادرم فاتح، کیا آپ نے مائی بی بی کا اردو پیکج ملاحظہ کیا ہے؟ مائی بی بی کا اردو پیکجا
  2. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میرے پاس ان پیج 3 کے ڈیمو میں کوئی samples فولڈر نظر نہیں آ رہا۔ اگر تمہارے پاس کوئی ان پیج 3 کے ڈاکومنٹس ہیں تو انہیں یہاں شئیر کر دو۔
  3. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق، میں نے صرف ایک ان پیج ڈاکومنٹ کو ان پیج 3 میں کھولا تھا تو اس نے میسج دیا کہ چونکہ یہ ڈاکومنٹ نئی فارمیٹ‌ میں ہے اس لیے اسے نئی فارمیٹ میں کنورٹ‌ کیا جائے گا۔ میں نے اسے سیو کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اشی کا کہنا ہے کہ ان پیج 3 ٹرائل کے ساتھ فائل سیو بھی نہیں کی جا سکتی۔ اس لیے اگر کسی کے پاس...
  4. نبیل

    ای بلاھ فورم

    پی ایچ پی بی بی سے بہتر کئی اوپن سورس فورم سوفٹویر ہیں جیسے کہ ایس ایم ایف اور مائی بی بی وغیرہ۔ میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ پی ایچ پی بی بی کی سپورٹ‌ کے لیے القلم سے رجوع کریں جنہوں نے اس کا اردو پیکج جاری کیا ہے۔
  5. نبیل

    ای بلاھ فورم

    بھئی اب ہم ہر الا بلا سوفٹویر پر کام کرنے سے تو رہے۔ پہلے اسے چیک تو کر لیں، یہ پرل سکرپٹ پر مبنی سوفٹویر ہے۔ ہم یہاں زیادہ تر پی ایچ پی سکرپٹس پر کام کرتے ہیں۔ پی ایچ پی بی بی بہترین فورم سوفٹویر نہیں ہے البتہ یہ کافی پرانا اور مقبول ضرور ہے۔ بہرحال اس سے بہتر فیچرز والے فورم سوفٹویر منظرعام...
  6. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق، تشریف لانے کا شکریہ۔ اس پراجیکٹ کے سلسلے میں آپ کی مدد کی ضرورت رہے گی۔ اگر ان پیج 3 کے حوالے سے ضروری تبدیلیوں کے بارے میں کچھ انفارمیشن مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ نعیم سعید، آپ کی ای میل مل گئی ہے۔ ذاتی پیغام بھیجنا اور پوسٹ کا اقتباس لینا تو آسان ہے۔ تصویر پوسٹ کرنے میں کچھ دوستوں کو...
  7. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    اردو ایڈیٹر میں کنٹرول+سپیس کے ذریعے لینگویج سوئچ کی جا سکتی ہے۔
  8. نبیل

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    شکریہ ابن سعید۔ میں گھر جاتے ہی اس کو ٹرائی کرتا ہوں۔
  9. نبیل

    امریکی اردو بلاگرز کی ملاقات!

    یہ بلاگرز کی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی خوب شروع ہوا ہے۔ جن لوگوں نے بھی اس ملاقات میں بالمشافہ یا برقی رابطے سے شرکت کی ان کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اپنی مصروفیت میں سے اس ملاقات کے لیے وقت نکالا۔ یہ سلسلہ اسی طرح باقاعدگی سے چلتا رہنا چاہیے۔ یہاں جرمنی میں مجھے اپنے علاوہ کسی اور اردو بلاگر کا علم...
  10. نبیل

    گوگل وائس کی خدمات جلد متوقع

    ایک انویٹیشن ادھر ہو جائے پھر۔۔۔ :lovestruck:
  11. نبیل

    آئی فون اردو بلاگ ریڈر

    معروف اردو بلاگر راشد کامران نے آئی فون کے لیے ایک اردو بلاگ ریڈر تیار کیا ہے جو اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس کی بلاگ فیڈز پڑھتا ہے۔ مزید تفصیلات راشد کامران کے بلاگ پر پڑھیں۔
  12. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم، ابھی شاید آپ کا ذاتی پیغام راستے میں ہی ہے۔ :) ویسے یہ ربط اگر یہاں بھی شئیر کر دیتے تو اس میں ہرج نہیں ہے۔
  13. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم سعید، وہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے۔
  14. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میں نے کافی عرصہ قبل ارادہ کیا تھا کہ شارق کے سورس کوڈ کو سامنے رکھتے ہوئے اسی کنورٹر کو سی شارپ میں لکھوں۔ اب دوبارہ یہی ارادہ بن رہا ہے۔ میرے پاس ورژن 0.93 کا سورس کوڈ‌ نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو کہیں اپلوڈ کرکے فراہم کر دیں۔ میں نے ایک ان پیج ڈاکومنٹ کو ان پیج 3 کے ٹرائل ورژن میں کھولا تو...
  15. نبیل

    ایم ایس ورڈ اور ایکسل؟

    کیا ایکسل شیٹ کے کسی ایریا کو ورڈ میں کاپی پیسٹ کرنے سے کام نہیں چل جاتا؟ اگر کوئی بہتر خودکار طریقہ درکار ہے تو اس کے لیے Visual Basic for Applications کا استعمال ضروری ہوگا۔ VBA کے ذریعے آفس اپلیکیشنز میں بہتر انٹگریشن ممکن ہے۔
  16. نبیل

    ونڈوز سے لینکس پارٹیشن تک رسائی کے لیے مفید ٹول

    ذیل کے مفید ٹولز کے ذریعے ونڈوز سے سسٹم کو دوبارہ بوٹ کیے بغیر لینکس کی پارٹیشن سے فائلوں کو پڑھنا ممکن ہے۔ Explore2fs Ext2 Installable File System For Windows (Ext2IFS) DiskInternals Linux Reader Ext2Fsd rfsd : Access RiserFs from Windows ماخذ
  17. نبیل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    میرے خیال میں اردو جملہ کی تھیمز میں علیحدہ سے اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، البتہ ان کے سٹائل کو ضرور اردو کے لیے کسٹمائز کرنا ہوگا۔ بہرحال یہ تجربہ کرکے ہی پتا چل سکتا ہے۔
  18. نبیل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    اردو جملہ کی تھیم کا اس کے ڈیفالٹ ورژن کے ساتھ comparison کر کے دیکھ لیں، اس سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کے لیے کونسا کوڈ شامل کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس کے بعد آپ اسی طرح دوسری تھیمز میں بھی اردو ایڈیٹر شامل کر سکیں گے۔
  19. نبیل

    چند مفید علامات والے فونٹس!

    اس ربط پر کچھ مفید سمبل فونٹس کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔ ان فونٹس کے روابط ذیل میں فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ان کے سکرین شاٹس مذکورہ بالا ربط پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ 4YEOSPORT 4YEOsummer Alienator 4YEOVAL 4YEOgarden Split Splat Splodge 90 Stars BRK Kalocsai Flowers American...
  20. نبیل

    جملہ اردو وزی وگ اپڈیٹ

    روابط ٹھیک کر دیے گئے ہیں۔ یہ جملہ 1.0.12 سے متعلقہ روابط ہیں۔ اب اردو جملہ 1.5.11 بھی ریلیز کر دیا گیا ہے اور اسے اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
Top