نتائج تلاش

  1. نبیل

    برقعہ کے مخالفین کو میرا جواب

    ویڈیوز کا زمرہ مذہبی یا سیاسی مباحث کے لیے نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ موضوعات کو صرف متعلقہ زمرہ جات میں ہی پوسٹ کریں۔ شکریہ۔
  2. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    اعجاز اختر صاحب، میں عرض کر چکا ہوں کہ فی الحال ان پیج سے ایکسپورٹ شدہ فائل کو ہی یونیکوڈ کرنے پر کام کیا جائے گا۔ ایک مرتبہ یہ آپریشن کچھ سٹیبل ہو جائے تو اس کے بعد براہ راست انپیج ڈاکومنٹ کو ہی کنورٹ کرنے پر کام کیا جائے گا۔
  3. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم، فی الحال یہ صرف ایک پروٹوٹائپ ہے۔ ابھی اس میں صرف ٹیکسٹ‌ فائل میں آؤٹ پٹ جنریٹ کی جا رہی ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل آؤٹ پٹ فیچر کو بعد میں شامل کر لیا جائے گا۔
  4. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    پروگرام بھی جلد ہی حاضر کرتا ہوں۔
  5. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    یہاں میں سی شارپ والے پروٹوٹائپ کے چند سکرین شاٹ پیش کر رہا ہوں۔ ذیل میں پروگرام کا مین فارم ہے: کنورژن میں استعمال ہونے والی تصحیحات کو پروگرام میں مدون کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے: ذیل کی تصویر میں ان پیج فائل منتخب کرنے اور اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے والا...
  6. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    بہت شکریہ سعادت۔ آپ نے بہت کارآمد معلومات فراہم کی ہیں۔ اس سے ہماری تحقیق میں کافی مدد مل سکتی ہے۔ آپ پلیز اس تھریڈ کو اور اس سے متعلقہ تھریڈز کو نظر میں رکھیں۔ میں نے شارق کے کنورٹر کو سی شارپ پر پورٹ کرنے کا کام تقریباً مکمل کر لیا ہے۔ ابھی صرف پروگرام کی آپشنز کو فائل میں پڑھنے والا حصہ باقی...
  7. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق، میں نے اپنے سی شارپ والے پروٹو ٹائپ میں رپلیسمنٹ فائل کو نہ صرف یونیکوڈ میں بدل دیا ہے بلکہ اس کے لیے ایک ایکس ایم ایل فارمیٹ بھی تشکیل دے دی ہے۔ اب اسے ایک انٹرفیس کی مدد سے مدون کیا جانا ممکن ہو جائے گا۔ میں جلد ہی اس کا سورس کوڈ پیش کرتا ہوں۔
  8. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میں یہاں صرف یہ اطلاع دینا چاہ رہا تھا کہ میں نے فی الحال شارق کے ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کو ہی سی شارپ پر پورٹ کرنے کا آغاز کیا ہے۔ یہ ان پیج کی ایکسپورٹ کردہ فائل کو ہی یونیکوڈ میں کنورٹ کرے گا۔ میرے خیال میں پہلے سٹیپ کے طور پر اس کنورٹر کو سی شارپ پر پورٹ کرنا ہی درست رہے گا۔ ایک مرتبہ یہ...
  9. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    کسی فائل فارمیٹ کو ریورس انجینیر کرنا پہلے ہی کافی مشکل کام ہے، اور کسی پروگرام کو ریورس انجینیر کرنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے۔
  10. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شکریہ نعیم، اب کچھ سمجھ لگی ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ براہ راست inp فائل سے کنورژن کو کیسے ہینڈل کیا جا سکتا ہے۔ شارق نے ریورس انجینیرنگ کا ذکر کیا ہے۔ میرے خیال میں یہ کافی پیچیدہ اور محنت طلب طریقہ ہے۔ لیکن اگر ان پیج کی فائل کی فارمیٹ کہیں دستیاب نہ ہو تو اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں رہے گا۔
  11. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    میرے پاس ان پیج کا جو بھی ورژن ہے، اس سے کوئی ٹیکسٹ ایکسپورٹ نہیں ہوتا ہے۔
  12. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    شارق، میں تو inp فائل کے لیے ہی کنورٹر لکھنا چاہتا ہوں۔ آپ کا کنورٹر inp فائل سے کچھ ٹیکسٹ جنریٹ تو کرتا ہے۔
  13. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    مجھے اوپن آفس نہیں بلکہ ان پیج کی فائل فارمیٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
  14. نبیل

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی علی ذاکر کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی علی ذاکر کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  15. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم سعید، ابھی تک تو ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرز ان پیج کے ڈاکومنٹس کو صرف ٹیکسٹ میں کنورٹ کرتے ہیں، یعنی کنورژن کے بعد اس میں کوئی فارمیٹنگ باقی نہیں رہتی ہے۔ میرا پہلا گول ایک بہتر ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورژن حاصل کرنا ہوگا۔ ابھی تو مجھ سے شارق کا پروگرام ہی صحیح طرح نہیں چلا ہے۔ میں نے ان پیج کے...
  16. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    نعیم سعید، آپ نے جو سورس کوڈ فراہم کیا ہے، اس میں ini فائل اور رپلیسمنٹ والی فائل نہیں ہیں۔ ہو سکے تو پروگرام کے ساتھ درکار باقی فائلیں بھی فراہم کر دیں۔
  17. نبیل

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    یہ بظاہر بے ضرر سا ٹاپک ہے جس میں محض کراچی کے میئر کی تعریف مقصود تھی۔ اگر اس موضوع پر کنٹرول میں رہنا مشکل ہو تو باقی موضوعات پر صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
  18. نبیل

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ موضوع پر رہ کر بات کریں اور ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
  19. نبیل

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    مجھے نعیم سعید کی بھیجی ہوئی زپ فائل مل تو گئی ہے لیکن اس میں رپلیسمنٹ والی فائل نہیں نظر آ رہی۔ کیا یہ خود سے بنانی پڑتی ہے۔ اس کے بارے میں کوئی دوست تفصیل فراہم کر دیں۔ میں نے سورس کوڈ کا جائزہ لیا ہے اور میرے خیال میں سی شارپ میں اسے implement کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ اس کی پروگرامنگ...
  20. نبیل

    مائی بی بی فورم کے اردو پیکج کا بیٹا ورژن!

    فاتح، آپ نے ٹیسٹ انسٹالیشن پر تبصرہ کیا ہے۔ میرے خیال میں بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس پیکج کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے لوکل ویب سرور پر ٹیسٹ کر لیں۔ مجھے اس بات کا بھی شدت سے خیال آ رہا ہے کہ بہت سے اچھے اردو سوفٹویر کا لوگوں کو ابھی پتا ہی نہیں ہے۔ ان کی تشہیر کا کوئی بہتر بندوبست ہونا چاہیے۔
Top