جناب، کوئی محمود کے سوال کا تو جواب دے ہی نہیں رہا۔
محمود، میری علم میں مائیکرو ویو اوون میں صرف فریج کی چیزیں گرم کی جا سکتی ہیں۔ مائیکرو ویو کے ذریعے کھانے کی تیاری کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ اگر آپ بازار سے فروزن چیزیں بھی لے آئیں تو انہیں گرم کرنے کے لیے عام اوون کی کارآمد ثابت ہوگا۔