محمود احمد غزنوی
محفلین
خواتین و حضرات۔ ۔ ۔ ۔درخواست یہ ہے کہ مائیکرو ویو اوون پر تیّار کی جانے والی ڈشز-- اگر آپ کا کوئی تجربہ ہے تو--کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ بات یہ ہے کہ خود پکانا کچھ آتا نہیں اور ہوٹلوں سے کھانے کھا کھا کر کافی ستیاناس ہوگیا ہے ، ایک عدد اوون لے لیا ہے کہ شائد رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن۔ ۔ ۔ 
اللہ آپکا بھلا کرے
			
			اللہ آپکا بھلا کرے
 
				

