نتائج تلاش

  1. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا اردو آپشن کے ساتھ استعمال

    کچھ عرصہ قبل گوگل کی جانب سے انڈک ٹرانسلٹریشن کنٹرول متعارف کروایا گیا تھا جس میں ٹائپ کردہ رومن اردو کو تحریری اردو میں کنورٹ کر دیا جاتا ہے۔ گوگل نے ٹرانسلٹریشن سروس کو بطور اپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس بھی فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے ٹرانسلٹریشن کی سہولت کو دوسری ویب سائٹس پر بھی استعمال کیا جا...
  2. نبیل

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    جناب اس میں زحمت کی ہرگز کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے ایک دلچسپ واقعہ دوبارہ یاد کروایا۔ :) یہ البتہ درست ہے کہ سری کانت وسیم اکرم کا مرغوب بیٹسمین تھا۔ سی کانت نے شاید ہی کبھی اعتماد کے ساتھ وسیم اکرم کا سامنا کیا ہو۔ ایک مرتبہ سری کانت وسیم اکرم کی بال آنکھ کے اوپر لگنے کے باعث...
  3. نبیل

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    لیجیے جناب، یہ ربط مل گیا ہے جہاں اس واقعے کا ذکر ہے۔ ذیل میں اس اقتباس پیش کر رہا ہوں: In 1989 home series against India, he became involved in an incident with the Indian captain, Krishnamachari Srikkanth, who was given out lbw by the umpire off Waqar Younis. Srikanth appeared unhappy with...
  4. نبیل

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    ماظق، جہاں تک مجھے یاد پڑ رہا ہے، یہ واقعہ کسی ٹیسٹ میچ میں نہیں بلکہ ایک ون ڈے میں پیش آیا تھا۔ اور اس سییریز میں دو ون ڈے میچز ہوئے تھے۔ اگر ہو سکا تو کہیں سے اس میچ کے بارے میں معلومات ڈھونڈ کر پیش کروں گا۔
  5. نبیل

    آغازِ فارسی کلاس

    اگر کسی کے پاس کلید مصادر ہو تو اس سے بھی فارسی کی گرامر سیکھنے کے لیے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
  6. نبیل

    يه ٹيكسٹ ايفكٹ كس طرح ڈالتے هيں ؟

    asamadghori، اگر کہیں اس طرح کی psd فائل دستیاب ہے تو اسے افادہ عام کے لیے یہاں شئیر کر دیں۔
  7. نبیل

    فارسی بات چیت

    شنیدم کہ سلسلہ آموزش فارسی را آغاز کردند، وہ استاذ را ہم از ایران آوردند۔ تا تریاق از عراق آوردہ شود۔۔
  8. نبیل

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    شکریہ ماظق اور فہیم۔ یہ واقعہ مجھے بھی یاد ہے اور باؤلر وقار یونس ہی تھا۔ اور غالباً اگلے اوور نہیں بلکہ سری کانت اسی اوور میں آؤٹ ہو گیا تھا۔
  9. نبیل

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے گوگل کروم براؤزر بطور پلگ ان

    مائیکروسوفٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے، لیکن اسی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ویب سٹینڈرڈز کی ناکافی سپورٹ کی شکایت کی جاتی رہی ہے۔ اور مائیکروسوفٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اپڈیٹ کرنے میں تاخیر کی جاتی رہی ہے اور یہ اپڈیٹس بھی تسلی بخش نہیں...
  10. نبیل

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    قمر احمد، میں نے یہ سائٹ دیکھی ہے اور اس وقت سٹریم کام بھی کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔ :applause:
  11. نبیل

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بہت شکریہ قمر، میں دیکھتا ہوں اس سائٹ کو۔۔ عثمان، آپ کوئی پیسے والی سائٹ ہی بتا دیں۔
  12. نبیل

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    اکتوبر فیسٹیول جرمنی کا سب سے بڑا بیر فیسٹیول ہے۔ بیر جدید تہذیب کی پیداوار نہیں ہے بلکہ صدیوں سے جرمنوں‌کے کلچر کا حصہ ہے۔ ایسے میلوں میں جہاں لوگ اپنی حد میں رہ کر بیر پیتے ہیں وہاں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو پی پی کر ٹن ہو جاتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگوں کو قابو میں رکھنے کا بھی مناسب بندوبست کیا...
  13. نبیل

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    کیا کسی سائٹ پر اس میچ کی لائیو سٹریمنگ دستیاب ہے؟ :praying::hypnotized:
  14. نبیل

    فارسی بات چیت

    دو روز ہا گزشتہ شوند وہ مردمے اینجا ہیچ نگفتند؟ آیا درس فارسی را منتظر شوند؟
  15. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    شکریہ ابن سعید۔ دراصل مجھے سی ایس ایس اوور رائیڈ کرنے کے بارے میں زیادہ تجربہ نہیں ہے، اسی لیے میں اس کا استعمال کم ہی کرتا ہوں۔ بہرحال یہ بہتر ٹیکنیک ہے اور مختلف تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن کے لیے اس کا استعمال بہتر رہے گا۔ میرے خیال میں سی ایس ایس اوور رائیڈ کرنے کے بارے میں اگر کچھ معلومات...
  16. نبیل

    ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنا

    ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن
  17. نبیل

    فارسی کلاس

    گلستان فارسی سیکھنے کے لیے بہترین ہے۔ مجھے بھی میرے والد صاحب نے فارسی کی مبتدیات سکھانے کے لیے گلستان کے چند ابواب پڑھائے تھے۔ کسی زمانے فارسی تدریس اسی انداز میں کی جاتی تھی کہ گلستان سعدی کی حکایات کے ذریعے ہی فارسی کے الفاظ اور گرامر سے روشناس کرایا جاتا تھا۔ آپ شوق سے اس کا آغاز کریں۔
  18. نبیل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    آہم۔۔ کچھ غلط نہیں کہہ دیا انہوں نے؟ ان پیج ایک سوفٹویر جبکہ علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹس ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ان فونٹس میں ہی ان پیج کی تقریباً پوری ذہانت اکٹھی کر دی گئی ہے۔
  19. نبیل

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    اس کے لیے جواد کو ڈھونڈ کر واپس لانا ہوگا۔
  20. نبیل

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    فاتح، آج کل نیٹ ورک کمپیوٹنگ کا زمانہ ہے، اس لیے کسی سروس سے استفادے کے لیے نیٹ ورک connectivity کی شرط زیادہ بری بھی نہیں ہے۔ میں نے گوگل ٹرانسلٹریشن کا جائزہ لیا ہے اور اس میں لو لیول اے پی آئی کے ذریعے پیسٹ کردہ متن کو بھی ٹرانسلٹریٹ کرنا ممکن نظر آتا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اس کا کوئی...
Top