نتائج تلاش

  1. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    اعداد و شمار کی اپڈیٹ‌ خودکار طریقے سے نہیں ہوگی بلکہ کسی کو بال ٹو بال انفارمیشن اپڈیٹ کرنا ہوگی۔ ابھی سے اردو یا انگریزی کی تفریق کرنے کی ضرورت شاید نہیں ہے۔ ویسے بھی لینگویج سٹرنگز کو علیحدہ کرکے اس میں مختلف زبانوں کی سپورٹ شامل کرنا ممکن ہوگا۔ جہاں تک فرنٹ اینڈ کے ریفریش کا تعلق ہے تو...
  2. نبیل

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    جزال اللہ اشتیاق۔ زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ ایک بات کی مجھے حیرانی ہے کہ آخر فرحان علی قادری کے اشتہاروں کی خطاطی کہاں سے آ رہی ہے؟ اور اشتہار میں سے تو چند اشکال ہی حاصل ہو سکتی ہوں گی۔ باقی اشکال کی خطاطی کون کرتا ہے؟
  3. نبیل

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    الطاف بھائی نے ترنگ میں آ کر بوریاں سلوانے کی جو بات کی ہے اس کے بارے میں پی کے پالیٹکس کی پوسٹ پڑھیے۔
  4. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    السلام علیکم، میرے ذہن میں کافی عرصے سے کرک انفو کے لائیو سکور کارڈ کی طرز پر ایک سکرپٹ تیار کرنے کا آئیڈیا موجود ہے۔ اگر پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل پر مبنی ایسی کوئی اوپن سورس سکرپٹ تیار ہو جائے تو اس سے ویب سائٹس پر کرکٹ میچوں کی لائیو اپڈیٹ اور ان پر کمنٹری فراہم کرنے میں آسانی ہوجائے...
  5. نبیل

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ایہہ اتے چلے وی گئے تے اتھے جا کے اینا کو رولا پان گے کہ اللہ تعالی اینہاں نوں پھڑ کے فیر تھلے سُٹ دے گا۔۔
  6. نبیل

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    فونٹ‌ بنانے کا عام پراسیس یہ ہے کہ پہلے حروف کی اشکال تیار کی جاتی ہیں اور بعد میں ان کے لیے اوپن ٹائپ لک اپس لکھے جاتے ہیں۔ فونٹ کریٹر یا فونٹ لیب کے ذریعے فونٹ کی گلفس، یعنی اشکال کو ان کی جگہ پر فٹ کیا جاتا ہے، جبکہ وولٹ کے ذریعے اسی فونٹ میں مختلف اوپن ٹائپ ٹیبلز کی انفارمیشن شامل کی جاتی...
  7. نبیل

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    یہ بکمارکلٹ بلاگر کے تبصروں کے خانے میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اس کی وجہ بھی غالباً کراس ڈومین سکرپٹنگ کی پابندیاں ہیں۔ فی الحال تو مجھے اس صورتحال کا کوئی حل معلوم نہیں ہے۔ گوگل کو خود اس جانب توجہ کرنی چاہیے کیونکہ بلاگر بھی اسی کے زیر انتظام چلتا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ متعلقہ گوگل گروپ وغیرہ...
  8. نبیل

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    یا اللہ، توں تھلے آجا۔۔ یا اینہاں نوں اتے بلا لے۔۔
  9. نبیل

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    السلام علیکم، میں اس بلاگ پر گوگل کی ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا ذکر کر چکا ہوں۔ اب گوگل نے ایک بکمارکلٹ (Bookmarklet) بھی فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے اب کسی بھی ویب سائٹ کے کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں ٹرانسلٹریشن کے ذریعے یونیکوڈ اردو لکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ بکمارکلٹ اگرچہ ویب براؤزر کے فیورٹس میں ایک...
  10. نبیل

    فونٹ القلم شاہ جہان فانٹ

    جزاک اللہ اشتیاق، نہایت خوبصورت فونٹ لگ رہا ہے۔
  11. نبیل

    ونڈوز ہیلب فائل(chm)فائل بنانا سکیھنا ہے ؟

    میرے تجربے کے مطابق ونڈوز ہیلپ ورکشاپ کے ذریعے اردو کے ایچ ٹی ایم ایل صفحات تو درست کمپائل ہو جاتے ہیں لیکن انڈکس بنانے کے لیے یونیکوڈ کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ لیکن میں نے اسے کئی سال پہلے استعمال کیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اتنے عرصے میں کچھ بہتر آ گئی ہو۔ اس کے علاوہ RoboHelp بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  12. نبیل

    اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۔ 9th سالگرہ پر خصوصی تحریر

    گوگل کے نتائج میں سائٹ کے ربط کی پوزیشن تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ اس کی وجوہات میں گوگل کے پیج رینک سسٹم میں تبدیلی بھی شامل ہو سکتی ہے۔ عام طور پر اردو ویب گوگل پر اچھی پوزیشن پر رہتا ہے لیکن چونکہ گوگل بوٹ اردو ویب پر کچھ زیادہ ہی مہربان رہتی ہے، اور کئی مرتبہ سرور کریش ہونے کی نوبت بھی آ جاتی ہے تو...
  13. نبیل

    فارسی بات چیت

    خیلی خوب، لطفاً تذکرہ کنید وہ ہم اصلاح را کنید۔
  14. نبیل

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    تمام دوستاں نوں سلام عرض اے۔۔ میں کئی دناں توں ایس دھاگے اتے نظر رکھی ہوئی اے پر ایہہ گل مکدی نظر نئیں آؤندی۔ :( مجبوری اے پر کج مداخلت کتے بغیر چارہ وی نئیں۔ اب اردو میں۔۔ میری تمام قابل احترام دوستوں سے گزارش ہے کہ مذہبی موضوعات کے لیے فورم پر ایک زمرہ موجود ہے، وہاں اس قسم کی تحریریں...
  15. نبیل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    چیمپینز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل کی اپڈیٹ اس تھریڈ میں فراہم کی جائے گی۔
  16. نبیل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 پہلا سیمی فائنل- انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

    چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل کی اپڈیٹ اس تھریڈ میں فراہم کی جائے گی۔
  17. نبیل

    کشور کمار پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے

    پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے شمع کہے پروانے سے، پرے چلا جا میری طرح جل جائے گا، یہاں نہیں آ وہ نہیں سنتا، اس کو جل جانا ہے ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے پیار...
  18. نبیل

    ایپل کی جانب سے نئے برقی اخبار کی تیاری؟

    غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایپل کی جانب سے اخبارات کی برقی اشاعت کے لیے ایک نئی ڈیوائس کی تیاری جا رہی ہے جس میں آئی فون کاہی آپریٹنگ سسٹم استعمال ہوگا البتہ اس کا سائز 10.7 انچ ہوگا۔ اس نئی ڈیوائس کی تیاری کے ساتھ ساتھ ایپل اخبارات شائع کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ کونٹینٹ ڈیلیوری کے سلسلے میں...
  19. نبیل

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    گوگل اپنے نئے کمیونیکیشن پلیٹ فارم گوگل ویو کی ابتدائی ٹیسٹنگ کے لیے ایک لاکھ یوزرز کو دعوت دے رہا ہے۔ گوگل ویو کی ٹیسنگ میں شمولیت کے لیے اس ربط پر جا کر درخواست دی جا سکتی ہے۔ حوالہ جات: Google ready for Wave beta Surf's up Wednesday: Google Wave update
  20. نبیل

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    صرف اتنا ہنٹ دے سکتا ہوں کہ 4shared پر جا کر kelk پر سرچ کر لیں‌۔ اب یہ معلوم نہیں کہ وہاں سے بھی صحیح فائل ملتی ہے یا وائرس زدہ۔ بہتر یہی ہوگا کہ ہر فائل کو پہلے وائرس سکینر سے چیک کر لیں۔
Top