شگفتہ بہن، میرے خیال میں کسی تکنیکی منصوبہ بندی کے بغیر اس کام کا آغاز کر دینا چاہیے۔ اگر اس نوعیت کے تھریڈز کی معقول تعداد اکٹھی ہو جاتی ہے تو اس کے لیے علیحدہ زمرہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ ہم اگر محفل فورم کو بطور ایک تعلیمی اور تحقیقی پلیٹ فارم کے ترقی دینا چاہتے ہیں تو ہمیں دوسروں کو اردو ویب کا...