نتائج تلاش

  1. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    السلام علیکم پردیسی بھائی، مجھے بھی آپ کو اتنے عرصے بعد یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ آپ جیسے مہربان دوستوں کی حوصلہ افزائی ہی ہمارے لیے آگے بڑھنے کی مہمیز ثابت ہوتی ہے۔ میں نے یہاں جو کوڈ اور ڈیمو فراہم کیا ہے، یہ صرف ایک پروٹوٹائپ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی گوگل کی ٹرانسلٹریشن اے پی...
  2. نبیل

    مائیکرو ویو اوون

    جناب، آپ شادی کیوں نہیں کر لیتے؟ جب بیوی کے لیے کھانا پکانا پڑے گا تو خود ہی سیکھ جائیں گے۔
  3. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    اس بلاگ پر بھی گوگل ٹرانسلٹریشن بک مارکلٹ استعمال ہو رہا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ ورڈپریس کے لیے علیحدہ سے اردو ٹرانسلٹریشن پلگ ان تیار کروں۔
  4. نبیل

    اردو محفل کے بارے میں

    سرور امریکہ میں ہے اور ڈریم ہوسٹ ہماری ہوسٹنگ کمپنی ہے۔
  5. نبیل

    اردو محفل کے بارے میں

    اردو محفل فورم کے قیام کا اعلان آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد! محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر! محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!
  6. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    جیسا کہ میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں عرض کیا ہے، تبدیل کردہ متن کی درستگی کا انحصار گوگل کے ٹرانسلٹریشن سسٹم کی ذہانت پر ہے۔ ابن سعید نے بھی بتایا ہے کہ یہ سسٹم ابھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔ اگر گوگل کی جانب سے اس کے ٹرانسلٹریشن سسٹم کی ذہانت میں مسلسل اضافہ کیا جاتا رہا تو رومن سے تحریری اردو میں...
  7. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    ibne saeed ye to bohot achi baat ho gi , agar google transliteration ki Zahanat main ijafa ho jata hai to is say conversion ki quality behtar ho jaiy gi ابنے سید یہ تو بوہوت اچھی بات ہو گی اگر گوگل ٹرانسلٹریشن کی ذہانت میں اضافہ ہو جاتا ہے تو اس سے کونورسیوں کی قولیتنے بہتر ہو جیسے گی
  8. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    bradram fateh , aap ko khush dekh main bhi aabdeedah ho gaya hooN . kiya khabar ham kabhi London main milain برادرم فتح آپ کو خوش دیکھ میں بھی آبدیدہ ہو گیا ہوں کیا خبر ہم کبھی لونڈوں میں ملیں
  9. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    ذیل کا متن ہلا گلا فورم سے اٹھایا گیا ہے: Kitny dhoom dhaam se manaya jata he 14 August ka din, agar me ghalat na kahoon tau shaid Eid k din se bhi ziada Ronaq lagi hoti he. Hamar Jashan-e-Azadi manany ka tareeqa bhi duniya me sab se anookha he. Hum har wo kaam kar ke jashan manatay aur...
  10. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    یہاں میں سب دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ نیٹ سے رومن اردو متون کو بالا میں پیش کردہ طریقے کے ذریعے تحریری اردو میں کنورٹ کرکے یہاں اپنے نتائج پیش کریں۔ اکثر اوقات یہ نتائج آپ کی توقعات کے برعکس نکلیں گے۔ مثال کے طور پر London کو ٹرانسلٹریٹ کرنے پر یہ لونڈوں بن جاتا ہے۔ :laughing:
  11. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    السلام علیکم، کچھ روز قبل فاتح نے گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کے ذریعے رومن اردو کی یونیکوڈ اردو میں کنورژن کے امکان کی جانب اشارہ کیا تھا۔ میں نے اس سلسلے میں کچھ تجربات کیے ہیں اور زیر نظر پوسٹ میں انہی تجربات کے نتائج کے بارے میں معلومات فراہم کر رہا ہوں۔ اگرچہ انٹرنیٹ پر تحریری اردو کا...
  12. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    جی بالکل میں ایسا ہی چاہتا ہوں۔ البتہ اپڈیٹ کے لیے کسی بوٹ کا استعمال کرنے کی بجائے براہ راست فورم کی اے پی آئی کے ذریعے ہی نئی پوسٹ کا اضافہ کرنے کا آئیڈیا ہے۔
  13. نبیل

    ٹاسک ایف ایم، کام کی یاد دہانی کے لیے ایک مفید ٹول

    ٹاسک ایف ایم مختلف کاموں کی یاد دہانی کے لیے ایک مفید ویب پر مبنی ٹول ہے۔ ٹاسک ایف ایم آپ کو آپ کے ضروری کاموں کی بذریعہ ایس ایم ایس، ای میل یا وائس میل یاد دہانی کروا دیتا ہے۔ ٹاسک ایف ایم کا استعمال بلا قیمت ہے اور اس میں لا محدود ریمائنڈر شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ماخذ
  14. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    ابن سعید، میرا کرک انفو سے کمپیٹ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اصل میں میرے ذہن میں فورم کو رکھ کر ہی اس نظام کا خیال آیا تھا۔ میرا آئیڈیا ایسے سسٹم کا ہے جس میں کسی میچ کے کے لیے ایک تھریڈ شامل کیا جائے اور ہر اپڈیٹ کے لیے نئی پوسٹ شامل ہو۔ اس میں فورم کے حاضرین کے تبصرہ کرنے کی گنجائش بھی موجود ہونی...
  15. نبیل

    ٹی وی بی گان، ایک دلچسپ یونیورسل ٹی وی ریموٹ کنٹرول

    میں نے کافی عرصہ قبل ایک ایسے ٹی وی ریموٹ کنٹرول کے بارے میں پڑھا تھا جس میں صرف ایک بٹن ہوتا ہے اور اسی وجہ سے یہ ایک کی چین میں بھی فٹ ہو جاتا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سے نکلنے والی انفرا ریڈ کسی ایک خاص ٹیلی ویژن سے متعلقہ فریکوئنسی کی بجائے تقریباً مارکیٹ میں موجود تمام ٹیلی ویژنز...
  16. نبیل

    اللہ کی رحمت - میری بیٹیاں

    ماشاء برادرم محمد صابر۔ بہت پیاری بیٹیاں ہیں آپ کی۔ اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں نیک اور قابل بنائے۔ آمین۔
  17. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    ابن سعید، فی الحال تو میں اسکی ڈیویلپمنٹ کو فورم سوفٹویر سے علیحدہ ہی رکھنا چاہوں گا۔ البتہ اگر اس کی ڈیویلپمنٹ کا واقعی آغاز ہو جاتا ہے تو اسے ضرور فورم میں انٹگریٹ کرنا چاہوں گا۔
  18. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    کاشف، میں کوشش کروں گا کہ اس اپلیکیشن کا کوئی سکیچ بنا کر یہاں فراہم کر دوں۔ آپ کے ذہن میں جو ڈیٹا فلو ڈایاگرام ہے، اسے ضرور یہاں شئیر کریں۔ میرے خیال میں اس فیز میں تکنیکی گہرائیوں میں جانے کی بجائے ہائی لیول ریکوائرمنٹس پر ہی بات چیت ہونی چاہیے۔ مجھے کرک انفو پر ایجیکس کا استعمال محسوس نہیں...
  19. نبیل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 فائنل - آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ کے 81 پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے حالات کچھ اچھے نہیں جا رہے۔ اوپر سے ڈینیل ویٹوری بھی ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہو گیا ہے۔
  20. نبیل

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    اشتیاق تو خطاطی کے ماسٹر ہیں ہی، لیکن فرحان قادری کو یہ خطاطی کون کرکے دے رہا ہے؟
Top