نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار، میں وی بی سے ہمیشہ الرجک رہا ہوں۔ :) اب تو وی بی باقاعدہ آبجیکٹ اوینٹڈ لینگویج بن چکی ہے، مجھے وی بی 6 میں کچھ عرصہ کام کرنا پڑا تھا اور اس کے بعد میں نے توبہ کر لی تھی۔ :) بہرحال، میرے خیال میں متوازی ڈیویلپمنٹ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اگر آپ کے کنورٹر سے بہتر نتائج ملتے ہیں تو...
  2. نبیل

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکریہ زین، لیکن شیڈول کے مطابق تو آج یعنی بروز بدھ فرزانہ نہیں بلکہ کوئی اور اس پروگرام کو ہوسٹ کر رہی ہیں۔ کیا یہ انفارمیشن درست ہے؟
  3. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت شکریہ ابرار۔ یہ تو مقابلے پر ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہے۔ :) آپ پلیز ریپڈ شئیر کی بجائے کسی اور فائل ہوسٹ پر فائلیں اپلوڈ کرکے ان کا ربط یہاں شئیر کر دیں۔ جزاک اللہ خیر۔
  4. نبیل

    ریڈیو فضا ۔۔

    بھئی یہ پروگرام کس طرح سنتے ہیں؟ کوئی ہمیں بھی بتائے۔
  5. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نعیم، پروگرام میں آپشن شامل کرنا ممکن ہے جس کے ذریعے ٹیب اور اینٹر کی رپلیسمنٹ متعین کی جا سکے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اگلی اپڈیٹ میں یہ فیچر مہیا کر دوں۔ ہو سکتا ہے کہ رپلیسمنٹ فائل کے ذریعے بھی یہ ممکن ہو، لیکن پہلے اسے چیک کرنا پڑے گا۔ نوٹ پیڈ کے ذریعے اینٹر کو رپلیس کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس کے...
  6. نبیل

    آج کی آیت

    48:10 إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ترجمہ: (اے حبیب!) بیشک جو لوگ آپ سے بیعت کرتے ہیں وہ اﷲ ہی سے...
  7. نبیل

    خالی جگہ کیوں؟

    وی بلیٹن میں پوسٹ کے لے آؤٹ کے دو سٹائل ہیں۔ جو اس وقت محفل فورم میں استعمال ہو رہا ہے ، یعنی ممبر انفارمیشن دائیں جانب دکھانے والا، اسے legacy پوسٹ بٹ کہتے ہیں۔ دوسرا سٹائل صرف پوسٹ بٹ کہلاتا ہے۔ اس میں ممبر انفارمیشن پوسٹ کے اوپر دکھائی جاتی ہے۔ اسے فورم کے Desfault Fixed سٹائل میں دیکھا جا...
  8. نبیل

    جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ؟

    مجھے آپ کی پرابلم کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ پوسٹ کریں تاکہ پرابلم واضح ہو سکے۔
  9. نبیل

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    السلام علیکم فاروق بھائی اور بہت شکریہ۔ اس بہانے آپ یہاں نظر تو آئے۔ :)
  10. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نعیم، میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کے سوال کے اس حصے کا جواب دینا بھول گیا تھا۔ مائیکروسوفٹ ورڈ میں‌ اس کے لیے کچھ سہولت مہیا کی گئی ہے۔ ورڈ کے فائنڈ رپلیس ڈائیلاگ میں More پر کلک کریں تو اس سے چند مزید آپشنز ظاہر ہوں گی۔ ان میں سے Special لسٹ میں جا کر ٹیب اور اینٹر (Paragraph character)...
  11. نبیل

    جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ؟

    آپ جملہ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ اردو جملہ 1.5 میں جملہ کی ڈیفالٹ ٹیمپلیٹس کے اردو ورژن شامل ہیں۔ اگر آپ کو کسی خاص ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن درکار ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی دوست آپ کے لیے اس کی اردو کسٹمائزیشن کر دیں۔
  12. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نعیم سعید، ایک مرتبہ پھر آپ کے تعاون کا شکریہ۔ دراصل اب انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی بنیاد بن چکی ہے۔ اب رپلیسمنٹ میں آنے والی ایررز کو ایک ایک کرکے ٹھیک کیا جاتا رہے گا۔ لیکن میں تمام بگز دور ہونے کا انتظار کرنے کی بجائے تھوڑے وقفے کے بعد کچھ بہتری کے ساتھ اس کنورٹر کی اپڈیٹ پیش کرتا رہوں گا۔...
  13. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    اس طرح‌ یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر لکھنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ کم از کم اس طرح کی فائل ضرور جنریٹ کی جا سکتی ہے جیسی کہ انپیج سے ایکسپورٹ کی جاتی ہے۔ اس کو کنورژن کے بعد انپیج میں امپورٹ کرنا ممکن ہوگا۔ لیکن پہلے میں انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر کام مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
  14. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    اس ربط پر میں نے ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی تیاری کے ابتدائی نتائج پوسٹ کیے تھے۔ یہاں میں اس پر ڈیویلپمنٹ کی کچھ اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں اگرچہ یہ ابھی بھی فائنل پراڈکٹ بننے سے کچھ فاصلے پر ہے، لیکن اس میں پہلے کی نسبت بہتری آئی ہے۔ اب پروگرام کی آپشنز کے لیے ایک سیٹنگز ڈائیلاگ فراہم کر دیا...
  15. نبیل

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    خرم، آپ کے تعاون کا بھی شکریہ۔
  16. نبیل

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    خرم، اصول سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے۔ ہم بھی فورم کی پوسٹس براہ راست سیارہ پر نہیں بھیجتے ہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر علیحدہ سے اردو ویب بلاگ پر پوسٹ کرتے ہیں جہاں سب اس پر تبصرہ کر سکتے ہیں۔ آپ بھی پاک نیٹ پر یہی سیٹ اپ کر لیں تو اس کو اردو سیارہ میں رکھنے پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔
  17. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    جی بوچھی، پتا نہیں کیوں مجھے اوپر رلا رکھا ہے۔۔ خوامخواہ ہی ۔۔۔ :idontknow:
  18. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    جی فرمائیے شمشاد بھائی، کونسا ادھار باقی ہے؟ ابن سعید، یہ تو بتانا آپ بھول ہی گئے کہ مجھے دیکھنے کے بعد آپ کی آنکھ کھل گئی تھی اور آپ پسینے میں شرابور تھے۔ :rollingonthefloor:
  19. نبیل

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بہت شکریہ مہوش بہن۔ ہمارے فونٹ سازوں کو اس بات کا احساس ہے کہ نستعلیق ٹائپوگرافی کا کام اصل میں اب شروع ہوا ہے۔ ہم لوگوں کی توجہ نستعلیق کے مختلف فلیورز کے لیے ترسیمہ جات تیار کرنے پر مرکوز رہتی ہے، لیکن ایک نہایت اہم نکتہ ایک قابل استعمال کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ کی تیاری بھی ہے جسے بیس فونٹ...
  20. نبیل

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    اسلامی ماہرین کے پاس ان خرافات کی تشریح بیان کرنے کی ہی فرصت رہ گئی ہے؟
Top