چند مفید علامات والے فونٹس!

نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط پر کچھ مفید سمبل فونٹس کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔ ان فونٹس کے روابط ذیل میں فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ان کے سکرین شاٹس مذکورہ بالا ربط پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔

4YEOSPORT
4YEOsummer
Alienator
4YEOVAL
4YEOgarden
Split Splat Splodge
90 Stars BRK
Kalocsai Flowers
American Dream
Famous Logos
Animals
Athletes
Recycle It
Be My Valentine
WM Designs 2
Cityscape
HandSign
Soldier WW2
Cirkledingz
Egypt
Efon
Hearts
Holidays Fonts
Border Corners 2
 

فرخ منظور

لائبریرین
ڈاؤنلوڈ کا آپشن دائیں طرف موجود ہے۔ جسطرح نستعلیق فونٹ آپ انسٹال کرتے ہیں اسی طرح اسے ڈاؤنلوڈ کریں اور کنٹرول پینل میں جا کر فونٹ کے آپشنز میں ان فونٹس کو انسٹال کر لیں۔
 
Top