عمار ابن ضیا
محفلین
سلامِ مسنون!
ترجیحی بنیادوں پر سوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!
کیا جملہ ورژن 1.5 میں اردو کے لئے اوپن پیڈ کا استعمال ممکن ہے؟
ترجیحی بنیادوں پر سوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!
کیا جملہ ورژن 1.5 میں اردو کے لئے اوپن پیڈ کا استعمال ممکن ہے؟
کوئی اور ڈاون لوڈلنک نہیںکیاعمار، اردو جملہ میں ویب پیڈ یا اوپن پیڈ علیحدہ سے کسی ایڈٹ ایریا میں شامل نہیں کیا گیا، البتہ میں نے جملہ کے پوسٹ پیج کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹر تیار کیے ہوئے ہیں۔ اردو جملہ کے پیکج میں شامل وزی وگ ایڈیٹر اردو ٹائنی ایم سی ای ہی ہے۔ اس کے علاوہ جملہ کے لیے جے سی ای ایڈیٹر اور ایف سی کے پلگ ان کے اردو ورژن بھی موجود ہیں۔ یہ پلگ ان تمہیں ڈاؤنلوڈ سیکشن کے اس زمرہ میں مل جائیں گے۔
تمہیں علیحدہ سے کس ایڈٹ ایریا کے لیے اوپن پیڈ انٹگریشن کی ضرورت ہے؟
آپ نے درست کہا ایسا ہی ہے جو تھیمز دستیاب ہیں ان میں سے صرف ایک ہی تھیم میں لوگن باکس میں اردو لکھی جارہی ہے باقی میں ونڈوز میںموجود لینگوئج کو سرگرم کرنا پڑتا ہےمیرے خیال میں اردو جملہ کی تھیمز میں علیحدہ سے اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، البتہ ان کے سٹائل کو ضرور اردو کے لیے کسٹمائز کرنا ہوگا۔ بہرحال یہ تجربہ کرکے ہی پتا چل سکتا ہے۔