نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    یہ آرزو تھی تجھے۔۔

    یہ آرزو تھی تجھے گُل کے رُوبرُو کرتے ہم اور بلبل ِبے تاب گفتگو کرتے پیام بر نہ میّسر ہوا تو خوب ہوا زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہے سفید رنگ ہیں آخر سیاہ مُو کرتے لٹاتے دولتِ دنیا کو میکدے...
  2. فرخ منظور

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    جناب اس کا مصنف کون ہے؟
  3. فرخ منظور

    ولی را ولی خوب می شناسد (عظمتِ غالبؔ اقبالؒ کے حوالے سے)

    علامہ اقبال نے ہی پہلی بار غالب کو چچا غالب کہا تھا ۔ سو اصل بھتیجے بھی وہی ہیں۔ :)
  4. فرخ منظور

    Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

    یہ لنک ٹرائی کریں۔ http://www.dell.com/support/drivers/us/en/19
  5. فرخ منظور

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    قواعدِ اردو از مولوی عبدالحق مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں http://www.archive.org/details/QawaidUrdu
  6. فرخ منظور

    تحقیق کا فقدان

    اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے کچھ سالوں سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ زرد صحافت کی طرف بدرجہ اتم مائل نظر آتی ہے۔
  7. فرخ منظور

    میر بولا جو مُو پریشاں آ نکلے میر صاحب ۔ میر تقی میر

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے شکریہ کاشفی صاحبہ اور غ۔ن۔غ صاحبہ!
  8. فرخ منظور

    لوریاں

    شریک کرن لئی شکریہ سارہ!
  9. فرخ منظور

    ہئی بھوووووو !

    فکر نہ کریں کوئی گستاخی نہیں ہوئی۔ میں کسی اصولی بات پر تو غصے میں آ سکتا ہوں لیکن کسی مذاق پر کبھی بھی نہیں۔ :)
  10. فرخ منظور

    ہئی بھوووووو !

    یہ معمہ میں حل کر دیتا ہوں اتنا لمبا اسے کھینچنے کی ضرورت نہیں۔ وہ رکن میں ہوں۔ :)
  11. فرخ منظور

    میر دل پر تو چوٹ تھی ہی، زخمی ہوا جگر سب ۔ میر تقی میر

    جی بصر ہے۔ نشاندہی کا شکریہ!
  12. فرخ منظور

    میر دل پر تو چوٹ تھی ہی، زخمی ہوا جگر سب ۔ میر تقی میر

    غزل دل پر تو چوٹ تھی ہی، زخمی ہوا جگر سب ہر دم بھری رہے ہے لوہو سے چشمِ تر سب حیف اس سے حال میرا کہتا نہیں ہے کوئی نالوں سے شب کے میرے رکھتے تو ہیں خبر سب بجلی سی اِک تجلی آئی تھی آسماں سے آنکھیں لگا رہے ہیں اہلِ نظر اُدھر سب اُس ماہ بن تو اپنی دکھ میں بسر ہوئی تھی کل رات آ گیا تو وہ...
  13. فرخ منظور

    میر بولا جو مُو پریشاں آ نکلے میر صاحب ۔ میر تقی میر

    غزل بولا جو مُو پریشاں آ نکلے میر صاحب آنا ہوا کہاں سے، کہیے فقیر صاحب ہر لحظہ اِک شرارت، ہر دم ہے یک شرارت اس عمر میں قیامت تم ہو شریر صاحب بندے پہ اب نوازش، کیجے تو کیجے ورنہ کیا لطف ہے جو آئے وقتِ اخیر صاحب دل کا الجھنا اپنے ایسا نہیں کہ سلجھے ہیں دامِ زلف میں ہم اُس کے اسیر صاحب...
  14. فرخ منظور

    داغ نہ آیا نامہ بر اب تک، گیا تھا کہہ کے اب آیا ۔ داغ دہلوی

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    صد سالہ دورِ چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو میکدے سے تو دنیا بدل گئی (گستاخ رامپوری)
  16. فرخ منظور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شرابِ لذتِ عمرِ وصال کی اصطلاح شاید آپ ہی نے اختراع کی ہے۔ اس سے قبل نظر سے نہیں گزری ۔
  17. فرخ منظور

    دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر نسخہ

    اس نسخے میں ایسے اجزا شامل ہیں جو ہماری روزِ مرہ کی خوراک سے ہی لئے گئے ہیں۔ لہٰذا اس نسخے سے اگر فائدہ نہیں تو نقصان بھی نہیں ہوتا۔ میرے کچھ عزیزوں نے یہ نسخہ استعمال کیا ہے اور کچھ کو اس سے کافی فائدہ پہنچا ہے۔ بہرحال اس کے ساتھ ڈاکٹر کی ہدایت اور باقاعدہ چیک اپ بہت ضروری ہے۔
  18. فرخ منظور

    داغ نہ آیا نامہ بر اب تک، گیا تھا کہہ کے اب آیا ۔ داغ دہلوی

    غزل نہ آیا نامہ بر اب تک، گیا تھا کہہ کے اب آیا الٰہی کیا ستم ٹوٹا، خدایا کیا غضب آیا رہا مقتل میں بھی محروم، آبِ تیغِ قاتل سے یہ ناکامی کہ میں دریا پہ جا کر تشنہ لب آیا غضب ہے جن پہ دل آئے، کہیں انجان بن کر وہ کہاں آیا، کدھر آیا، یہ کیوں آیا، یہ کب آیا؟ شروعِ عشق میں گستاخ تھے، اب ہیں...
Top