نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے ۔ ناصر کاظمی

    بہت شکریہ فرحت ! آپ بالکل مخاطب کر سکتی ہیں۔ مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے بھلا کہ مجھے تو خود یہ نک پسند تھا ۔ :)
  2. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے ۔ ناصر کاظمی

    شکریہ کاشفی صاحب۔ سلامت و شاد رہیے!
  3. فرخ منظور

    جگر ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے ۔ جگر مراد آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ آپ جیسے احباب اب یہاں کم دکھائی دیتے ہیں اور پسندیدہ کلام میں تو مدتوں اپ ڈیٹ نہیں ہوتی سو لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں۔ :)
  4. فرخ منظور

    میر میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا ۔ میر تقی میر

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  5. فرخ منظور

    حرفے چند درست ہے یا حرفِ چند ؟

    اگر اس کا مطلب ہے چند حروف تو حرفے چند ہی درست ہے۔
  6. فرخ منظور

    میر ہم پہ رہتے ہو کیا کمر کستے ۔ میر تقی میر

    ہم پہ رہتے ہو کیا کمر کستے اچھے ہوتے نہیں جگر خستے ہنستے کھینچا نہ کیجیے تلوار ہم نہ مر جائیں ہنستے ہی ہنستے شوق لکھتے قلم جو ہاتھ آئی لکھتے کاغذ کے دستے کے دستے سیر قابل ہیں تنگ پوش اب کے کُہنیاں پھنستی چولیاں چستے رنگ لیتی ہے سب ہوا اس کا اس سے باغ و بہار ہیں رستے اِک نگہ کر کے اُن...
  7. فرخ منظور

    جگر ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے ۔ جگر مراد آبادی

    یہ جگر مراد آبادی کی غزل ہے جسے غلطی سے داغ دہلوی کی سمجھ لیا گیا۔ مدیران سے درخواست ہے کہ اس کے عنوان میں مناسب تبدیلی کر دی جائے۔ بہت شکریہ!
  8. فرخ منظور

    میر میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ فاتح صاحب اور مغزل صاحب!
  9. فرخ منظور

    میر میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا ۔ میر تقی میر

    میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا خاکِ ناچیز تھا میں سو مجھے انسان کیا اُس سرے دل کی خرابی ہوئی اے عشق دریغ تُو نے کس خانہء مطبوع کو ویران کیا ضبط تھا جب تئیں چاہت نہ ہوئی تھی ظاہر اشک نے بہہ کے مرے چہرے پہ طوفان کیا انتہا شوق کی دل کے جو صبا نے پوچھی اِک کفِ خاک کوئی اُن نے پریشان کیا...
  10. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے ۔ ناصر کاظمی

    شکریہ مغزل صاحب اور دیگر احباب کا بھی پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ایسی بات نہیں۔ چونکہ میں نے اپنا نک بدل لیا ہے اور اصل نام سے ہوں اور ساتھ تصویر بھی ہے تو سوچا معلوم نہیں پہچان پائیں یا نہ پہچان سکیں۔ بہرحال آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت و شاد رہیے۔ :)
  12. فرخ منظور

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    خوش آمدید تعبیر صاحبہ۔ مجھے پہچانا آپ نے؟ :)
  13. فرخ منظور

    ام الکتاب اپڈیٹ

    نبیل میں نے فیس بک کے اپنے اکاؤنٹ میں مندرجہ بالا "ام القرآن" کی تصاویر اپ لوڈ کر دی ہیں۔ آپ وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں لیکن کتاب ڈھونڈے سے نہیں مل رہی تھی۔ تصاویر کا ربط https://www.facebook.com/media/set/?set=a.10150559626802350.406266.619657349&type=3
  14. فرخ منظور

    مبارکباد پورے چھ اکے

    واہ واہ! کیا اعداد نکالے ہیں شمشاد بھائی۔ بہت مبارک ہو! :)
  15. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے ۔ ناصر کاظمی

    ناصر کاظمی کی یہ غزل اقبال بانو کی آواز میں سنیے۔
  16. فرخ منظور

    ناصر کاظمی کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے ۔ ناصر کاظمی

    کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے دل کا یہ حال کہاں تھا پہلے اب تو جھونکے سے لرز اٹھتا ہوں نشّۂ خوابِ گراں تھا پہلے اب تو منزل بھی ہے خود گرمِ سفر ہر قدم سنگِ نشاں تھا پہلے سفرِ شوق کے فرسنگ نہ پوچھ وقت بے قیدِ مکاں تھا پہلے یہ الگ بات کہ غم راس ہے اب اس میں اندیشۂ جاں تھا پہلے یوں نہ گھبرائے ہوئے...
  17. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    جتنے غم ہوں مجھے عطا کیجیے دامنِ دل بہت کشادہ ہے جب گھٹا چھائی پینے بیٹھ گئے مےکشی اپنی بے ارادہ ہے ہم سویدا سے مل کے آئے ہیں فکر رنگیں، مزاج سادہ ہے (حکیم محمد نبی خان جمال سویدا)
Top