نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    کیوں آپ کے علاوہ بھی ہنستے ہیں مجھ پہ لوگ میں آپ کا دیوانہ ہوں، دیوانہ تو نہیں بڑھنے لگی ہیں آپ کی کوتاہ چشمیاں دیدہ وروں سے آپ کا یارانہ تو نہیں (حکیم محمد نبی خان جمال سویدا)
  2. فرخ منظور

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    واہ واہ! کیا خوب غزل ہے اور کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر سننے کا بھی کئی بار موقع مل چکا ہے۔ بہت داد پھر سے قبول کیجیے فاتح صاحب۔ لیکن یہ غزل اتنے عرصے بعد کیوں پوسٹ کی آپ نے؟ :)
  3. فرخ منظور

    ام الکتاب اپڈیٹ

    دراصل کتاب کی حالت اتنی خستہ تھی کہ میں نے اسے سکین کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا کیونکہ سکین کرتا تو جلد کے پھٹ جانے کا اندیشہ تھا۔ اس لئے کیمرے سے تصاویر اتاری تھیں۔ بہرحال میں دوبارہ تصاویر ایک ایک صفحے کی اتار کر کل تک لگا دوں گا۔
  4. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    میں تیرے سپنے دیکھوں برکھا برسے چھت پر، میں تیرے سپنے دیکھوں برف گرے پربت پر، میں تیرے سپنے دیکھوں صبح کی نیل پری، میں تیرے سپنے دیکھوں کویل دھوم مچائے،میں تیرے سپنے دیکھوں آئے اور اُڑ جائے، میں تیرے سپنے دیکھوں باغوں میں پتے مہکیں، میں تیرے سپنے دیکھوں شبنم کے موتی دہکیں، میں تیرے سپنے...
  5. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    داغستان کے ملک الشعرا رسول حمزہ کے افکار
  6. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    کہیں تو کاروانِ درد کی منزل ٹھہر جائے کنارے آ لگے عمرِ رواں یا دل ٹھہر جائے اماں کیسی کہ موجِ خوں ابھی سر سے نہیں گزری گزر جائے تو شاید بازوئے قاتل ٹھہر جائے کوئی دم بادبانِ کشتیِ صہبا کو تہہ رکھو ذرا ٹھہرو غبارِ خاطرِ محفل ٹھہر جائے خُمِ ساقی میں جز زہرِ ہلاہل کچھ نہیں باقی جو ہو محفل میں اس...
  7. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    یار اغیار ہو گئے ہیں اور اغیار مُصِر ہیں کہ وہ سب یارِ غار ہو گئے ہیں اب کوئی ندیمِ باصفا نہیں ہے سب رند شراب خوار ہو گئے ہیں 1971ء
  8. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی آشوبِ نظر سے کی ہم نے چمن آرائی جو شے بھی نظر آئی، گل رنگ نظر آئی امیدِ تلطف میں‌ رنجیدہ رہے دونوں تو اور تری محفل، میں اور مری تنہائی یک جان نہ ہو سکیے، انجان نہ بن سکیے یوں ٹوٹ گئی دل میں‌ شمشیرِ شناسائی اس تن...
  9. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض

    تہ بہ تہ دل کی کدورت میری آنکھوں میں امنڈ آئی توکچھ چارہ نہ تھا چارہ گر کی مان لی اور میں نے گرد آلود آنکھوں کو لہو سے دھو لیا میں نے گرد آلود آنکھوں کو لہو سے دھو لیا اور اب ہر شکل و صورت عالمِ موجود کی ہر ایک شے میری آنکھوں کے لہو سے اس طرح ہم رنگ ہے خورشید کا کندن لہو مہتاب کی چاندی لہو صبحوں...
  10. فرخ منظور

    ام الکتاب اپڈیٹ

    ٹھیک ہے نبیل، میں اصل کتاب دیکھ کر پروف ریڈنگ کر دوں گا۔
  11. فرخ منظور

    داغ ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو ۔ داغ دہلوی

    پسند فرمانے کے لئے شکریہ فاتح صاحب اور عین عین صاحب!
  12. فرخ منظور

    داغ ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو ۔ داغ دہلوی

    غزل بشکریہ گریس فل ہے تاک میں دزدیدہ نظر دیکھئے کیا ہو پھر دیکھ لیا اس نے ادھر دیکھئے کیا ہو دل جب سے لگایا ہے کہیں جی نہیں لگتا کس طرح سے ہوتی ہے بسر دیکھئے کیا ہو جو کہنے کی باتیں ہیں وہ سب میں نے کہی ہیں ان کو مرے کہنے کا اثر دیکھئے کیا ہو اب کے تو بمشکل دلِ مضطر کو سنبھالا اندیشہ ہے یہ...
  13. فرخ منظور

    غزل : تیرگی سرِ مژگاں جگنوؤں کی آسانی : از : م۔م۔مغل

    واہ بہت خوب! داد قبول کیجیے مغل صاحب۔
Top