نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    غالب ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں -غالبؔ

    ہوں میں کلام ِ تعز، ولے ناشنیدہ ہوں اس مصرع کو درست کر لیں۔ تعز نہیں نغز ہے۔ آپ کے پیج پر بھی اسی غلطی کی نشاندہی کی تھی میں نے۔
  2. فرخ منظور

    فراز اُس کو جُدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا ۔ احمد فراز

    اُس کو جُدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا ڈھلتی نہ تھی کسی بھی جتن سے شبِ فراق اے مرگِ ناگہاں! ترا آنا بہت ہوا ہم خُلد سے نکل تو گئے ہیں پر اے خدا اتنے سے واقعے کا فسانہ بہت ہوا اب ہم ہیں اور سارے زمانے کی دشمنی اُس سے ذرا سا ربط بڑھانا بہت ہوا اب کیوں نہ زندگی پہ...
  3. فرخ منظور

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    بڈی تو اب تعویذ پر باقاعدہ ایمان لے آیا تھا ۔ بولا کہ میں یہ سب کچھ لکھ کر امریکہ کے سب سے مشھور سائنس کے رسالے میں بھیجوں گا میں نے اس قدر زود اثر اور کارآمد عمل آج تک نہیں دیکھا ۔ یہ کسی جادو سے کم نہیں ۔ معجزے ابھی ختم نہیں ھوئے ۔ مشرق واقعی نہایت پراسرار جگہ ھے ۔ تعویذ پر چاندی کا خول چڑھایا...
  4. فرخ منظور

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    شیطان نے ایک لمبی چوڑی فہرست بنائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ امجد دو دن بھوکا رھے گا ، صرف اسے بکری کا دودھ اور چھوہارے ملیں گے ۔ وہ کسی سے بات نہیں کرے گا ۔دوسرے روز شام کو حجامت کرائے گا ، پھر سفید لباس پہن کر عطر لگا کر رات بھر ایک وظیفہ پڑھے گا۔ اگلے روز تالاب میں کھڑا ھو کر دعا مانگے گا اور سورج کی پہلی...
  5. فرخ منظور

    شفیق الرحمان تعویذ از شفیق الرحمان (حماقتیں)

    تعویذ تحریر: شفیق الرحمان (حماقتیں) ٹائپنگ: بشکریہ غزل جی: ایڈمن فیس بک فورم "اردو ہے جس کا نام" چار بجے شیطان چائے پینے آئے ۔ جب ھم پی کر باھر نکلے تو دفعۃ" انھیں محسوس ھوا کہ چائے ٹھنڈی تھی ،۔ چناچہ ھم ان کے ھوسٹل گئے وھاں کھولتی ھوئی چائے پی گئی ، لیکن وہ مطمئن نہ ھوئے ۔ منہ بنا کر بولے...
  6. فرخ منظور

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
  7. فرخ منظور

    بٹھا دیا مجھے دریا کے اُس کنارے پر جدھر حبابِ تہی دام بھی نہیں آتا (غلام محمد قاصر)

    بٹھا دیا مجھے دریا کے اُس کنارے پر جدھر حبابِ تہی دام بھی نہیں آتا (غلام محمد قاصر)
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    بٹھا دیا مجھے دریا کے اُس کنارے پر جدھر حبابِ تہی دام بھی نہیں آتا (غلام محمد قاصر)
  9. فرخ منظور

    بھرے جا بادہء سرجوش سے ساقی سبو میرا - وقار انبالوی

    کیا بات ہے۔ خوبصورت انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  10. فرخ منظور

    اضطراب نا رسائی

    جناب یہ سوال آپ سے کیا ہی نہیں گیا۔ مدیران سے ہی کیا گیا ہے۔
  11. فرخ منظور

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    بھائی صاحب، اتنی تحقیق کے بعد آپ نے یہ نتیجہ نکالا کہ تمام الحاقی کلام بھی غالب کا ہے۔ تو پھر کمال ہے۔ آپ کے خیال میں تو یہ شعر بھی غالب کا ہی ہو گا۔ اسد اس جفا پر بتوں سے وفا کی مرے شیر شاباش رحمت خدا کی
  12. فرخ منظور

    اضطراب نا رسائی

    اس تحریر کا طنز و مزاح کے زمرے میں ہونے کا کیا مقصد ہے؟
  13. فرخ منظور

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    میرے خیال میں آپ تحقیق نہ کیجیے لیکن صرف غالب کو اچھی طرح پڑھ لیجیے تو بھی آپ پر بہت کچھ واضح ہو جائے گا۔
  14. فرخ منظور

    یاس نگاہ لطف گر اے ساقیء مے خانہ ہو جائے - یاس یگانہ چنگیزی

    کیا بات ہے۔ بہت ہی خوب انتخاب! لطف آ گیا ۔بہت شکریہ کاشفی صاحب! :)
  15. فرخ منظور

    ہو رہے ہیں عہدوپیماں کچھ نیاز و ناز سے - محسن امرتسری

    کیا بات ہے۔ عمدہ انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    رازِ ہستی ہے عقدہء مشکل - جاذب دہلوی

    واہ! بہت خوب انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  17. فرخ منظور

    فنا کیا ہے؟ بس احساسِ خودی کا دُور ہو جانا - کوکب شاہجہانپوری

    واہ بہت خوب انتخاب کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ جناب!
  18. فرخ منظور

    سبھی کو غم ہے ۔۔۔ الوداع شہر یار

    بہت افسوس ہوا ۔ خدا ان دونوں ہستیوں کو غریقِ رحمت فرمائے۔
Top