نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فیض اشک آباد کی شام ۔ فیض احمد فیض

    اشک آباد کی شام جب سورج نے جاتے جاتے اشک آباد کے نیلے افق سے اپنے سنہری جام میں ڈھالی سرخی اوّلِ شام اور یہ جام تمہارے سامنے رکھ کر تم سے کیا کلام کہا پرنام اٹھو اور اپنے تن کی سیج سے اٹھ کر اِک شیریں پیغام ثبت کرو اس شام کسی کے نام کنارِ جام شاید تم یہ مان گئیں اور تم نے اپنے لبِ گُل فام کیے...
  2. فرخ منظور

    فراق موجِ صبا کی پوچھ نہ سفاک دستیاں ۔ فراق

    آپ کو انتخاب پسند آیا۔ میری محنت وصول ہوئی۔ :)
  3. فرخ منظور

    مطرب دل کی وہ تانیں کیا ہوئیں - اختر انصاری

    بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ سارہ!
  4. فرخ منظور

    قول آبرو کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلی ۔۔ ہو کر کے بے قرار دیکھ آج پھر گیا (شاہ مبارک آبرو دہلوی)

    قول آبرو کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلی ۔۔ ہو کر کے بے قرار دیکھ آج پھر گیا (شاہ مبارک آبرو دہلوی)
  5. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    قول آبرو کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلی ہو کر کے بے قرار دیکھ آج پھر گیا بوسہ لبوں کا دینے کہا، کہہ کے پھر گیا پیالہ بھرا شراب کا افسوس گر گیا! (شاہ مبارک آبرو دہلوی)
  6. فرخ منظور

    شامِ غم کچھ اُس نگاہِ ناز کی باتیں کرو ۔ ونود سہگل

    شامِ غم کچھ اُس نگاہِ ناز کی باتیں کرو بےخودی بڑھتی چلی ہے، راز کی باتیں کرو یہ سکوتِ ناز، یہ دل کی رگوں کا ٹُوٹنا خامشی میں کچھ شکستِ ساز کی باتیں کرو نکہتِ زلفِ پریشاں، داستانِ شامِ غم صبح ہونے تک اِسی انداز کی باتیں کرو عشق رُسوا ہو چلا، بے کیف سا، بے زار سا آج اُس کی نرگسِ غمّاز کی باتیں...
  7. فرخ منظور

    فراق موجِ صبا کی پوچھ نہ سفاک دستیاں ۔ فراق

    موجِ صبا کی پوچھ نہ سفاک دستیاں ڈوبی ہوئی ہیں خون میں پھولوں کی بستیاں مستی ہو یا خُمار ہو، کر مے پرستیاں بے سود رفعتیں ہیں نہ بیکار پستیاں اے دوست کچھ تو سوچ کہ دنیا بدل گئی اب اس قدر نہ ہوش نہ اس درجہ مستیاں شاید مرے سوا کوئی اس کو سمجھ سکے کس طرح اِک نظر سے بدلتی ہیں ہستیاں اے کاروانِ...
  8. فرخ منظور

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوبصورت غزل ہے احمد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔
  9. فرخ منظور

    درد مژگان تر ہوں یا رگِ تاکِ بریدہ ہوں - خواجہ میر درد

    بہت عمدہ انتخاب! شکریہ کاشفی صاحب!
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    شاعر پروین شاکر کا چوری شدہ شعر اصل شعر "میرا بائی" کا ہے۔
  11. فرخ منظور

    درد جگ میں آکر اِدھر اُدھر دیکھا - خواجہ میر درد

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب کاشفی صاحب!
  12. فرخ منظور

    کلام جو دل کو چھو جائے

    یہ مرزا اسد اللہ خان غالب کا شعر نہیں ہے۔
  13. فرخ منظور

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    السلامُ علیکم میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔ معلوم نہیں کسی اور رکن کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے یا نہیں۔ اس سے پیشتر میں اپنے مراسلات میں تدوین کر سکتا تھا لیکن اب ایسا ممکن نہیں۔ پروف ریڈنگ کرتے ہوئے مجھے اس ٹُول کی اکثر ضرورت پڑتی ہے۔ براہِ مہربانی میرا یہ مسئلہ جلد از جلد حل کیا...
  14. فرخ منظور

    مومن ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم ۔ مومن

    غزل آپ کے کام آئی میری محنت وصول ہوئی قبلہ ! :)
  15. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح کیوں منہ چھپا ہے، کس لیئے اتنا حجاب ہے - میر مہدی مجروح

    واہ! کیا بات ہے۔ مقطع میں مجروح کی بجائے مجرح لکھا گیا ہے۔ اسے درست کرلیں کاشفی صاحب۔
  16. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح منہ چھپانے لگے حیا کر کے - میر مہدی مجروح

    کیا بات ہے۔ بہت خوب! شکریہ کاشفی صاحب!
  17. فرخ منظور

    میر مہدی مجروح ہم اپنا جو قصّہ سنانے لگے - میر مہدی مجروح

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  18. فرخ منظور

    ناصر کاظمی بے حجابانہ انجمن میں آ ۔ ناصر کاظمی

    پسند فرمانے کے لئے آپ کا بھی بہت شکریہ!
  19. فرخ منظور

    ناصر کاظمی بے حجابانہ انجمن میں آ ۔ ناصر کاظمی

    بے حجابانہ انجمن میں آ کم سخن محفلِ سخن میں آ اے مرے آہوئے رمیدہ کبھی دل کے اجڑے ہوئے خُتن میں آ دل کہ تیرا تھا، اب بھی تیرا ہے پھر اسی منزلِ کہن میں آ اے گلستانِ شب کے چشم و چراغ کبھی اجڑے دلوں کے بَن میں آ کبھی فرصت ملے تو پچھلے پہر شب گزیدوں کی انجمن میں آ صبحِ نورس کی آنکھ کے تارے...
Top