دیباچہ
زبان اردو کی کم مایگی مسلؐم ہی سہی۔ تو بھی یہ عذر انتخاب کی ذمہ داریوں سے ہم کو چنداں سبکدوش نہیں کرتا۔ جو سبق طلبہ کے درس و مطالعہ کے لئے پیش کئے جائیں۔ وہ بالضرور فصاحت و بلاغت میں کامل عیار، ادب و اخلاق کی میزان میں سنجیدہ، دلاویزی و شگفتگی کے آب و نمک سے بامزہ ہونے چاہیں۔
کامیابی کا...