نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فیض پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو ۔ فیض احمد فیض

    بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  2. فرخ منظور

    اکبر الہ آبادی کچھ آج علاجِ دلِ بیمار تو کرلیں - اکبر الہ آبادی

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب کاشفی صاحب۔ تمام غزل ہی لاجواب ہے۔
  3. فرخ منظور

    تعارف منم آں قطرۂ شبنم بنوکِ خار می رقصم

    اردو محفل میں خوش آمدید ترمذی صاحب!
  4. فرخ منظور

    ن م راشد جا ترے درد کا درماں دلِ صد چاک نہیں ۔ ن م راشد کی "غزل"

    راشد کی غزل کے لئے بہت شکریہ فاتح صاحب!
  5. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی بزم میں باعثِ تاخیر ہوا کرتے تھے ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب انتخاب۔ زیدی کی کیا ہی بات ہے۔ شکریہ فاتح صاحب!
  6. فرخ منظور

    فیض طوفاں بہ دل ہے ہر کوئی دلدار دیکھنا ۔ فیض احمد فیض

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ فرحت!
  7. فرخ منظور

    درد مجھ کو تجھ سے جو کچھ مُحبّت ہے - خواجہ میر درد

    آپھنسوں میں بتوں کے دام میں یوں درد یہ بھی خدا کی قدرت ہے واہ صاحب۔ بہت خوب انتخاب!
  8. فرخ منظور

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
  9. فرخ منظور

    فیض پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو ۔ فیض احمد فیض

    جی میں اسی پر کام کر رہا ہوں۔ شامِ شہر یاراں کی کچھ نظمیں رہتی تھیں وہ میں نے ٹائپ کر لی ہیں۔ اس کے بعد کچھ دن تک متذکرہ کتاب بھی شروع کر دوں گا۔
  10. فرخ منظور

    فیض پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو ۔ فیض احمد فیض

    پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو ہم کیا کرتے کس رہ چلتے ہر راہ میں کانٹے بکھرے تھے اُن رشتوں کے جو چھوٹ گئے اُن صدیوں کے یارانوں کے جو اِک اِک کر کے ٹوٹ گئے جس راہ چلے، جس سمت گئے یوں پاؤﺅں لہولہان ہوئے سب دیکھنے والے کہتے تھے یہ کیسی رِیت رچائی ہے یہ مہندی کیوں لگائی ہے وہ کہتے تھے، کیوں قحطِ وفا کا...
  11. فرخ منظور

    فیض مرے درد کو جو زباں‌ ملے - فیض

    مرے درد کو جو زباں ملے مرا درد نغمہء بے صدا مری ذات ذرہء بے نشاں مرے درد کو جو زباں ملے مجھے اپنا نام و نشاں ملے مری ذات کا جو نشاں ملے مجھے رازِ نظمِ جہاں ملے جو مجھے یہ رازِ نہاں ملے مری خامشی کو زباں ملے مجھے کائنات کی سروری مجھے دولتِ دو جہاں ملے 1973ء شامِ شہرِ یاراں
  12. فرخ منظور

    فیض طوفاں بہ دل ہے ہر کوئی دلدار دیکھنا ۔ فیض احمد فیض

    دلدار دیکھنا طوفاں بہ دل ہے ہر کوئی دلدار دیکھنا گُل ہو نہ جائے مشعلِ رخسار دیکھنا آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنا لو دے اٹھے نہ طرہء طرار دیکھنا جذبِ مسافرانِ رہِ یار دیکھنا سر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا کوئے جفا میں قحطِ خریدار دیکھنا ہم آ گئے تو گرمیِ بازار دیکھنا اُس دلنواز شہر کے...
  13. فرخ منظور

    آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنا۔۔ لو دے اٹھے نہ طرہء طرار دیکھنا (فیض)

    آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنا۔۔ لو دے اٹھے نہ طرہء طرار دیکھنا (فیض)
  14. فرخ منظور

    آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنا۔۔ لو دے اٹھے نہ طرہء طرار دیکھنا (فیض)

    آتش بہ جاں ہے ہر کوئی سرکار دیکھنا۔۔ لو دے اٹھے نہ طرہء طرار دیکھنا (فیض)
  15. فرخ منظور

    مجید امجد کی نظموں کا جائزہ از ڈاکٹر رابعہ سرفراز

    جی اسی لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ جو اہم چیز نظر آئے وہ کہیں اور بھی پوسٹ کر دوں۔ اکثر یہی ہوتا ہے کہ سائیٹ بند ہو جاتی ہیں۔
  16. فرخ منظور

    مجید امجد کی نظموں کا جائزہ از ڈاکٹر رابعہ سرفراز

    بہت شکریہ ام احسن صاحبہ!
  17. فرخ منظور

    فیض اشک آباد کی شام ۔ فیض احمد فیض

    بہت شکریہ کاشفی صاحب!
Top