نتائج تلاش

  1. نبیل

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    جی حقیقت یہی ہے کہ آپ اپنے مراسلات حذف ہونے کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں ورنہ اس سے پہلے آپ کو یہ ایک مثالی فورم نظر آ رہا تھا۔ آپ کو اگر پبلک فورم پر کریک ‌شئیر کرنے سے منع کیا جا رہا ہے تو آپ کو اسلام خطرے میں نظر آ گیا ہے۔ واقعی قران و سنت کی بے بسی کا یہ عالم ہے کہ اب ایک کریک بھی شئیر نہیں...
  2. نبیل

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    jaamsadams، میں نے آپ کی پوسٹ حذف کر دی ہے۔ میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ کسی فرقے کو نشانہ بنائے بغیر اپنا مطلب بیان کریں۔ شکریہ۔
  3. نبیل

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    ایک عرصے سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل کی جانب سے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی ایک اپنے گوگل فون نامی ڈیوائس کی تیاری کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جو کہ گزشتہ دنوں میں زور پکڑ‌ گئی ہیں۔ اگرچہ ابھی اس بارے میں گوگل کی جانب سے کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے لیکن ٹوئٹر پر اس بارے میں کئی...
  4. نبیل

    ہائپر لنک اور ٹیگز کے مسائل

    یا گڑے مردے۔۔ :) اس طرح آپ کو ہمارے ویب ٹیکنالوجی کے علم کے ارتقا کے بارے میں بھی معلوم ہو رہا ہوگا۔ :)
  5. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    جناب یہ موڈ موجودہ ورژن پر بھی کام کرتا ہے، آزما کر دیکھیں۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو یہاں بتا دیں۔
  6. نبیل

    پاک ورڈ فائنڈر

    جزاک اللہ خیر ابرار، آپ تو اردو کمپیوٹنگ کے سپرسٹار ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔ :) آپ کو کچھ فرصت ملے تو میں بھی کچھ فرمائشیں پیش کرتا ہوں۔ :)
  7. نبیل

    انتظامیہ محفل کی توجہ کے لیے

    ہم کتنے معقول ہیں، اس کا تو معلوم نہیں، لیکن آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ کسی معاملے کو اس طرح اچھالنے سے گریز کریں ورنہ آپ کو بین کر دیا جائے گا۔ فورم پر پیغامات کو رپورٹ‌ کرنے کا سسٹم موجود ہے۔ بہتر ہو گا کہ آئندہ اس کا استعمال کریں۔ شکریہ۔
  8. نبیل

    رہبران فورم کی خدمت میں!

    کیا تمہاری --------- ختم نہیں‌ ہو سکتی؟
  9. نبیل

    رہبران فورم کی خدمت میں!

    سیاست سے متعلق مراسلات کے لیے ایک سیکشن موجود ہے۔ غیر متعلقہ زمرے میں ارسال کردہ سیاست مراسلات حذف کر دیے جاتے ہیں۔ آپ پہلے 25 مراسلات کی حد پوری کریں۔ پھر آپ کو اگر کوئی حوالہ فراہم کرنا ہو تو پورا متن کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے اسے کے مختصر اقتباس کے ساتھ اصل ربط فراہم کریں۔
  10. نبیل

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    السلام علیکم، میں نے اس تھریڈ میں کچھ پیغامات کو حذف کیا ہے۔ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر انہیں کسی بات پر اعتراض ہے تو فورم پر واویلا مچانے کی بجائے اسے رپورٹ کریں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ اپنے دلائل پیش کرتے وقت کسی ایک فرقے کو نشانہ نہیں بنائیں۔ یہاں پہلے ہی اس بات پر لاتعداد لوگ...
  11. نبیل

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    خاور، میری جانب سے بھی آپ کو شادی کی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین۔ جویریہ بہن، کیا معلوم کہ معاملہ الٹ ہو۔ :)
  12. نبیل

    فونٹ القلم خط کمال

    ماشاءاللہ اشتیاق، آپ نے تو واقعی کمال کر دیا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور آپ کو اسی طرح کارنامے انجام دیتے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ خط کمال کو فونٹ کے قالب میں ڈھلا دیکھ کر مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے۔ اس سے میرا ایک پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا ہے۔ میری ایک تجویز ہے کہ اس...
  13. نبیل

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ موجودہ ٹولز اس مقصد کے لیے کچھ ناکافی ہیں۔ اردو فونٹس کے ساتھ استعمال کے لیے انہیں کچھ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ کافی اہم کام ہے اور اس سمت ضرور تحقیق کی جانی چاہیے۔
  14. نبیل

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    آج گوگل نے یہاں بھی پہنچا دیا۔۔۔ :)
  15. نبیل

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    اور کیا میں تم سے پوچھ سکتا ہوں کہ تم اپنے حقیقی اسلام کے بارے میں سب کو کب معلومات فراہم کر رہے ہو؟
  16. نبیل

    2009 حج کا عربی خطبہ

    اس میں ایسی کیا بات ہے کہ اسے مردوں کی بیٹھک میں پوسٹ کیا جائے؟
  17. نبیل

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    ماشاءاللہ، آج تو دل خوش ہو گیا ہے۔ فہد نے آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچانے والے خطاطی کے نمونے فراہم کر دیے اور اشتیاق نے ان پر کام بھی شروع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔ لگتا ہے کہ جلد ہی خط کمال کو فونٹ کی شکل میں دیکھنے کا موقع مل جائے گا۔
  18. نبیل

    پی ایچ پی لائبریری برائے اردو پی ڈی ایف؟

    شکریہ ابرار۔ یہ کافی اہم کام ہے اور اس کی کافی عرصے سے ضرورت بھی پیش آ رہی ہے۔ آپ پلیز اسے دوسرے فونٹس جیسے کہ نفیس ویب نسخ وغیرہ پر آزما کر دیکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک فونٹ درست کنورٹ ہو جائے۔
  19. نبیل

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا

    لگتا ہے کہ کم ہیوز کو اپنی کپتانی کا زمانہ بھول گیا ہے جب آسٹریلیا کو بدترین شکستوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 1982 میں کم ہیوز کی کپتانی میں آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آئی تھی اور عمران خان کی ٹیم نے اسے تین ٹیسٹ‌ میچ کی سیریز تین صفر سے ہرائی تھی جس میں دو مرتبہ اننگ سے شکست بھی شامل تھی۔ اسی طرح...
  20. نبیل

    فیڈرر کو اعصام نے ہرا دیا

    بھائی کسی کو رپلائی نہیں کیا۔ اصل میں بی بی سی کی سائٹ پر یہ سرخی پڑھ کر چونک اٹھا تھا، لیکن اصل خبر مختلف نکلی۔ پھر یہاں بھی اسی عنوان کے ساتھ یہ خبر شئیر کر دی۔
Top