نتائج تلاش

  1. نبیل

    فیڈرر کو اعصام نے ہرا دیا

    اصل خبر یہ ہے کہ ایک ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق اور ان کی امریکی پارٹنر نے راجر فیڈرر کی ٹیم کو ایک میچ میں شکست دے دی۔ پوری خبر پڑھیں۔۔
  2. نبیل

    انٹل کی 48 کور والے پراسیسر کی نمائش

    ملٹی کور پراسیسرز کے سامنے آنے کے بعد ان کے کمپیوٹنگ مؤثر استعمال کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ مائیکروسوفٹ کے پلیٹ فارمز پر اس جانب گزشتہ کئی سالوں سے کچھ پیشرفت بھی ہو رہی ہے اور ڈاٹ نیٹ میں پیرلل ایکسٹنشنز فراہم کر دی گئی ہیں۔ میرے خیال میں جلد ہی ہر ڈیویلوپر کے لیے متوازی کمپیوٹنگ پر دسترس رکھنا...
  3. نبیل

    اسلام میں شاعری کی حیثیت---صفحہ 8

    لائبریری پراجیکٹ‌ کے منتظمین کہاں ہیں؟ ذرا توجہ فرمائیں۔
  4. نبیل

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    ہاں بھئی عارف، سب تم سے پوچھتے رہتے ہیں لیکن تم 'حقیقی اسلام' کا پتا نہیں بتاتے۔۔ ذرا پتا تو چلے کہ یہ 'حقیقی اسلام' کب ایجاد ہوا تھا؟ کیا خیال ہے، ایک الگ تھریڈ تمہارے 'حقیقی اسلام' پر نہ ہو جائے تاکہ تم ہر دوسرے تھریڈ میں گند نہ مچاتے پھرو؟
  5. نبیل

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید پرویز قریشی صاحب۔ آپ اپنی سیاسی جماعت کا نام بلا جھجک بتائیں، اس میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ یہ فورم بنیادی طور پر اردو کے فروغ کے لیے مخصوص ہے لیکن اس پر رائے عامہ کے اظہار کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ ہم سیاسی مباحث میں متوازن نکتہ نظر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سیاست کے سیکشن میں آپ کو خاصی تنقید...
  6. نبیل

    DirectWrite کا انقلاب!

    یہ محض براؤزر میں کچھ بہتری نظر آ‌ رہی ہے۔ ونڈوز میں ٹائپوگرافی کا مستقبل ونڈوز پریزنٹیشن میں ٹائپوگرافی ہے۔ Typography in Windows Presentation Foundation
  7. نبیل

    سلورلائٹ 4 میں اردو کی سپورٹ!

    بالآخر سلورلائٹ 4 میں‌ دائیں سے بائیں عبارت اور عربی اور اردو سکرپٹ کی سپورٹ شامل کر دی گئی ہے۔ اس ربط پر ذیل کی سطور موجود ہیں: Localization enhancements with Bi-Directional text, Right-to-Left support and complex scripts such as Arabic, Hebrew and Thai and 30 new languages. اگرچہ اس میں...
  8. نبیل

    شکریہ اردو محفل

    برادرم مدرس، آپ غالبا نیا موضوع شامل کرنے سے ناواقفیت کی بنا پر کئی جگہ ایک ہی سوال اور ایک ربط پوسٹ کر رہے تھے جس کی وجہ سے کچھ غلط فہمی پیدا ہو گئی تھی۔ اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ دراصل ہمیں سپیم پر کافی کنٹرول رکھنا پڑتا ہے، ورنہ نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہی کی جاتی ہے۔
  9. نبیل

    وی بلٹن کا اردو ترجمہ

    وی بلیٹن کے اردو ترجمہ کے لیے القلم سے رابطہ فرمائیں۔
  10. نبیل

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ
  11. نبیل

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    السلام علیکم، میں نے ایک تھریڈ میں اشتیاق سے خط کمال کو فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی فرمائش کی تھی جس پر انہوں نے اس کا نمونہ طلب کیا تھا۔ مجھے تلاش کے باوجود نیٹ پر اس خط میں خطاطی کا کوئی نمونہ نہیں ملا۔ اگر کسی دوست کے پاس کسی جریدے یا کتاب میں اس خط کا کوئی نمونہ ہو تو پلیز اسے سکین کرکے اسے...
  12. نبیل

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    اشتیاق، اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ کریں اور آپ کو اسی طرح کارنامے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائیں، آمین۔ آپ نے اردو فونٹ سازی کو ایک نئی جہت سے روشناس کرایا ہے۔ جہاں تک نستعلیق ٹائپوگرافی کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ بہتر ہوگا کہ اس سلسلے میں شاکرالقادری صاحب...
  13. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش بہن، یہ تاثر مکمل طور پر درست نہیں ہے کہ دروپل صرف تکنیکی مہارت رکھنے والوں کے لیے ہے۔ دروپل میں اگر ٹیکسانومی اور ٹرمز کی ایک مرتبہ سمجھ آ جائے تو اپنی مرضی کا سائٹ‌ کا سٹرکچر نہایت آسانی سے بنایا جا سکتا ہے۔ دوسرے آپ ہر لحاظ سے تکنیکی مہارت رکھنے والوں میں شامل ہیں، آپ کے لیے دروپل کو...
  14. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    مجھے لائسنسز کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے۔ جی پی ایل سوفٹویر میں شاید کچھ سقم یہ ہے کہ اسے اگر کسی اور سوفٹویر کی ڈیویلپمنٹ کے لیے استعمال کیا جائے تو اس سوفٹویر کو بھی اوپن سورس کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہ لائسنس کچھ پابندیاں بھی عائد کرتا ہے۔ اس سے کچھ نرم شرائط lgpl کی ہیں۔ بہرحال اس بارے...
  15. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار، میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ کوڈپلیکس پر اس پراجیکٹ سے متعلقہ ایک اکاؤنٹ بنا لیں۔ اس طرح اس پراجیکٹ کی اپڈیٹ فراہم کرنے میں آسانی رہے گی اور اس سے متعلق معلومات بھی وہاں اکٹھی کی جا سکیں گی۔
  16. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں اس وقت مصروفیت کے باعث اس موضوع پر تفصیل سے نہیں لکھ سکتا۔ وقت ملنے پر کچھ گزارشات پیش کروں گا۔ صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ میری تحقیق کے مطابق جملہ کی نسبت دروپل سوفٹویر لائبریری کونٹینٹ منیجمنٹ کے لیے کہیں بہتر رہے گا۔ دروپل میں کونٹینٹ کریٹر کٹ بھی موجود ہے۔ علاوہ ازیں میں نے دروپل کے...
  17. نبیل

    اسلام دشمن اور انتشار پھیلانے والا بلاگ

    میں نے اس سائٹ کا ربط حذف کر دیا ہے۔ معلومات کو شئیر کرنا ذمہ داری ہے تو اسے ذمہ داری کے ساتھ ادا کیا جانا چاہیے۔ یہاں سائٹ کا ربط پوسٹ کرنے سے اسے ٹریفک بھی مل رہی ہے اور اسے گوگل جوس بھی فراہم ہو رہا ہے۔
  18. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    زیادہ بہتر ہوگا کہ تم بھی اپنی بے تکی پوسٹس بند کر دو۔
  19. نبیل

    ویب ڈویلپرز کے لئے فائرفاکس پلگ انز

    مدرس، میری گزارش ہے کہ ہر جگہ ایک ہی سوال پوسٹ نہیں کریں۔ اس طرح کوئی لنک پوسٹ کرنا سپیمنگ ہے۔ آئندہ اگر آپ نے یہ لنک پوسٹ کیا تو اسے حذف کر دیا جائے گا۔
  20. نبیل

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    اس وقت ابرار کا کنورٹر سب سے بہتر ہے۔
Top