فیڈرر کو اعصام نے ہرا دیا

فہیم

لائبریرین
وہ تو ابھی نبیل بھائی کی پوسٹ‌ پر کہا۔
لیکن نبیل بھائی نے یہ خبر کیوں لگائی۔
میں تو سمجھا کہ کسی کو رپلائی کیا ہوگا۔
لیکن یہ تو تھرید ہی نبیل بھائی نے شروع کیا ہوا ہے۔
اور انداز ایسا ہے جیسے کسی کو مخاطب کیا ہو۔
لیکن کس کو:confused:
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھائی کسی کو رپلائی نہیں کیا۔ اصل میں بی بی سی کی سائٹ پر یہ سرخی پڑھ کر چونک اٹھا تھا، لیکن اصل خبر مختلف نکلی۔ پھر یہاں بھی اسی عنوان کے ساتھ یہ خبر شئیر کر دی۔
 
Top