بہت شکریہ تعبیر۔ ذیل میں میں ان سوالات کے جوابات پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کی ترتیب آپ کی فراہم کردہ ترتیب سے کچھ مختلف ہو سکتی ہے۔
×آپکا مختصر سا تعارف آپکی زبانی
میرا نام محمد نبیل حسن نقوی ہے۔ میں نے انجینیرنگ یونیورسٹی لاہور سے الیکٹریکل انجینیرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ کچھ عرصہ بطور انجینیر کام...