گوگل کی جانب سے کلوژر (closure) جاوا سکرپٹ لائبریری کا اجراء

نبیل

تکنیکی معاون
گوگل کی جانب سے کلوژر جاوا سکرپٹ لائبریری کو اوپن سورس کر دیا گیا ہے۔ کلوژر وہی جاوا سکرپٹ لائبریری ہے جسے جی میل، گوگل ڈاکس اور گوگل میپس جیس اپلیکیشنز میں استعمال کیا گیا ہے۔ کلوژر جاوا سکرپٹ لائبریری ذیل کے حصوں پر مشتمل ہے۔

کلوژر کمپائلر
کلوژر لائبریری
کلوژر ٹیمپلیٹس

مزید تفصیل پڑھیں۔۔
حوالہ:
Introducing Closure Tools
 
Top