نتائج تلاش

  1. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھ جیسے کم علم کو شرک کے معنی سمجھانے کی کوشش کی۔ اللہ تعالی ہم سب کو حق کو حق سمجھنے اور اس کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور باطل کو باطل سمجھنے اور اس سے اجتناب کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ غیر اللہ کو سجدہ کرنے کو میں شرک ہی کہوں گا، خواہ اس کی کتنی ہی ثقیل اور...
  2. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    مجھے قوالی پسند آئی ہے۔ اعتراض قوالی پر نہیں بلکہ شیخ الاسلام کو کیے جانے والے سجدوں پر ہے۔ بہرحال، ہر ایک کو اس کا عقیدہ مبارک ہو۔ ہم تو چلے اپنی قبض کا علاج کرنے۔ :rolleyes:
  3. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    ایک مرتبہ فاروق بھائی نے اس طرح کے مشرکانہ اطوار کے بارے میں ایک نظم پوسٹ کی تھی۔ وہ اگر کہیں ملے تو اسے یہاں بھی لگا دینا چاہیے۔
  4. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    اللہ تعالی ہم سب کو ایسے نام نہاد شیوخ الاسلام سے محفوظ رکھے: آمین:
  5. نبیل

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    بہت شکریہ محب۔ فکر نہ کرو، بیٹی کو میں‌تمہارے مسخائیے والا مضمون ضرور پڑھاؤں گا۔ :twisted: اور اطلاعاً عرض ہے کہ ہم نے اپنی بیٹی کا نام اِسراء نقوی رکھا ہے۔ اِسراء شب معراج کے سفر کو کہتے ہیں۔
  6. نبیل

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    میری اپنے فونٹ ساز دوستوں سے فرمائش ہے کہ وہ خط کمال کو بھی فونٹ کے قالب میں ڈھالیں۔ یہ خط مشہور خطاط جناب اسلم کمال کا متعارف کردہ ہے لیکن مجھے نیٹ‌ پر اس کا کوئی نمونہ نہیں مل رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس اس کا کوئی نمونہ ہو تو پلیز یہاں شئیر کریں۔
  7. نبیل

    گو: گوگل کی جانب سے نئی تیز رفتار پروگرامنگ زبان

    شکریہ ابن سعید، میں بھی آج یہی خبر شئیر کرنا چاہ رہا تھا لیکن آپ نے پہل کر دی۔ اسے آزما کر دیکھوں گا کہ یہ کس قدر کار آمد ہے۔ پائتھون میں یونیکوڈ میں کام کرنا کافی مشکل ہے۔ اگر گو لینگویج میں یونیکوڈ ہینڈلنگ کو بہتر بنا دیا ہو تو یہ کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
  8. نبیل

    جملہ کاایک ا مسئلہ

    جی یہی میں جاننا چاہ رہا ہوں کہ آپ کی انسٹالیشن کے کتنے مراحل پورے ہوئے تھے؟ اور یہ کہ آپ کونسے ہوسٹ پر انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
  9. نبیل

    جملہ کاایک ا مسئلہ

    مہوش، انہیں جملہ فورم کا ربط تو فراہم کر دیں۔ اور کچھ رہنمائی ہم بھی کر سکتے ہیں اگر اپنا مسئلہ وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا جائے تو۔
  10. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    ایک تصحیح، میں صرف ایڈمن ہوں۔ آپ اگر سیاست فورم کے موڈریٹر ہوتے تو آپ ان دھاگوں پر کیا ایکشن لیتے؟
  11. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    جی نہیں، میں نے نہیں پڑھی۔ لیکن کیا آپ نے اسے رپورٹ کیا تھا؟
  12. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    بوچھی، یہاں خواتین کے خلاف کچھ نہیں ہو رہا۔ آپ بلاوجہ غیر متعلقہ گفتگو شروع نہ کریں۔
  13. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    نہیں دودھ کا دھلا تو کوئی نہیں ہے۔ اور کئی مرتبہ آپ جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔ مزید ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  14. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جناب بلاگر ڈاٹ کام پر بنے ہوئے بلاگ بلاگسپاٹ پر ہی ظاہر ہوتے ہیں۔ کیا آپ نے بلاگ ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرنے کی کوشش کی ہے؟
  15. نبیل

    ریڈیو فضا ۔۔

    اوہ، آج پھر ریڈیو فضا چل رہا ہے۔۔ جی خرم، ضرور لگائیے یہ ریکارڈنگ، ہم بھی سننا چاہیں گے ابن سعید کی آواز میں یہ ترانہ۔
  16. نبیل

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    یہ دلچسپ موضوع ہے، اگرچہ نیا نہیں ہے۔ میں نے اس موضوع کو متعلقہ فورم میں منتقل کر دیا ہے۔
  17. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    میں آپ دوستوں کی آراء سے اتفاق کرتا ہوں۔ محفل فورم پر اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی کو میں بھی اہم سمجھتا ہوں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ فورم کے ماحول کو کنٹرول کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ایک اہم مسئلہ سیاست فورم کی غیر مؤثر موڈریشن ہے۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، اس وقت تک اس طرح‌ کے...
  18. نبیل

    خطاطی کے سوفٹویر

    مجھے کلک کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور نہ ہی کبھی میں کلک کو صحیح طور پر استعمال کر سکا ہوں۔ اگر کوئی دوست کلک کی فیچرز کے بارے میں کوئی تفصیلات پوسٹ کر سکیں تو اس سے ہماری معلومات میں‌ بھی اضافہ ہو جائے گا۔ میں یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہوں کہ کلک کی فیچرز کو اوپن ٹائپ ٹائپو گرافی پر میپ...
  19. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    آپ لوگوں کے جھوٹ اور افترا کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی سائٹ موجود ہے جہاں‌ آپ اپنے قیمتی تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  20. نبیل

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    ہم نے کس ممبر کو کس بات پر سرزنش کی ہے، اس کے بارے میں پبلک فورم پر بتانا غیر ضروری ہے۔
Top