نتائج تلاش

  1. نبیل

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    میں کوشش کروں گا کہ کہیں سے اس کا کوئی نمونہ فراہم کر سکوں۔
  2. نبیل

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    یہ کوئی فونٹ نہیں ہے بلکہ خاص محفل فورم کے لیے خطاطی کی گئی ہے۔ لیکن یہ فونٹ‌ اگر بن جائے تو کافی مقبول ہو سکتا ہے۔ اشتیاق کو اس جانب بھی توجہ کرنی چاہیے۔
  3. نبیل

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    فواد، ورڈ میں الگ سے کوئی کی بورڈ نہیں ڈیفائن ہوتا۔ آپ کو ونڈوز کا اردو کی بورڈ ہی استعمال کرنا ہوگا۔ کی بورڈ بنانے کے متعلق آپ کو باقی دوستوں نے کافی معلومات فراہم کر دی ہیں۔ اپنی مرضی کا کی بورڈ بنا کر اسے انسٹال کریں اور اسے فعال کرکے ورڈ میں استعمال کر لیں۔
  4. نبیل

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی نعیم سعید کو بھی یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  5. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    کاشفی، الزام تو آپ ہم پر عائد کر رہے ہیں، جانبداری اور الزام تراشی کا۔:notlistening: اور آپ کو اگر کسی مراسلے پر اعتراض ہے تو اس کا بہتر طریقہ اسے رپورٹ کرنا ہے۔
  6. نبیل

    مصطفی کمال کاامریکی ہاروڈ یونیورسٹی میں لیکچر

    میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ صرف موضوع پر رہ کر گفتگو کریں۔ اگر اس تھریڈ پر بھی وہی ہنگامہ شروع کیا گیا تو اس سمیت اس جیسے دوسرے تھریڈز کو بھی حذف کر دیا جائے گا اور جو لوگ ہر تھریڈ پر گڑبڑ پھیلا رہے ہیں انہیں کچھ دن کے لیے محفل بدر کر دیا جائے گا۔
  7. نبیل

    انپیج فائل فارمیٹ پر تحقیق

    کیا اس جانب مزید تحقیق کی گئی ہے؟
  8. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میرے خیال میں القلم والوں نے براہ راست ایگزیکیوٹیبل میں کچھ عبارتوں اور تصاویر کو تبدیل کیا ہے۔ ان کے پاس سورس کوڈ نہیں ہوگا۔
  9. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    شکریہ کاشفی، آپ بات سننے کو تیار تو ہوئے۔ :) جناب آپ تو اب بھائی کہنے کا بھی برا مان رہے ہیں۔ :( پھر بھی آپ سے التجا ہے برادرم، کہ سیاسی مباحث میں شریک ہونے کا بھی طریقہ ہوتا ہے۔ گفتگو کو موضوع سے ٹھیک نہیں ہے۔ آپ شوق سے اپنی حق پرستی کا جھنڈا بلند کریں، لیکن اس طرح تھریڈ کو پٹڑی سے نہیں اتاریں۔...
  10. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    شاہ صاحب، عین عین صاحب اور دوسرے دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ ہی کاشفی کو سمجھائیں۔ یہ ہماری بات تو مان نہیں رہے ہیں۔
  11. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    ساجد، ذاتیات سے میری مراد دوسرے ارکان محفل پر انگشت نمائی تھی۔ سیاسی رہنماؤں کو بے شک رگیدیں، لیکن اس میں اخلاقی حدود سے تجاوز نہیں کیا جانا چاہیے۔ :) کاشفی، آپ کے لیے میرا مخلصانہ اور برادرانہ مشورہ یہی ہے کہ آپ شعر و ادب پر دھیان دیں، سیاست آپ کا میدان نہیں ہے۔ :)
  12. نبیل

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    عارف، تم ہر تھریڈ میں‌ اپنی بے تکی گفتگو شروع کرنے سے باز رہا کرو۔ یہ 1400 سال سے تمہاری کیا مراد ہے؟
  13. نبیل

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    آئندہ کسی پر انگشت نمائی نہیں کرو۔ شکریہ۔
  14. نبیل

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    اگر سب کچھ صحیح ہو رہا ہے تو پھر بلال کو آنے کی ضرورت بھی نہیں‌ رہ جاتی۔
  15. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    کعنان، میں نے آپ کے پیغام کا کچھ حصہ حذف کر دیا ہے۔ اپنی بات میں زور پیدا کرنے کے لیے بیہودگی کی ضرورت نہیں ہے۔
  16. نبیل

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    ورڈ میں کام کرنا انپیج میں کام کرنے جیسا ہی آسان ہے، البتہ پہلے آپ کو اپنے کمپیوٹر پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال اور انیبل کرنی پڑے گی۔ علاوہ ازیں آپ کو آفس کی لینگویج سیٹنگز میں بھی اردو انیبل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اس کے بعد آپ ورڈ میں بغیر کسی رکاوٹ کے اردو لکھ سکتے ہیں۔ اگر ایم بلال یہاں...
  17. نبیل

    ڈاکٹر طاہر القادری

    مہوش بہن، یہ دماغی خلل کا آپ کسے کہہ رہی ہیں؟‌ کیا اس طرح کے ذاتی حملوں کے بغیر گفتگو ممکن نہیں ہے؟ آپ اگر خود پر کنٹرول نہیں رکھ سکتی ہیں تو براہ کرم ان موضوعات سے خود کو دور رکھا کریں۔ مجھے اسی طرح‌ کے مراسلات کی وجہ سے اس فورم کو موڈریشن کے تحت لانا پڑا ہے۔ آپ اس پوسٹ کو میری جانب سے انتباہ...
  18. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    آج اتفاق سے عربی سیکھنے سے ذرائع سے متعلق ایک ربط دریافت ہوا ہے جس پر کافی مفید معلومات موجود ہیں۔ اس پر فتوی آنلائن کے عربی کورس کی انگریزی کلید بھی موجود ہے جس سے اس مواد کو سمجھنے میں‌ کافی آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس صفحے پر کئی مفید ڈاؤنلوڈ کے روابط موجود ہیں۔ میں کوشش کروں گا...
  19. نبیل

    آج کی آیت

    اللھم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ ترجمہ: اے اللہ! ہمیں حق کو واضح‌ دکھا اور اس کی پیروی کی توفیق بخش اور اے اللہ ہمیں باطل بھی واضح دکھادے اور اس سے بچنے اور اجتناب کرنے کی توفیق دے۔ مجھے بالا کی آیت کا قران مجید میں سورۃ اور آیت نمبر درکار ہے۔ کوئی دوست...
Top