نتائج تلاش

  1. نبیل

    تاج نستعلیق

    سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی کیریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ کا کوئی قابل استعمال سورس موجود نہیں ہے جسے سانچے کے طور پر استعمال کرکے مزید نستعلیق فونٹ بنائے جا سکیں۔ نفیس نستعلیق اگرچہ دیکھنے میں خوبصورت ہے لیکن اس کے لک اپس efficient نہیں ہیں، اسی لیے یہ ڈیسک ٹاپ اور ویب اپلیکیشنز میں قابل...
  2. نبیل

    ریڈیو فضا ۔۔

    کیا اس پروگرام کو ریکارڈ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ اگر ایسا ممکن ہے تو کسی دوست کو ہر مرتبہ یہ پروگرام ریکارڈ کرکے DivShare یا اسی طرح کے کسی ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں شئیر کر دینا چاہیے۔
  3. نبیل

    کاشفی کو کیوں بین کیا گیا ہے ؟؟؟؟

    آپ سب دوستوں کے مشوروں کا شکریہ۔ مجھے بھی افسوس ہے کہ اس طرح کی ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ میں اس تھریڈ‌ کو مقفل کر رہا ہوں۔ مزید کوئی فیصلہ منتظمین کے باہمی مشورے سے ہی ہوگا۔
  4. نبیل

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    میرے خیال میں اب غدار اور کافر کہنے کا سلسلہ ختم ہو جانا چاہیے۔ یہ محض نفرت انگیزی کا باعث بن رہا ہے۔
  5. نبیل

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    جزاک اللہ کاشفی۔ آپ کی نہایت نیک خواہشات ہیں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں۔ اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
  6. نبیل

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    میری آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ سیاست کے زمرے کو غیر سنجیدہ اور عامیانہ گفتگو سے پاک رکھیں۔ بصورت دیگر سیاست کے زمرے پر بھی مذہبی تعلیمات فورم کی طرح پابندی عائد کر دی جائے گی۔ شکریہ
  7. نبیل

    ایک اچھی اور ایک بری خبر!

    شکریہ عارف، اس سے بھی تحقیق کی ایک نئی سمت متعین ہو سکتی ہے۔ کسی زمانے میں محسن نے بھی اس سے ملتے جلتے آئیڈیا کا ذکر کیا تھا۔ فاتح، میرے خیال میں سفاری براؤزر کے استعمال سے بھی نستعلیق فونٹس کی رینڈرنگ کی مطلوبہ کوالٹی مل جاتی ہے۔ کچھ روز قبل ہی شارق نے بتایا تھا کہ سفاری 4 پر نستعلیق فونٹ...
  8. نبیل

    جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کا استعمال!

    اردو لائف پر صرف اردو ای میل بھیجنے کی سہولت موجود ہے۔ لیکن یہ کوئی ای میل سروس نہیں ہے۔ اس پر آپ جواب نہیں موصول کر سکتے ہیں اور نہ ہی آپ کی ای میلیں محفوظ رہتی ہیں۔
  9. نبیل

    ڈرائڈ، موٹرولا کا نیا موبائل فون!

    ابھی تک فورم پر میری نظر سے موٹرولا کے نئے ڈرائڈ موبائل فون کے بارے میں ریویو نہیں گزرا ہے۔ ڈرائڈ گوگل کے موبائل ڈیوائسز کے لیے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہے۔ ڈرائڈ کے منظر عام پر آتے ہی اس کا ایپل کے آئی فون سے تقابل کیا جانے لگا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ذیل کے روبط سے رجوع کریں۔ Inside...
  10. نبیل

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    میں یہاں انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کی کچھ تبدیلیوں کے ساتھ اپڈیٹ‌ فراہم کر رہا ہوں۔ ابھی میں تصحیحات کی جانب توجہ نہیں کر پایا ہوں۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے، اب ایک بیرونی رپلیسمنٹ فائل کی بجائے کئی رپلیسمنٹ فائلیں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیب اور اینٹر کی رپلسیمنٹ فراہم...
  11. نبیل

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    واہ واہ برادرم، کیا شعلہ بیانی ہے۔ مزا آ گیا۔ :)
  12. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    السلام علیکم، میں معذرت چاہتا ہوں کہ کئی دنوں سے اس پراجیکٹ میں کوئی خاص‌ پیشرفت نہیں کر پایا ہوں۔ برادرم نعیم سعید کی فرمائش تھی کہ رپلیسمنٹ فائلوں کی تعداد پر صارف کو کنٹرول مہیا کیا جائے۔ ان کی اس معصومانہ خواہش کو پورا کرنے میں ہی کافی وقت لگ گیا، اصل تصحیحات کی جانب دیکھنے کا وقت ہی نہیں...
  13. نبیل

    آرٹ بلاگ کے لئے مدد درکار

    اگر آپ کے پاس اپنی ہوسٹنگ ہے تو آپ ورڈپریس کا بلاگ سیٹ اپ کرکے کوئی اچھی سی آرٹ ٹیمپلیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اگر ورڈپریس ڈاٹ‌ کام یا بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اپنی پینٹگز کو کسی جگہ اپلوڈ کرنا پڑے گا۔ اس کے بارے میں ابوشامل یا خاور بلال آپ کو بہتر بتا سکیں گے۔ میرا...
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اوہو جویریہ بہن، آپ کو ایک ہی وقت میں اتنے سارے عارضے لاحق ہوگئے۔ آپ کی خبر جان کر آب گم کے بشارت یاد آ گئے جن کے والد صاحب فخر سے کہا کرتے تھے کہ انہیں دو آدمیوں کے برابر بلڈ پریشر ہے۔ اور واقعی تکلیف کے عالم میں وہ آدمیوں کے برابر واویلا مچاتے تھے۔ :)
  15. نبیل

    ڈیول فش

    فہیم، کیا واقعی ڈیول فش ایسی ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor:
  16. نبیل

    دومین نیم آپکی زبان میں

    انٹرنیٹ‌ ڈومین نیم اب غیر لاطینی حروف میں بھی دستیاب ہوں گے ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌کام سیول کی سالانہ میٹنگ میں’انٹرنیٹ کارپوریشن فار اسائنڈ نیم اینڈ نمبرز‘ ( ایکان ) نے عربی، چینی اور دوسری زبانوں میں ڈومین نام استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ چالیس برس قبل جب انٹرنیٹ کی شروعات ہوئی...
  17. نبیل

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    واؤ، زبردست۔ شئیر کرنے کا شکریہ باسم۔ وہ وقت بھی جلد ہی آئے گا جب موبائل ڈیوائسز پر بھی نوری نستعلیق استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔ :pagaldil:
  18. نبیل

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    کاشفی، میں صرف اتنی گزارش کروں گا کہ ہر تھریڈ کو ایک ہی متنازعہ موضوع سے آلودہ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ الطاف بھائی کی شان میں قصیدے پڑھنے کے لیے اور تھریڈ بھی موجود ہیں۔ کم از کم اس تھریڈ کو موضوع سے نہ ہٹائیں۔
  19. نبیل

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ کاشفی آپ بھی حد کرتے ہیں۔ چہ نسبت خاک را با عالم پاک۔۔
  20. نبیل

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نعیم، آپ فکر نہیں کریں۔ میں اپنی جانب سے بھی اس پروگرام کی ڈیویلپمنٹ جاری رکھوں گا۔ البتہ اس کی اپڈیٹ فراہم کرنے کا وقفہ کچھ زیادہ ہو سکتا ہے۔ فی الحال عدیم الفرصتی کی بنا پر میں اس کی ڈیویلپمنٹ کو زیادہ وقت نہیں دے پا رہا ہوں۔ بہرحال میں کوشش کروں گا کہ ابرار کے کنورٹر کی اضافی فیچرز بھی اپنے...
Top