ڈرائڈ، موٹرولا کا نیا موبائل فون!

نبیل

تکنیکی معاون
motorola-droid-2.jpg

ابھی تک فورم پر میری نظر سے موٹرولا کے نئے ڈرائڈ موبائل فون کے بارے میں ریویو نہیں گزرا ہے۔ ڈرائڈ گوگل کے موبائل ڈیوائسز کے لیے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہے۔ ڈرائڈ کے منظر عام پر آتے ہی اس کا ایپل کے آئی فون سے تقابل کیا جانے لگا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ذیل کے روبط سے رجوع کریں۔

Inside the Motorola Droid, an iPhone likeness
Motorola DROID review
 
Top