موبائل کمیونیکیشن

  1. محمداحمد

    اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

    واٹس ایپ کے صارفین اپنا ڈیٹا فیس بک سے شیئر ہونے سے کسی صورت نہیں روک سکتے، دوسری صورت میں انہیں اس میسجنگ ایپ کے اکاؤنٹ سے محروم ہونا ہوگا۔ خیال رہے کہ فیس بک نے جب واٹس ایپ کو خریدا تھا تو اس موقع پر دونوں کمپنیوں نے وعدہ کیا تھا کہ اس میسجنگ ایپ کے صارفین کے ڈیٹا سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے...
  2. نبیل

    آئی فون 4 بائیں ہاتھ میں استعمال کرنے کے مسائل

    کچھ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئی فون 4 کا سائز چھوٹا کرنے اور اس میں نئی فیچرز کا اضافہ کرنے کے چکر میں ایپل کے انجینیرز آئی فون کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی غلطی کر بیٹھے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی فون کو بائیں ہاتھ میں پکڑا جائے تو سگنل کی طاقت تیزی سے ختم ہونے لگتی ہے۔ ایپل کی جانب سے اس صورتحال سے...
  3. نبیل

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    ایک عرصے سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل کی جانب سے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی ایک اپنے گوگل فون نامی ڈیوائس کی تیاری کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جو کہ گزشتہ دنوں میں زور پکڑ‌ گئی ہیں۔ اگرچہ ابھی اس بارے میں گوگل کی جانب سے کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے لیکن ٹوئٹر پر اس بارے میں کئی...
  4. نبیل

    ڈرائڈ، موٹرولا کا نیا موبائل فون!

    ابھی تک فورم پر میری نظر سے موٹرولا کے نئے ڈرائڈ موبائل فون کے بارے میں ریویو نہیں گزرا ہے۔ ڈرائڈ گوگل کے موبائل ڈیوائسز کے لیے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہے۔ ڈرائڈ کے منظر عام پر آتے ہی اس کا ایپل کے آئی فون سے تقابل کیا جانے لگا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ذیل کے روبط سے رجوع کریں۔ Inside...
  5. نبیل

    گوگل کا موبائل فون

    موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹی موبائل نے گوگل کے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی پہلے موبائل فون T-Mobile G1 کی نمائش کی ہے۔ یہ فون اکتوبر میں امریکہ کی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ گوگل کا موبائل فون ایپل کے آئی فون سے کافی مشابہت رکھتا ہے لیکن گوگل کے موبائل فون میں ملٹی ٹاسکنگ کی سہولت...
Top