نتائج تلاش

  1. نبیل

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    جزاک اللہ برادرم، فورم کی نظامت میں کافی بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ میں اس سلسلے میں جلد ہی تمام منتظمین کے ساتھ مشاورت کا آغاز کروں گا۔
  2. نبیل

    ایک جسارت

    اوہو۔۔فوراً سے پہلے تو واقعی ناممکن ہو گیا ہے۔ چلیں مرغا بن کر انڈا دینا تو منطق کی رو سے درست ہی ہوگا۔۔ وہ بھی تلا ہوا۔۔
  3. نبیل

    ایک جسارت

    اس کے لیے چاندبابو کو کہہ دیں۔۔:rollingonthefloor:
  4. نبیل

    ایک جسارت

    آپ کی یہ مجال۔۔:mad: فوراً سے پہلے مرغا بن جائیں۔۔ اور مرغا بن کر انڈا دیں، اور وہ بھی تلا ہوا۔
  5. نبیل

    نقطے دار(Dotted) نستعلیق فونٹ

    فی الحال تو کوئی نقطہ دار اردو فونٹ‌ موجود نہیں ہے۔ فوٹوشاپ کے ذریعے کسی فونٹ میں عبارت کو نقطہ دار بنانا ممکن ہو سکتا ہے لیکن فوٹو شاپ کے ماہرین ہی اس کی وضاحت کر سکتے ہیں۔
  6. نبیل

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    شکریہ عادل۔ کم از کم مجھے ان روابط کو یہاں پیش کرنےسے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کافی 'چشم کشا' حقائق سامنے آ رہے ہیں ان روابط سے۔ ایسے کچھ اور روابط ملیں تو انہیں بھی بے شک یہاں پیش کر دیں۔
  7. نبیل

    آصف

    کیا بات سمجھاؤں؟
  8. نبیل

    آصف

    آصف کئی سال قبل اپنی پی ایچ ڈی مکمل کر چکے ہیں اور اس وقت سوئٹزرلینڈ میں جاب کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی نے انہیں ایک بیٹا بھی عنایت کیا ہے جو اب ایک سال کا ہو چکا ہے۔
  9. نبیل

    آصف

    انہیں میں نے ہی فون کرکے بتایا تھا۔
  10. نبیل

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    جزاک اللہ جناب۔ اللہ تعالی ہمیں طالبان جیسا رویہ اختیار کرنے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
  11. نبیل

    تعارف متلاشی

    خوش آمدید ساجد منیر۔ میں بھی امید کرتا ہوں کہ ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔ اور محمود غزنوی کا بھی شکریہ جو آپ کو یہاں تک لائے۔
  12. نبیل

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    حمزہ، آپ نے پہلے بھی اپنے حذف کردہ دھاگوں کے بارے میں دریافت کیا تھا اور آپ کو بتا دیا گیا تھا کہ متفرقات کے زمرے میں سیاسی اور مذہبی نوعیت کے پیغامات نہیں پوسٹ کیے جا سکتے۔ آپ اس دھمکی آمیز رویے سے کچھ حاصل نہیں کر سکیں گے۔ آپ بے شک بائیکاٹ‌ کی اپیل کریں، اور اگر آپ اپنا اکاؤنٹ حذف کروانا چاہتے...
  13. نبیل

    آصف

    میرے کزن ہیں تو یقیناً تمہارے انکل ہوں گے۔ :whistling:
  14. نبیل

    اردو جملہ 1.5 پری ویو

    اردو جملہ ڈاؤنلوڈ کریں تفصیلات۔۔
  15. نبیل

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میری بھی باقی ناظمین سے درخواست ہے کہ ان فورمز میں ایسے مراسلات کو منظور نہ کریں جو موضوع سے متعلق نہ ہوں اور انہیں فوری طور پر حذف کر دیں۔ جو دوست مثبت انداز میں کسی موضوع پر معلومات میں اضافہ نہیں کر سکتے ہیں انہیں ان موضوعات سے دور رہنا چاہیے۔
  16. نبیل

    چڑیا سے دل والی

    اوئے ہوئے، بوچھی جان پر کھیل گئیں اور ہمیں پتا ہی نہیں چلا۔۔ :biggrin:
  17. نبیل

    مجھے لائبریری رکنیت سے الگ کر دیا جائے

    فرخ صاحب نے دعا نہیں بلکہ غالباً احتجاج کیا ہے۔ :)
  18. نبیل

    آف لائن گوگل اردو ٹرانسلٹریشن

    شکریہ ابن سعید۔ یہ کافی مفید ٹول نظر آ رہا ہے لیکن مجھے پھر بھی خدشہ ہے کہ اس کا استعمال زیادہ نہیں پھیل سکے گا۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اسے انسٹال اور انیبل کرنے کے بھی وہی مراحل ہیں جو کہ عام اردو کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے لیے درکار ہوتے ہیں۔ اور کسی عام یوزر کے لیے یہ مراحل بھی دشواری کا باعث بن...
  19. نبیل

    مجھے لائبریری رکنیت سے الگ کر دیا جائے

    لائبریری پراجیکٹ کے منتظمین تو شاید دیر سے آپ کی بات سنیں گے، میں نے آپ کی بات پر عمل کر دیا ہے۔
  20. نبیل

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    اور خود تمہارے ساتھ بھی یہ سلوک کیا جا سکتا ہے۔
Top