مہوش بہن، مجھے مجبوراً آپ کو تنبیہہ کرنا پڑ رہی ہے کہ آئندہ صحابہ کبار اور امہات المومنین (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کریں۔ شکریہ۔
السلام علیکم،
میں نے فورم کے ڈاؤن ٹائم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فورم کو مہمان یوزرز کے لیے بند کر دیا ہے۔ اب صرف رجسٹرڈ ارکان ہی فورم کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس صورتحال کا جلد کوئی حل دستیاب ہو جائے گا۔ اس تبدیلی کے باعث آپ کو جو کوفت ہو رہی ہے اس کے لیے بہت معذرت خواہ...
حضرت یہ اصل میں انڈر دا کور مے خانہ ہی ہے۔ یہاں جام میںچائے سرو ہوتی ہے اور چائے کے کپ میں مے۔۔:grin:
یہاں آنے والے یونہی تو نہیں کہتے کہ۔۔ رہنے دو کپ اور کیٹل میرے آگے۔۔:grin:
برادرم فہد، اس وقت ہم اردو ٹائپوگرافی کے سنہری دور میں جی رہے ہیں۔ :)
آپ بھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔ فرحان مصطفی اور اشتیاق علی جیسے باصلاحیت لوگ روز روز نہیں ملتے۔ :)
ماشاءاللہ برادرم۔ بہت شکریہ یہ تصاویر پوسٹ کرنے کا۔
نہ صرف آپ کے بچے بہت پیارے ہیں بلکہ آپ بھی ماشاءاللہ وجیہہ شخصیت کے حامل ہیں۔ :)
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں، اور آپ کے بچوں کو نیک اور قابل بنائیں، آمین۔