کئی سالوں سے لوگوں کا مختلف قسم کا رویہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کچھ لوگ بغیر کسی غرض کے اردو کی ترویج کی خاطر پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ ان پراجیکٹس کی رفتار کے بارے میں متضاد آراء ہو سکتی ہیں لیکن کچھ لوگ خلوص دل سے ان پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کام محض طنز کرنے اور باتیں بنانے...