نتائج تلاش

  1. نبیل

    سلورلائٹ 4 میں اردو کی سپورٹ!

    جی میں نے کئی روز قبل سلور لائٹ 4 میں اردو سپورٹ کی ٹیسٹنگ کر لی تھی۔ بلکہ اس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی درست کام کر رہا ہے۔ میں چاہ رہا تھا کہ اس کا کوئی سمپل تیار کرکے فراہم کر دوں لیکن اس کے لیے وقت نہیں ملا۔ اسے ٹیسٹ کرنے کا نہایت آسان طریقہ یہ ہے کہ ڈاٹ نیٹ 4 کا بیٹا ورژن انسٹال کریں...
  2. نبیل

    براؤزر میں فوٹو شاپ

    شکریہ ابن سعید۔ میں نے کافی عرصے پہلے ایک صاحب کو اس سائٹ کے بارے میں یہاں لکھنےکے لیے کہا تھا، لیکن انہوں نے توجہ نہیں کی۔ مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، اس میں اردو بھی درست کام کر رہی تھی۔ بہرحال دوبارہ استعمال کرنے پر پتا چلے گا۔
  3. نبیل

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    بہت شکریہ باسم۔ آپ کی کاوش قابل تعریف ہے۔ ہمارے ایک گمشدہ دوست جواد نے اس سمت میں کچھ کام کیا تھا۔ اگر کسی طرح ان کا پتا چل جائے تو ان سے بھی اس کام کو مکمل کرنے کا کہا جا سکتا ہے۔
  4. نبیل

    خواتین شاعرات

    شکریہ محسن۔۔ ویسے بلاگ لکھنے کے لیے پابندی کی کوئی شرط نہیں ہے، اس کا ثبوت میرا بلاگ ہے۔۔ :)
  5. نبیل

    وی بلیٹن 4

    السلام علیکم، فورم سوفٹویر وی بلیٹن کا ورژن 4 جاری ہو چکا ہے۔ یہ خاصی متنازعہ ریلیز ہے کیونکہ اس مرتبہ نہ صرف یہ ورژن پرانے ورژنز سے ان کمپیٹیبل ہے بلکہ اس کی قیمت بھی کافی بڑھا دی گئی ہے۔ نئے ورژن پر اپگریڈ کا مطلب یہ ہوگا کہ پرانے تمام سٹائل اور موڈ کام کرنا بند کر دیں گے۔ ہم نے اگرچہ نئے...
  6. نبیل

    خواتین شاعرات

    محسن، بلاگ کی فرمائش میری جانب سے بھی۔۔
  7. نبیل

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    جناب اتنا غصہ اچھی بات نہیں ہے۔ آپ ماشاءاللہ صاحب علم شخصیت ہیں، آپ کو یہ دھمکی آمیز رویہ زیب نہیں دیتا ہے۔
  8. نبیل

    کاروبار کے لیے مشورہ

    میرا کاروبار کرنے کے بارے کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن مجھے بھی مذکورہ رقم ایک کاروبار شروع کرنے کے لیے کم لگ رہی ہے۔ اگر سٹارٹ کیپیٹل کا اندازہ ڈیڑھ لاکھ لگایا جائے تو اس میں تین فوٹو کاپی مشینیں آ سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر کون آئس کریم کی مشین وغیرہ کا کارنر سیٹ اپ کیا جائے تو اس کے لیے بھی اتنی ہی...
  9. نبیل

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    موسیقی کے موضوع پر پہلے ہی یہاں لاتعداد دھاگے موجود ہیں۔ اظفر کے فراہم کردہ ربط میں بھی کوئی ایسی نئی بات موجود نہیں ہے اور ان کا طرز گفتگو اس پوسٹ میں انتہائی نامناسب ہے۔ بہتر ہوگا کہ وہ اس طرح کی فتوے بازی کو اسی سائٹ تک محدود رکھیں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    میں نے اس تھریڈ میں سے مسخ شدہ چہرے والی تصاویر کو حذف کر دیا ہے۔ آئندہ اس بارے میں احتیاط کریں۔ شکریہ۔
  11. نبیل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    اس تھریڈ میں سے کئی پیغامات رپورٹ ہوئے ہیں۔ میں نے ان میں سے کچھ پیغامات کو حذف کیا ہے۔ اسے ہی میری جانب سے وارننگ سمجھا جائے۔
  12. نبیل

    Microsoft Accessمیں فارمولے اور فنکشنز کیسے لگتے ہیں؟

    میں نے کوئی طنز نہیں کیا۔:mad:
  13. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریٹ اپڈیٹ

    شکریہ ابن سعید۔ کیا انٹرفیس میں تبدیلی کے علاوہ بھی اس میں اردو کے لیے کوئی تبدیلی ہے؟ کیا اردو ٹرانسلٹریشن کی کوالٹی میں بہتری آئی ہے؟
  14. نبیل

    Microsoft Accessمیں فارمولے اور فنکشنز کیسے لگتے ہیں؟

    بھئی واہ واہ، جویریہ بہن تو آئی ٹی کی ایکسپرٹ ہو گئی ہیں۔ :)
  15. نبیل

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    اگرچہ مجھے ابھی تک کوئی وڈیو ٹیوٹوریل تیار کرنے کا اتفاق نہیں ہوا ہے لیکن میرے خیال میں آج کل ٹرینیرز کے لیے یہ ایک اہم skill بن گیا ہے۔ اگر وڈیو ٹیوٹوریل یا سکرین کاسٹ وغیرہ تیار کرنے پر بھی کوئی ٹیوٹوریل مل جائے تو بہتر ہوگا۔
  16. نبیل

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق بھائی، آپ قران فہمی کی تعلیم ضرور عام کریں، لیکن آپ کو اس طرح کا لب و لہجہ اختیار کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے، لیکن آپ اس پوسٹ کو میری جانب سے وارننگ سمجھیں۔
  17. نبیل

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    آپ کا احتجاج سر آنکھوں پر۔ میں جب تک آن لائن آیا تو اس وقت تک شکایات کی لائن لگ چکی تھی۔
  18. نبیل

    ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فائلیں درکار ہیں!

    السلام علیکم، اگر کوئی دوست فوٹو شاپ کے ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فری پی ایس ڈی فائلوں کے روابط فراہم کر دیں تو میں ان کا مشکور ہوں گا۔ میں نے ایسے چند ٹیکسٹ ایفیکٹس کو ان پیج سے درآمد کردہ ٹیکسٹ پر آزمایا ہے اور کئی مرتبہ اس کا اچھا نتیجہ بھی برآمد ہوا ہے اگر تمام ٹیکسٹ ایفیکٹس ان پیج سے درآمد کردہ...
  19. نبیل

    مدد در کار ہے

    پبلک فورم پر پائریٹڈ سوفٹویر کے روابط شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  20. نبیل

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    عارف کا عقیدہ جو کچھ بھی ہے، کسی کو اس بات کا حق نہیں پہنچتا کہ وہ بات بات پر اس کے عقیدے کو بنیاد کر اس کا گھیراؤ کرتے رہیں۔ میری اس پوسٹ کو وارننگ سمجھا جائے۔
Top