اور آخر کار پاکستان غیر متوقع طور پر انگلینڈ سےجیت ہی گیا۔ مجھے کرکٹ کا ذرا شوق نہیں مگر دیکھتا ہوں صرف پاکستانی ہونے کے ناطے، میں نے نوٹ کیا ہےکہ جہاں جیت کی پیشن گوئی ہوتی ہے وہاں یہ لوگ ہار جاتے ہیں اور جہاں ہارنے کی شرط لگتی ہے وہاں جیت جاتے ہیں، کہیں اس بار بھی سٹہ باز ہی تو نہیں جیتے؟