نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ اداس سی آنکھیں، یہ شبنم کے آنسو یہ محبت کی زندگی ، وہ بھگی سی رات
  2. افتخار راجہ

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    خیر یہ تکنیکی باتیں تو میری سمجھ سے باہر ہیں البتہ یہ بتائیں کے فورم کے مرکزی صفحہ یا داخل دروازہ کو ابھی سے ہی ایک نیوز سائیٹ کی شکل دے دی گئی ہے۔ میں تو اسے دیکھ کر ہی ہیبت گیا تھا۔ کہ یہ کیا؟ سمجھ میں ہی کچھ نہیں آر ہا تھا۔ خیر اب کچھ کچھ پلے پڑنےلگا ہے۔
  3. افتخار راجہ

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    قدیر یہ آپ کو میں کب اور کیا تکلیف پہنچائی ہے۔ میرے خیال میں آپ نے اوپر شارق صاحب کی آفر نہیں دیکھی تھی۔
  4. افتخار راجہ

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    بھائی جی یہ تو آپ نے کافی خوفناک نقشہ کھیچا ہے پیٹنٹ کا۔ ویسے صورتِ حال کچھ ایسی ہی ہے۔ یہ گورا بڑا ہی حرامی ہے۔
  5. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہ سے ہمایوں اور اب نون۔
  6. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    یہ یالٹا کہاں کا شہر ہے؟ الف سے انکونا۔ اٹلی
  7. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    میرے چہرے پریہ خزاں کی اداسیاں نہ دیکھ میں بھی رکھتا ہوں شوقِ بہارغور سے دیکھ ایک کوشش
  8. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    پھڑلو جی کہ جانے نہ پائے یہ امج کیوں پوسٹ نہیں ہو رہا ہے جناب ناظم صاحب؟
  9. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ن سے ناپولی (انگریزی میں نیپلز) -اطالیہ اور اب ی
  10. افتخار راجہ

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    لازم مشکلات تو ہونگی، مگر یہ تو مل کرنے کے کام ہیں۔ اکیلے تو کچھ بھی ممکن نہیں ہوسکتا۔ اس محفل میں بہت سے اچھے اور کاریگر لوگ موجود ہیں، جو اس قابل ہیں کہ بہت کچھ کرسکیں، بس ٹیم ورک لازم ہوگا۔ جسکی ایک مثال یہ فورم بزاتِ خود ہے، آج دیکھ لیں کتنے موضوعات پر کتنی تحریریں موجود ہیں، اس کا ایک...
  11. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    د سے دوحہ ---قطر
  12. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    الف سے اسرار
  13. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اچھا جی اور میں انتظار کرتا ہوں آپکی بیل کا۔ ویسے میں اسوقت گھر پر ہی ہوں اور اس سردی میں باہر نکلنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔
  14. افتخار راجہ

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    جی تقریباُ یہی ترتیب ہوتی ہے، اکثر و بیشتر، بی بی سی کی اخباری سائیٹ بھی تقریباُ اسی ترتیب میں چل رہی ہے، پھر وقتاُ فوقتاُ اس میں چھوٹی موٹی تبدیلیاں تو ہو ہی سکتی ہیں۔
  15. افتخار راجہ

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    بہت شکریہ شارق صاحب میں دیکھتا ہوں اور اگر کوئی متبادل نظر نہیں آتا تو آپ کو تکلیف ضرور دی جائے گی۔ ایک بار پھر شکریہ
  16. افتخار راجہ

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    بہت خوب عتیق مستقبل میں کچھ ایسے ہی واقعات کی پیشن گوئی ہے
  17. افتخار راجہ

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    زکریا آپ کو سالگرہ مبارک ہو اور آپ بہت سے سالوں کو ہنسی خوشی، صحت و سلامتی کے ساتھ گرہ لگاتے رہیں۔ کچھ دیر سے ہی سہی، اصل میں میرا ابھی دھیان پڑا ہے :birthday:
  18. افتخار راجہ

    عشق

    دیکھ کے حال میرا، وہ بولے کچھ یوں عشق والوں کا یہی انجام ہوتا ہے
  19. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہم نہ ہونگے تو کیا یہ عالم نہ ہوگا یہ عالم نہ ہوگا تو ہم نہ ہونگے شاعر نامعلوم
  20. افتخار راجہ

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    کوئی بات نہیں مصرعے تو لگ رہے ہیں اے اندھرے پہ فدا ،اے شمعیں بجھانےوالے تجھ کو پہچان لیا ہم نے، اے دور سے آنے والے
Top