نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    یہ تو پھر وہی مسئلہ ہے۔ اب کیا کریں؟ کوئی سیانا سا بندہ ادھر آکر کچھ بتائے۔ یہ ایچ ٹی ایم ایل تیگز سپورٹ نہیں کررہےہیں اور کوئی کدھر اور کوئی کدھروالا معاملہ ہے۔
  2. افتخار راجہ

    ایک تصویر

    ایک اور تجربہ اور ایک ہیرا کیا نہیں کرسکتا؟ کل ہی ایک ہیرا کاتحفہ دیں اور محبوب آپ کے قدموں میں
  3. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    قدیر یہ بات آپ تب کیوں نہیں کہتے جب آپ کی تعریف ہورہی ہوتی ہے۔ پھر تو تین تین دن محفل میں نظر نہیں آتے ہو۔ کہ چلو کوٹہ پورا ہوگیا۔ چاؤ :idea:
  4. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    جی اور یہ مشورہ وکیل صاحب سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیاہے۔ ویسے بھی پاکستان کے قانون میں کسی کمزور کو جان سے ماردینا جرم نہیں ہے بشرطیکہ آپ حکومتی پارٹی میں ہوں ۔
  5. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    وعلیکم سلام چلیں مان لیا کہ ہم بڑے بھائی ہوگئے ویسے یہاں پر آجکل انکل کے القاب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ وجہ یہ بھی ہے کہ ہم بھتیجوں اور بھانجوں کی ایک فوج ظفرموج کے چچا اور ماموں ہوا کرتے ہیں۔ ویسے اپنی عمریا ابھی بالی ہی ہے، بس کوئی دسمبر کے آخیر میں 33 برس ہوجائے گی۔ اور ہم 33 سال پرانے۔ بس...
  6. افتخار راجہ

    تعارف میرا تعارف

    محفلِ دوستاں میں نعمان کو خوش آمدید امید ہے کہ آپ ہمارے لئے ایک اثاثہ ثابت پونگے۔ انشاللہ ملاقات رہے گی :welcome:
  7. افتخار راجہ

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ون ڈے میچ

    یہ تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں نے میچ دیکھا نہیں تھا۔
  8. افتخار راجہ

    اردو ترجمہ ٹیم

    اچھا بہتر تو پھر میں انتظار کرتا ہوں۔
  9. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    قدیر میں نے آپ کا بلاگ پڑھا یہ چوری تو نہ ہوئی بلکہ اسکو سینہ زوری کہا جاتا ہے۔ اور ایسے بندوں کو بڑا ہونے سے پہلے ہی ماردینا چاہئے جی
  10. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    خوب تو مطلب کہ آپ کے آنے سے محفل خوب سجھے گی۔ :lol:
  11. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    طلحہ بھائی کوئی بات نہیں ہم نہ ادھر کونسا قصہ چہار درویش لکھ رہا ہے۔ بس آپکی آئیندہ آمد کے انتظار میں ہم سوالات کی اگلی کھیپ کو روکےرکھیں گے اور اگر پھر بھی کسی وجہ سے جلدی لکھ دیئے تو بعد میں معذرت کرلیں گے۔ وسلام آپ کا چھوٹا بھائی افتخار
  12. افتخار راجہ

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    ویسے میرے خیال میں ایک کالم ہونا چاہئے مبارک باداں کا بھی۔ جس میں کوئی مبارک بادیں دے رہا ہو؛ اور کوئی نیک تمناؤں کا اظہار رکر رہا ہو، کوئی دعائیں دے رہا ہو تو کوئی پیسے۔ یہ آخری والی بات زیادہ دل کو لگنے والی ہے۔ :D
  13. افتخار راجہ

    اردو کے مسائل و مشکلات

    اور ہاں میں آپ کو گاہے بگاہے کوئی نہ کوئی خبر بھیجتا رہتا ہوں۔ ذرا یہ تو بتائیے کہ کیسی لگیں ہماری خبریں اور ان میں ہونے والا تغیروتبدل۔ ایک اور کام، جلدی میں ٹائپنگ کی کوئی نہ کوئی غلطی یہاں، کاٹ چھانٹ کے بعد بھی کوئی نہ کوئی حصہ بچ جاتا ہے کو قابلِ مرمت ہوتا ہے تو برائے مہربانی اسے کی اصلاح...
  14. افتخار راجہ

    اردو کے مسائل و مشکلات

    پطرس ہیں آپ پطرس کو میرا استاد کہہ رہے ہیں۔ البتہ وہ اردو میں میرے آئیڈیل ہیں۔ ان کی شائد اسکی وجہ انکی عام فہم اردو ہے جس میں روز مرہ کے الفاظ ہوتے ہیں۔ جیسے غالب اور اکبر کی روز مرہ کی شاعری، جبکہ علامہ اقبال کا کلام پڑھنے کے بعد سمجھنا پڑتا ہے، گویا بندے کے پاس دماغ ہونا چاہئے۔ ویسے میں...
  15. افتخار راجہ

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ون ڈے میچ

    ہارنا کوئی معنی نہیں رکھتا اگر جتنے کا حوصلہ ہوتو۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں کھیل کے میداں اور بھی ہیں بس کھیل کر دیکھا دیں تو بات بنے۔۔۔۔۔ ۔
  16. افتخار راجہ

    اردو ترجمہ ٹیم

    اوپر کی سائیٹس میں نے دیکھی ہیں بس تھوڑی راہنمائی ہوجائے کہ کون کس سائیٹ سے شروعات کرے گا۔ اور ترجمہ کی کام کا آغاز کہاں سے کرنا ہے۔ یاد رہے کہ بندہ پروگرامنگ سے صرف ایح ٹی ایم ایل کی کچھ بنیادی کمانڈز کی حد تک واقف ہے۔
  17. افتخار راجہ

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    بندہ ہر خدمت کو حاضر ہے جب طے جو ہوا کہ بہتر وہ جو علم سیکھے اور سکھائے تو دونوں کام ایک ساتھ ہوتے رہیں گے ۔ آپ اللہ کا نام لے کر شروع کریں۔ اور قافلہ بنتا جائے گا۔
  18. افتخار راجہ

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    جی بلکل اور وہ بھی عین موقع پر
  19. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ہ سے ہمارہ۔۔۔۔۔۔۔ رومینیان دوست اور پھر ہ
  20. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    اچھا معلوم نہیں تھا خیر میں اپنی یوکرائینی دوست سے پوچھتا ہوں۔ ہری پور اور اب ر
Top