نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    اچھا جی میں تو سمجھا شہر ہے۔ کم علمی س سے سوندریو۔ اٹلی اور اب و سے
  2. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    بہت خوب، تو اسکا مطلب ہوا کہ آپ بھی بہت باذوق واقع ہوئے ہیں؟
  3. افتخار راجہ

    اردو کتابیں

    لو جی ایڈمن اس پوسٹ کو ادھر سے ہٹا کر مناسب فورم میں فٹ کر دیں ۔ بہرحال مناسب جوابات دئیے جا چکے ہیں۔ :roll:
  4. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    ابھی گھر پر ہی ہوں، موبائیل اٹلی میں کھبی نہیں ملتا مگر نیا لینا پڑا البتہ نمبر دوبارہ کھل گیا ہے۔ جی اور آپ کا کیا حال ہے؟
  5. افتخار راجہ

    محفل فورم پر سلیش نیوز

    ظاہر ہے نبیل بھائی جدوجہدِ مسلسل تو زندگی کا حصہ ہے مگر ٹیم ورک سے کچھ بوجھ بٹ جاتا ہے۔ یار جہاں مناسب مجھے یاد کرلو، کچھ مزید سیکھنے کا موقع ہی سہی۔ پہلے بھی اس فورم پر بہت کچھ سیکھ رہا ہوں اور اب اس ترجمہ کے کام سے امید ہے کہ پروگرامنگ کی بھی کچھ نہ کچھ سمجھ بوجھ ہوجائے گی :mogambo:
  6. افتخار راجہ

    اوپن‌آئی‌ڈی

    پاسورڈ تو ونڈوز بھی یاد رکھ سکتی ہے مگر مسّلہ تب ہے جب آپ اپنا کمپوٹر استعمال نہ کررہے ہوں، واقعی پاکستان میں یہ مسّلہ پیش آیا اور چاروناچار بہت سی سائیٹس رہ گئیں تھیں۔ یہاں پر تو خیر سارا کچھ کمپوٹر میں ہی موجود ہے۔
  7. افتخار راجہ

    اوپن پیڈ اور فائرفاکس

    جلدی کی کوئی ضرورت نہیں جناب، بس ایک ایک کر کے سارے کام نمٹاتے جائیے۔ بہر حال کام تو چل رہا ہے۔ ادھر پوسٹ کا مقصد آپ کو قطعی پریشان کرنے کا نہیں ہوتا بلکہ صرف توجہ دلانا ہوتا ہے۔
  8. افتخار راجہ

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    اچھی بات ہے ۔ اگر میری معاونت کی ضرورت ہو تو حاضر ہوں، بس تھوڑی راہنمائی کی ضرورت ہوگی۔ جس کےلئے ادھر احباب موجود ہیں۔
  9. افتخار راجہ

    اردو ترجمہ ٹیم

    اعتماد کےلئے شکریہ جناب، بس ابھی قدم قدم پر آپکی راہنمائی کی ضرورت ہوگی، ذرا بتائیے کہاں سے شروع کرنا ہے اور کیسے کرناہے۔ لگتا ہے آخرکار ایچ ٹی ایم ایل کا فارمولہ اپنانا پڑے گا۔ ویسے مجھے اسی زبان کا تھوڑا بہت علم ہے۔ باقی فائل کہاں سے حاصل کرنی ہے اور ترجمہ کےلئے پروگرام میں کہاں سے داخل ہونا...
  10. افتخار راجہ

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    یہاں تو “تلاش“ باوجود تلاش کرنے کے بھی نہیں ملے گی، دیکھتا ہوں کون پاکستان سے آرہا ہے اور اسکے ہاتھ منگواتا ہوں پھر تلاش، نہیں تو آپ بھیج دیں۔ خرچہ بذمہ مکتوب الیہ :lol:
  11. افتخار راجہ

    اوپن پیڈ اور فائرفاکس

    اوپرا اوپیرا میں بھی اسی سے ملتا جلتا مسئلہ تھا اور اسی وجی مجھے آپ سسٹم سے اردو کا تختہ نکالنا پڑا اور یہ بھی کہ تب سے میں صرف انٹر نیٹ ایکسپلورر استعمال کررہا ہوں اور کام چل رہا ہے۔
  12. افتخار راجہ

    اعداد و شمار

    جوملہ کیا ہے یہ جوملہ کیا ہے؟ معلوم نہیں البتہ اگر بندہ کو کسی لائق سمجھیں تو فارغ وقت آپ کے نام کرنے کو تیار ہوں۔ یاد رہے کہ پروگرامنگ کا مجھے کوئی علم نہیں ہے بس دیکھ داکھ کے ایک بلاگ بنا لیا ہے اور کچھ نہیں۔
  13. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ہریانہ انڈیا پنجاب اور پھر سے ہ
  14. افتخار راجہ

    پاکستان کی جیت

    پاکستان اب ٹیسٹ کرکٹ میں آئی سی سی کی درجہ بندی میں چوتھے نمبر پر ہے اور جنوبی افریقہ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ سے آگے ہے۔ پاکستان اب بھارت سے نو پوائنٹ پیچھے ہے جو آئندہ سال فروری میں اس کا مد مقابل ہوگا۔ آسٹریلیا: 128 پوائنٹ انگلینڈ: 113 پوائنٹ بھارت: 112 پوائنٹ پاکستان: 103 پوائنٹ...
  15. افتخار راجہ

    اعداد و شمار

    بہت دلچسپ اعدادو شمار ہیں۔ جی اور ان سے ظاہر ہو رہا ہے کہ محفل دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہی ہے۔، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  16. افتخار راجہ

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    ایک شاعر غالباُ عنایت اللہ حجام تھے اور حجام ہی تخلص کرتے تھے۔ انکے اشعار بڑے مزے کے ہوتے تھے، بس سیدھے سادے۔ اس موقع پر انکا شعر یاد آ رہا ہے نہ مجھ کو ستا تو، اے گردوشِ گردوں پسرِ حجام ہوں کہیں ترا سر نہ مونڈ دوں
  17. افتخار راجہ

    اپگریڈ کے بعد اصطلاحات کو اردو میں بدلیں

    کچھ مال ادھر بھی کردیں، تاکہ آپ کا ہاتھ بٹایا جاسکے۔
  18. افتخار راجہ

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    جی بھائی کو کہہ کر پاکستان سے منگوایا تھا اور اب دوسری جلد کے آٹھویں باب تک پہنچ چکا ہوں۔ بڑے مزے کی چیز ہے۔ ویسے میں روم کی یونیورسٹی میں ایک واقف کار پروفیسر سے ملا تھا اور وہ بھی اشفاق احمد کو جانتے ہیں۔ کہہ رہی تھیں کہ تب میں طالبعلم تھی۔۔
  19. افتخار راجہ

    کی بورڈ شارٹ کٹ CTRL+SPACE

    باوجود گھسا ہونے کے عین موقعہ پر نزول کی وجہ سے اچھا لگا آپ کا لطیفہ۔
  20. افتخار راجہ

    آج کی پوسٹ

    اچھی بات ہے اگر ہوجائے تو، کم سے کم سے کم بے قاعدہ آنے والے لوگ سہولت سے تازہ بتازہ پیغامات تک جاسکیں گے۔
Top