نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    زہے نصیب زہے نصیب، بس ذرا آتے جاتے رہیے رونق رہے گی۔ 8)
  2. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    خیر خیر چلیں دل پر لینے کی ضرورت نہیں بلکہ اس طرح دیگر احباب بھی آپ کے متعلق کچھ جان گئے ہیں جی۔ ۔۔۔ :lol:
  3. افتخار راجہ

    تعارف May naaya hon

    خوش آمدید حسیب منصوری کو محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔
  4. افتخار راجہ

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    خوش آمدید میں طلحہ بٹ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے کہ آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا
  5. افتخار راجہ

    تعارف اہل محفل کو آداب

    ویلکم خوش آمدید عتیق میاں اور سنائیے کیا حال ہیں آپکے؟ تو فورم آپ کو پسند آ ہی گیا؟ بس آتے جاتے رہیئے گا وسلام
  6. افتخار راجہ

    نستعلیقی فیشن!

    بہت خوب میں نے ان گرمیوں میں چند بندوں کو ادھر دیکھا تھا اس طرح کی شرٹس کے ساتھ مگر نوٹس نہیں لیا، ابھی ایران ڈاکٹر غلام رضا کو کہہ کر منگواتا ہوں ایک عدد شرٹ۔ کیا خیال ہے؟ کسی اور صاحب یہ صاحبہ کو دلچسپی ہو تو “اپنیاں بکنگاں کروالو“ جی
  7. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    خواتین اردو میں اللہ لکھنے کو “آپ ا ل ل ہ یعنی a l l o کے بٹن ٹائیپ کریں اور انشاءاللہ “ آپ کی تحریر میں اللہ کا لفظ آئے گا“ یاد رہے ہ کےلئے o اور ھ کےلئے h کو ٹائیپ کرنا چاہیے ورنہ بی ایس بی کے پر امجد شیخ کے اردو پیڈ میں جائیے اور ماؤس کے ذریعے پوائنٹر کو جس لفظ پر لے کر جائیں گی...
  8. افتخار راجہ

    ایک نئی ایرر

    بتانا بتانا ہمارا فرض ہے باقی آپ دیکھیں، کبھی نہ کبھی تو حل نکل ہی آئے گا، بڑی بات تو یہ ہے کہ پوسٹ ہو رہی ہے ورنہ ادھر شکائیت کی بجائے ہڑتالیں ہو رہی ہوتیں :lol:
  9. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    چلو ٹھیک ہے تو پھر رہنے دیں، میں نے اسی لئیے آپ کا تعارف لگایا تھا کہ آپ ناراض نہ ہوجائیں کہ خواتین کو الگ کر دیا گیا ہے جی۔ آخر حفظِ ماتقدم بھی تو کسی چیز کا نام ہےکہ نہیں؟ :drama:
  10. افتخار راجہ

    انٹرویو دوست صاحب

    شکریہ شکریہ شاکر، بس ملاقاتِ یاراں مقصود تھی۔ اب ہم ادھر تو نہیں آسکتے مگر آن لائین ملاقات ایسے ہی ہوگی۔ خیر عمر کے سلسلہ میں آپ قدیر کے نزدیک ہی ہیں۔ اللہ آپکو ہمت دے اور ملک و قوم کے لئے باعثِ نفع و فخر بنائے۔ آمین یہ سلسلہ جاری ہے اور ختم ہونے والا نہیں :idea:
  11. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    وہ تو جناب غیر سرکاری تعارف تھا اور ادھر جنکے ٢٠٠ کے قریب خطوط ہیں انکا سرکاری طور پر تعارف کےلیئے بلایا جا رہے ہے۔ خوشی ہوئی آپکے بارے میں جانکر اللہ آپکو اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے اور خلا نوردی کا موقع دے، البتہ چاند پر اگر کوئی پلاٹ شلاٹ کا چکر ہوا تو امید ہے کہ آپ محفل والوں کا خیال...
  12. افتخار راجہ

    تعارف نديم علي

    زہے نصیب زہے نصیب بس ادھر آتے جاتے رہیے میرے ایک اسٹوڈنٹ ہوا کرتے تھے لاہور میں بعد میں انہوں نے بھی ٹیکسٹائیل پڑنٹنگ جائین کرلیا تھا، آپنے غفار صاحب۔
  13. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    اچھا اچھا اگر ایسا ہے تو پھر اپنی پوست کو ریموو کردیں :roll: میں نے کون سا تلوار چلانی ہے۔ رہی باقیوں کی بات تو محفل ان دنوں کچھ سونی سی ہے نہ بندہ نہ بندہ کی ذات۔
  14. افتخار راجہ

    زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔ خطرہ

    زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔ ابھی ابھی خبروں سے معلوم ہو رہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں، خارش، اسہال کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ ہماری حکومت کو اور ادھر متحرک این جی اوز کو ادھر توجہ دینی چاہیے نہی تو سردی کے ساتھ ساتھ یہ امراض بھی جان لیوا ثابت ہونگے۔ خبر کا ذریعہ
  15. افتخار راجہ

    ایک نئی ایرر

    اور اب پھر ابھی زلزلہ والے فورم میں پوسٹ کرتے ہوئے پھر یہ ایرر آئی ہے مگر پوسٹ ہوگئی تھی
  16. افتخار راجہ

    اصل امدادی۔۔۔؟؟؟؟؟

    صورتِ حال جناب آپ کی مفصل پوسٹ کو پڑھا، آپ نے بڑی ہمت کی اور یہ اعدادوشمار اکٹھے کیئے ۔ بس صورتِ حال کچھ مخدوش سی ہے۔ اور اب تو اپنے مشرف صاحب بھی اقرار کر رہے ہیں۔ کل میں اسی حوالہ سے ایک دوست کے ساتھ بات کر رہا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ زلزلہ کا جھٹکا ہمارے حمکرانوں کی آنکھیں کھول دے کہ خود...
  17. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    خواتین لو آپ کی اردو مہارت میں تو کوئی کلام نہیں بس آپ کی کلاس ادھر آتی جائے تو آپ کو ایڈمن سے کہہ کہ “مانیٹر کم ماشٹر“ لگوا دیا جائے گا۔ اصل میں اس فورم کا مقصد خواتین کی دلچسپیوں کو قائم رکھنا تھا۔ اب اسکے لیئے آپ کیا حکمتِ عملی اخیتار کرتی ہیں۔ اردو کی ٹائیپنگ فونیٹک کی بورڈ ہونے کی...
  18. افتخار راجہ

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    بہت خوب بہت خوب فری جی آپ نے تو اس فورم کی رونق کا چار چاند لگا دیے، اس کو جاری رکھئے گا۔
  19. افتخار راجہ

    اردو نیوز سائٹس

    یونی کوڈ کی طرف منتقل ہمارے یہاں پر بندے کے کارنامے اسکے چل چلاوّ کے بعد بتائے جاتے ہیں۔ نشان حیدر ہمیشہ مرنے کے بعد ہی ملتا ہے ورنہ ستارہ جرت پر گزارہ کرنا پڑے گا۔ سوچ لو ہمارا کیا ہے ہم بتائے دیتے ہیں۔
Top