یہ Board Announcements صفحہ کے اوپر بہت بڑے سائیز کاہے اور ہر صفحہ پر موجود رہتا ہے، لہذا ہر صفحہ کو پڑھنے کےلئے“سکرول“ کرنا پڑتا ہے اور پھر بات بنتی ہے۔ برائے مہربانی سے یا تو چھوٹا کردیں یا کسی دوسرے فورم میں ضم کردیں ویسے وہ اوپر “اعلانات“ والا فورم بھی انہی مقاصد کےلئے استعمال ہوسکتا ہے۔...
آپنا جی میل ایڈریس ادھر چھوڑئے
جی اور میرا جی میل ایڈریس ہے esperidr@gmail.com
اور اب باقی کے حضرات بھی اپنے پتے ادھر چھوڑیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
ہو ہی گئی ہے ناں
Hi marche pensanti dell'insegnante un giusto pigro
inizi ed ogni cosa sarà giusta
غالب گمان ہے کہ یہ اطالوی کا ہی فقرہ ہے تو اسکی تصیح کر دیتا ہوں
Ciao Maestro, Mi sembra che sei diventato un pigro. tu inizi e poi tutto andrà bene.
مبارک ہو
میری طرف سے آپ بہت سی “مبارکاں“ قبول فرمائیں، اور حقیقتاُ اس “اپگریڈ“ کے بعد سامنے آنے والا فورم بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔اور پوسٹ کرنا بھی آسان ۔
پھر کہیں کہیں میرا نام نیلا لکھا ہوا ہے اسکی تو سمجھ نہیں آئی مگر وقت کے ساتھ ساتھ۔
مٹھائیں قدیر کو کھلانی چاہیے۔ ویسے قدیر کدھر ہو؟
بس ٹھیک ہے
چلیں جی آپ کو اجازت ہے۔
بس ہو جائیں شروع اللہ کا نام لے کے۔ لنگوٹی کس کے باندھ لیں اور سر پر تیل کی مالش کرلیں۔ بس کام کو ختم کرکے سانس لینا ہے۔ جی
شکریہ
محفل کو اسقدر پسند کرنے کا شکریہ
یقین مانئے کہ اس تعریف سے جو آپ نے کی ہے ناظمین اور مصنفین، اور جملہ قدیم ارکان کے دلوں پر خوشگوار اثر پڑے گا اور وہ مزید تندہی سے آپنے کام کو جاری رکھیں گے۔ آپ سے بھی بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔
اور باقی یہ کہ آپ کے مفصل تعارف کا بھی شدت سے انتظار...
جی گوگل ٹالک کو باہم فوری رابطہ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک احسن بات ہوگی۔ خیر میرا گوگل ٹالک کے استعمال کا تجربہ نہیں مگر دیکھتا ہوں کہ کس طرح کام کرتا ہے اور اس سے مذید کیا مفادات حاصل کیئے جاسکتے ہیں۔
ایڈمن
نبیل آپ نے بہت اہم موضوع کو چھیڑا ہے۔ ناظمین کے تقرر میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے کہ نہ صرف وہ نہایت ہی سرگرم ہوں بلکہ متعلقہ موضوع میں انکی دلچسپی ظاہر ہو، اور تیسری اور اہم بات یہ ہے کہ اس میں انکی مرضی بھی شامل ہو۔ اس مقصد کےلیے دوستوں سے حفظِ ماتقدم کے طور پر ایک ذاتی پیغام کے ذریعے...
پلاٹ
آپ نہیں ہیں پلاٹوں کے چکر میں مگر ہم تو ہیں، اور اگر چاند پر ایک عدد پلاٹ مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔ مگر ادھر تو “چاند ماری“ کا بھی خطرہ ہوسکتا ہے کہ نہیں۔
خوش آمدید
آصف صاحب کو محفل میں خوش آمدید
آپ میرے دوستوں میں سے ایک ہے اور میں نے ہیں انکو محفل پر مدعو کیا تھا۔ صحافت کے پیشے سے متعلق ہیں اور بہت ہی سوشل ورکر قسم کے بندے۔
مزید انکا انٹرویو لیا جائے گا جب تھوڑے گرم ہونگے تو۔
آمید ہے کہ آپ ہماری اس محفل پر ایک بہترین اضافہ ثابت ہونگے۔