نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ سے یہ جھونپڑے میں قید وہ بنگلے میں شاد ہے یہ نامُرادِ زیست ہے وہ بامراد ہے ہر کالا چور قابلِ صد اعتماد ہے یہ زندہ باد اِدھر وہ اُدھر مردہ باد ہے نعرے لگا رہا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی چندہ جو کھا رہا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجید لاہوری کی ماڈرن آدمی نامہ سے اور اب پھر ی
  2. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ک ک سے کابل افغانستان اور اب ن
  3. افتخار راجہ

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    ٹائپنگ ٹیوٹر بہت خوب شارق بھائی ایک اچھے ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت تو واقعی ہے کیونکہ ہمارے مبتدی حضرات کافی پریشانی کا شکار ہیں۔ ایک اچھا ٹائپنگ ٹیوٹر یہاں پر موجود ہے، اس سے بھی راہنمائی لی جاسکتی ہے
  4. افتخار راجہ

    گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں

    مذید اردو بہتر ہوگا کہ user's block اور who is Online کے ڈبہ جات کو بھی اردو دان کردیا جائے۔ انکا بلترتیب ترجمعہ “ آپ سے متعلقہ“ اور “ کون موجود ہے“ ہو سکتا ہے۔
  5. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ڈ ڈ سے ڈڈیال (آزاد کشمیر) پھر سے ل
  6. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    آپ ایک شہر کا نام بتائیں جو شروع ہوتا ہو اوپر کی پوسٹ میں موجود شہرکے نام کے آخری حرف سے، جی ہاں مجھے معلوم ہے کہ آپ بلکل سمجھ گئے ہیں کہ بندے کے نام کی طرح،۔ یہ نام ملکی اور بیرونِ ملک شہروں کا بھی ہو سکتاہے، بیرون ملک شہر کی صورت میں ملک کا نام بھی بتائیں۔ تو جناب بسم اللہ میں کرتا...
  7. افتخار راجہ

    عاشق

    گولی اور عاشق عاشق تو اپنے عشق میں “خرچ“ ہو گیا، گولی کو کیا ہونا تھا؟
  8. افتخار راجہ

    ہم شکل یا۔۔۔۔۔

    شاندار بہت ہی خوب گرافک کا استعمال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. افتخار راجہ

    اردو ویب کا ڈیزائن

    شکر ہے شکر ہے کہ ہو تو گیا ہے :drama:
  10. افتخار راجہ

    خواتین کہاں ہیں؟

    نتیجہ؟ پھر آپ نے بتایا نہیں کہ کیا نتیجہ نکلا آپ کی کوششوں کا؟ :mad: کوئی کھڑاک، کوئی دھماکہ؟
  11. افتخار راجہ

    نستعلیقی فیشن!

    ہیں ایران میں دھوتیاں نہیں ہوتیں، ادھر علماّ نے نسوار اور دھوتی کو خالص ممنوع قرار دیا ہوا ہے ، اول الذکر کو نشہ کے کھاتہ میں ڈال کر اور ثانی الذکر کو عریانی کے زمرہ میں ۔ بہرحال آپ دھوتی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کچھ اور؟ :rondoo:
  12. افتخار راجہ

    اردو میں انٹرنیٹ

    اچھی بات اچھی بات ہے، چلو کچھ تو حلال کریں گے یہ کرسیوں پر بیٹھ کر “بواسیر“ کو پروان چڑھانے والے۔ :mogambo:
  13. افتخار راجہ

    ATI کے بانی KY Ho کی رخصتی ، استعفی؟

    ایسے کاموں میں ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں اور جناب کا کیا خیال ہے کہ سارے یورپ و مغرب میں آزادیاں موجود ہیں کی میاں جو تمھاری مرضی کرتے پھرو۔ بلکل ناہیں۔ ان ممالک میں ہمیشہ ہی شخصیات پر اقوام کو ترجیح دی جاتی رہی ہے اور جارہی ہے۔ کہ بندہ نہیں چاہیئے بلکہ قوم چاہئے اور پھر بندہ غائب اور...
  14. افتخار راجہ

    موضوعات کا دیکھنا یا نہ دیکھنا!

    خیال تو اچھا ہے اور دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ اس طرح روز کے روز ادھر آکر ایک ایک پوسٹ کے پاس جا جا کر اور “کوئی نئی تازی“ پوچھنے سے تو جان چھٹے گی
  15. افتخار راجہ

    تعارف واپسی کے بعد

    اس طرح کے کاموں میں ایسا تو پھر ہوتا ہے۔ اس طرح کے کاموں میں۔ آخر کو مشہوری کرنی ہے اور ہم ویسے بھی ایک دوسرے کو برداشت کرنے کے زیادہ عادی نہیں ہیں۔
  16. افتخار راجہ

    تعارف مجیب احمد

    جی یہ بات درست ہے اسی لئے میں تو کہتا ہوں کہ نئے آنے والوں کےلئے ایک سب فورم کھول دیا جائے جدھر یہ لوگ ویلکم کرواتے رہیں ویسے میں نے بھی نوٹ کیا ہے کہ جس کا بہت ویلکم کیا جائے وہ پلٹ کر خبر نہیں لیتا مثلاُ ڈاکٹر بلند اقبال صاحب کبھی نظر نہیں آئے حالانکہ انکی آمد کی خوشی میں ہم لوگ ٹیکے لگوانی...
  17. افتخار راجہ

    تعارف ڈاکٹر بلند اقبال صاحب

    انتظار شارق بھائی کی اتنی تعریف کے بعد ڈاکٹر صاحب کے مفصل تعارف کے “اشتیاق“ ہے
  18. افتخار راجہ

    تعارف مجیب احمد

    خوش آمدید مجیب، امید ہے کہ آپ محفل کا اثاثہ ثابت ہونگے، اور آپ کا طویل ساتھ رہے گا
  19. افتخار راجہ

    فائر فاکس کمپیوٹر

    خوب بہت خوب، آجکل پی سی کے اسطرح کے باکس ادھر بھی کافی مشہور ہو رہے ہیں۔ علحدہ سے خریدو اور پھر باقی کے پرزہ جات لے کر جوڑ لو، زیادہ تر کمپوٹر ہارڈ وئر کے ماہر اور شوقین اسکے خریدار ہوتے ہیں۔ جی۔
  20. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    emotions کچھ emotions تو یہاں :desi: لگا دیتا ہوں مگر یہ سامنے والے صفحہ کے ایموشنز واقعی نہیں لگ رہے۔ ایڈمن اسکا نوٹس لیں
Top