نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    دومودوسولہ شمالی اٹلی کا ایک شہر اور پھر سے ہ :roll:
  2. افتخار راجہ

    چند تبدیلیاں!

    مبارک بادیاں اور زکریا بھائی آپ میری طرف سے مبارک بادیاں قبول کریں کہ یہ تبدیلیاں بہت ہی خوب ہیں، گو ابھی تک میں نے ان سارے بٹنوں کو استعمال نہیں کیا مگر صفحہ خوب لگ رہا ہے۔ اور باقی کی کسر موقع بموقع نکلتی رہے گی۔ واہ واہ کلرز کی کیا خوب اسکیم دوڑائی ہے آپ نے۔ سارے جھنجھٹ کی مک گئے ہیں
  3. افتخار راجہ

    اعداد و شمار

    بہت خوب ادھر تو کافی معلومات ہیں جناب، چلیں اسی بہانے بندوں کی کارکردگی کا بھی علم حاصل ہوتا رہے گا۔ کہ فورم کو اب کس سمت میں لے جا رہے ہیں۔
  4. افتخار راجہ

    اردو کے مسائل و مشکلات

    اردو لغت جی بھائی اردو لغت میرے پاس ہے فیروز والوں کی اردو انگلش ڈکشنری ٣ دفعہ پاکستان سے لاچکا ہو مگر احباب مانگ کے لے جاتے ہیں اور بس، اس بار پھر لے آیا تھا۔ اب تو ائیر پورٹ والے بھی آپس میں چہ مگوئیاں کرنے لگے ہیں کہ ہیں یہ بندہ ڈکشنری میں کچھ لے تو نہیں جاتا۔ اور ایک مزے کی بات بتاؤں...
  5. افتخار راجہ

    انٹرویو سیفی صاحب

    اسلامُ علیکم جناب میں معذرت خواہ ہونکہ گونا گومصروفیت کی وجہ سے اس طرف زیادہ توجہ نہیں دے سکا۔ میرے خیال میں محفل کے سب سے بہترین جوابات آپ ہی کے ہیں اور ان کو پڑھ کر میری بھی ہنسی چھوٹ گئی۔ اس سلسلہ کو شروع کرنے کا مقصد تعارف حاصل کرنا ہی تھا مگر تھوڑے مزاح کے ساتھ، البتہ آپ کے جوابات سے...
  6. افتخار راجہ

    اردو سے انگریزی میں تبدیلی کا شارٹ کٹ

    Ctrl+Space سے صفحہ نیچے چلا جاتا ہے، اسکا مطلب ہے کہ یہ کمانڈ پہلے سے ہی انٹر نیٹ ایکسپلورر میں استعمال شدہ ہے البتہ Alt+L کی کمانڈ انٹر نیٹ ایکسپلورر میں استعمال ہو سکتی ہے۔ البتہ آپ لوگ بھی اس کو دیگر براؤزرز پر تجربہ کرکے دیکھ لیں۔
  7. افتخار راجہ

    گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں

    قربان ہماری قربانی اگر جائز ہوتی تو کب ان لوگوں نے دریغ کرنا تھا- وہ تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے صرف بکروں اور گائیوں کےبدلے ہماری جان چھڑوا دی۔ ورنہ آج ہم میں سے بھی کوئی ٹنگا ہوتا، قربان گاہ میں۔ جی
  8. افتخار راجہ

    گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں

    اور عید اور عید تو بس آئی کہ آئی بقول: میں میں تو ہوگی مگر ہم نہ ہونگے
  9. افتخار راجہ

    محفل میں مینڈک

    یہ آج محفل میں ہر بندے کی فوٹو کے اوپر مینڈک موجد ہے، خیریت ؟؟ بھائیو ۔ اسکو ابھی سے ہی پکڑ لو ورنہ یہ نہ کل کلاں ادھر ہر طرف “ڈھڈو ہی ڈھڈو“ نظر آئیں۔
  10. افتخار راجہ

    گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں

    شکریہ سیفی اغلاط کی درستگی کا بہت شکریہ سیفی بھائی میں نے ادھر تعلیم و تدریس کے کھاتے میں ایک نیا موضوع شروع کیا ہے ان اغلاط سے متعلقہ، کیونکہ ادھر ذرا غیر مناسب اور کچھ ہٹ کے بھی تھا۔
  11. افتخار راجہ

    اردو کے مسائل و مشکلات

    سلام سیفی بھائی اور جملہ اہلیانِ محفل واقعی یہ املا کی اغلاط موجود ہیں اور میں خود بھی انکا اعتراف کرتا ہوں، انکی ایک بڑی وجہ اردو کے رسل و رسائل سے دوری ہے، یہاں بیرونِ وطن میں ہمیں نہ تو کتب دستیاب ہیں اور نہ ہی اخبارات، یہ اللہ بھلا کرے انٹر نیٹ کا جسکی وجہ سے ہم لوگ پھر اردو لکھ رہے ہیں۔...
  12. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    ٹ ٹ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ھ
  13. افتخار راجہ

    اردو میں انٹرنیٹ

    مکھی پر مکھی مارنا شارق بھائی پریشان ہونے کی ضرورت ناہیں ہے۔ کہ ہمارے ملک میں مکھی پر مکھی مارنے کا رواج عام ہے بلکہ ایک مستند طریق ہے اور اسکے علاوہ کچھ ہو نہیں سکتا۔ تصویری سائیٹ کے علاوہ فی الحال ان کو کچھ نہیں سوجھ رہا حالانکہ تحریری اردو لکھنے میں اور پڑھنے میں بھی بہت آسان ہے۔
  14. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    و و سے وینس (ونیزیا) اطالیہ س
  15. افتخار راجہ

    شہر کا نام بتائیں

    گ گواردو ۔۔۔۔۔ شمالی اطالیہ و
  16. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    معذرت میں معذرت خواہ ہوں کہ مصروف ہونے کی وجہ سے میں جواب نہ دے سکااور نہ ہی میں نے یہ والی پوسٹ دیکھی ہے۔ خیر اس کے بعد ہماری بات تو ہو گئی تھی۔ بہت حال ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں۔ :chalo:
  17. افتخار راجہ

    ATI کے بانی KY Ho کی رخصتی ، استعفی؟

    بہت شکریہ جیسبادی بھائی، مان لیتا ہوں کہ اس سارے قضیئے میں اس “چینے“ کا قصور نہ ہی ہواور نہ ہی میں نے اس کو الزام دیا ہے ۔ بلکہ میں تو ایک عمومی سی بات کر رہا تھا؛ کہ ترقی یافتہ معاشروں میں مملکت کے فائیدہ میں ایک بے گناہ کی ہلاکت جائزسمجھی جاتی ہے اور ہمارے ہاں گناہ گار پر مملکت قربان کر دی...
  18. افتخار راجہ

    نام بتائیں

    ب سے ب سے باربرا ہماری کورس میٹ اور اب الف
  19. افتخار راجہ

    عشق

    برتے پہ گرچہ باپ کے تھے مفت پل رہے پر مفلسانِ دہر میں بھی بے بدل رہے یعنی ہم اپنے عشق میں بلکل اٹل رہے ہر دم رکھا خیالکہ دل در بغل رہے غلام احمد فرقت کی “بعد کی باتیں“
  20. افتخار راجہ

    عشق

    اصل میں یہ کھاتہ بیت بازی کا ہے ہی نہیں بلکہ صرف موضوعاتی اشعار کا ہے، اسی لئے آپ کو بیت بازی کی بجائے بیٹ بازی دکھائی دے رہی ہے۔
Top