زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔ خطرہ

افتخار راجہ نے 'پاکستان میں زلزلہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2005

  1. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    زلزلہ والے علاقوں میں بیماری ۔۔۔

    ابھی ابھی خبروں سے معلوم ہو رہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں، خارش، اسہال کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔

    ہماری حکومت کو اور ادھر متحرک این جی اوز کو ادھر توجہ دینی چاہیے نہی تو سردی کے ساتھ ساتھ یہ امراض بھی جان لیوا ثابت ہونگے۔
    خبر کا ذریعہ
     

اس صفحے کی تشہیر