نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    حمائت و مخالفت یہ حمایت و مخالفت اپنے جگہ پر مگر قدیر کے قابل ہونے میں کلام نہیں۔ ہمارے شاہ جی کے بقول دنیا میں صرف دو ہی قابل ہیں ایک“ ق “ سے اور دوسرا “ک“ سے شروع ہوتا۔ ثانیاُ الذکر کا حال دیکھو، عبرت حاصل کرو اور اول الذکر کا فکر کرو، نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے بھی امریکہ لے جائے گا۔
  2. افتخار راجہ

    اردو لائبریری پراجیکٹ کے لیے علیحدہ فورم

    ہاہا جناب اب تو آپ پھنس گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھاگنے والی سکیم ختم ہی سمجھے، ادھر ایسے ہی چلتا ہے۔ بس چپکے سےزمداری اپنے سر لے لیں قبول ہے قبول ہے کہہ کے۔ :lol:
  3. افتخار راجہ

    عشق

    اگر مفلس ہے خود تو عشق مالا مال لڑکی سے ورنہ ڈھونڈکر قلاش و خستہ حال لڑکی سے
  4. افتخار راجہ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ی یہ تیرا انداز ہے استغنا کرتا رہے یہ میرا عہد ہے کہ وفا کرتا رہوں یہ داتا کا کام ہے عطا کرتا رہے یہ میں ہوں کہ دعا کرتا رہوں
  5. افتخار راجہ

    ایک گلاب

    ایک اور گلاب ایک اور گلاب آپ کےلئے
  6. افتخار راجہ

    انٹرویو دوست صاحب

    جناب دوست صاحب اسلامُ علیکم امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگے۔ یہ تعارف کا سلسلہ چلا تو شمع آن پہنچی آپ کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں اور بہت سارے احباب جو بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ان کو پاؤں کے بل سیدھا کھڑا ہونے کا موقع دیں، عین نوازش ہوگی۔ سوالات میں کاٹ...
  7. افتخار راجہ

    تعارف بوچی صاحبہ

    محترمہ بوچی صاحبہ اسلام ُ علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی۔ میری تو آپ سے واقفیت ہے ہی مگر دل چاہا کہ آپ کے بارے میں بھی باقی کے احباب جان لیں کہ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے البتہ خاتون...
  8. افتخار راجہ

    انٹرویو زکریا صاحب

    اسلامُ علیکم جناب زکریا صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ سوچ رہے ہونگے کہ بھئی یہ بندہ مجھے تو بھول ہی گیا ہے، حالانکہ ایسی بھی تو کوئی بات نہیں۔ آپ ادھر ایڈمن ہوئے اور دریا میں رہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممم خیر آپ ہم نے آپکا نمبر ٹانگ ہی دیا ہے تو آپ بھی ذیل کے سوالات کے صحیح...
  9. افتخار راجہ

    تعارف New Member Fare...

    بات ختم پیغامات کے اختتام کے بعد لگتا ہے کہ موضوع کو بھی تالا لگ گیا ہے۔
  10. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    ویلکم لو جی یہ صاحب بھی ویلکم کروا کر چلتے بنے :chalo:
  11. افتخار راجہ

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    پر اسرار علوم فیصل صاحب آپ کی یہ بالا نفسیاتی علوم پر دسترس اور دلچسپی نہایت ہی حیرت انگیز لگی۔ میں سمجھ رہا تھا کہ پاکستان میں کم ہی بندے ہونگے جو ان علوم میں مہارت رکھتے ہوں مگر آپ کی چوپال میں آپ کے ٹیٹوریل پڑھنے کے بعد مجھے آپنے خیال شریف کا تبادلہ کرنا پڑا۔ گزشتہ دنوں مجھے اٹلی کے شہر “...
  12. افتخار راجہ

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    بحث یہ بحث واقعی غیر مصلحت اندیش ہے کہ اس سے کسی کو کوئی فائیدہ پہنچنے والا نہیں، سوفٹ ویر کی قزاقی ایک جرم ہے مگر اسکے قطع نظر ہم ابھی تک اس چیز کے حامل نہیں ہیں کہ مائیکروسوفٹ یا کسی دوسرے ادارے سے سوفٹ وئیر قیمتاُ خیریدسکیں، پاک و ہند کی بات چھوڑیں خود یورپ و امریکہ میں یہ ایک بڑا مسئلہ...
  13. افتخار راجہ

    اردو پلانٹ

    بہت خوب بہت خوب شعیب بہت ہی خوبصورت اضافہ ہے اور آپ کب لکھ رہے ہو ایک ٹیٹوریل اردو اینیمشنز پر؟
  14. افتخار راجہ

    اٹلی اور اٹالین

    اٹلی ہفتہ کے روز کے اخبار کے مطابق اٹلی سوفٹ ویر کی قزاقی و چوری میں یورپ کا دوسرا ملک ہے، پہلا کونسا ہے معلوم نہیں۔ اور اس سے اپنے بل گیٹ کو کئی ملین یورو سالانہ کا نقصان ہورہا ہے جبکہ بیس ہزار نوکریاں متاثر ہوئی ہیں۔ بل گیٹ نےاپنا رونا تو رو لیا اخبار میں مگر یہ نہیں بتایا کہ اگر نئ ونڈوز...
  15. افتخار راجہ

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    ایک کتابچہ جی بات کچھ یوں ہے کہ وہ کتابچہ انپیج میں لکھا جارہا ہو اور بس ختم ہوا ہی چاہتا ہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ متعلقہ محکمہ اسے چھپوانا چاہتا ہے۔
  16. افتخار راجہ

    تعارف نديم علي

    خوش آمدید علی صاحب آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امیدکرتا ہوں کہ آپ یہاں پر ایک خوبصورت اضافہ ہونگے۔ آپ کا ساتھ رہے گا وسلام
  17. افتخار راجہ

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    ایک کتابچہ میں ان دنوں اطالوی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک کتابچہ کو اردو میں لکھ رہا ہوں۔ جو حمل، بچے کی پیدائش اور شیرخواری تک ماں اور بچے کی نگہداشت سے متعلق تمام معلومات فراہم کرتا ہے، اگر آپ لوگ چاہیں تو اسکو یونیکوڈ میں ڈھال کر آن لائین لائبریری کا حصہ بنایا جاسکتا ہے اور مجھے پر...
  18. افتخار راجہ

    جی میل اردو میں

    متفق مجھے شاکر صاحب کی بات سے پورا اتفاق ہے کہ اردو میں میل کرنے کی سہولت تو کچھ سرور فی الحال بھی دے رہے ہیں مگر جی میل جیسی سائیٹ اگر اردو میں میل کی خدمت فراہم کرے تو وللہ اردو کی دنیا میں واہ واہ ہوجائے گی۔ :idea:
  19. افتخار راجہ

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    چکر یہ اچھے بھلے موضوع کو چھوڑ کر ہم کن چکروں میں گھوم رہے ہیں۔ جی
  20. افتخار راجہ

    تعارف میں ہوں اظہر

    خوش آمدید اظہر میں آپ کو دلی طور پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی آمد سے محفل کی رونق دو بالا ہوگی۔ خوش آمدید :)
Top