تعارف بوچی صاحبہ

محترمہ بوچی صاحبہ اسلام ُ علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی۔ میری تو آپ سے واقفیت ہے ہی مگر دل چاہا کہ آپ کے بارے میں بھی باقی کے احباب جان لیں کہ لہذا ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے البتہ خاتون ہونے کی وجہ سے آپ کو سوال نمبر ٣ کی چھوٹ کی جاتی ہے کہ اگر آپ نہ چاہیں تو اس کو چھوڑ دیں ۔ جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا؟ ہم سوالات اور بڑھاتے رہیں گے، جی ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلہ کا حظ اٹھائیں گے۔ شکریہ

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

آپکے جوابات کا اشتیاق رہے گا اور یہ سلسلہ یہیں پر ختم نہیں ہو گیا ہے بلکہ چلتا رہے گا۔
 

تیشہ

محفلین
نام، شازیہ اشرف،
گھر میں سب بوچی کھتے ھیں :) نک ھے،

عمر، ابھی بچی ھی ھوں میں :) میری باتوں حرکتوں سے معلوم نیں ھوتا ؟
جاے پیداءش میرا گاؤں 'chilianwala. حاضر مقام لندن،
مصروفیات، گھر،جاب،بچے،اور اب اپنا بزنس،
تعلیم ، شادی بہت کم عمری میں ھو گئی تھی بعد میں میں نے بی اے کمپلیٹ کیا تھا ،مگر ابھی تک سٹڈی میری جاری ھے ، microsoft office ,کمپیو ٹر, اور
کچھ دوسرے کورسز,
مشاغل, گھر ,گھر کے کام, باھر کے کام, پھر بچوں کے کام اسیے میں کیا مشاغل ھوگا؟ ذرا سی بریک لینے کو نٹ پر آکے تانک جھانک کرلیٹی ھوں, ھاں انگلش مووی دیکنھے کا بہت آچھا مشاغلا ھے , اور کچھ خاص نھں,

زبان, اردو, english, اور اپنی پنجا بی ,
جب بری ھو جاؤں گی تو سوچوں گی کیا بنا جاے۔


اب مھجے دیجے اجازت , بچوں کے سکول کا وقت ھوا چاھتا ھے۔

see ya ,
 
اچھا

boche. نے کہا:
سلام ، مجھے تو آپ رھنے دیتے :oops:

جا نتے تو ھیں آپ ، باقی سب کی خیر تھی :)
اچھا اگر ایسا ہے تو پھر اپنی پوست کو ریموو کردیں :roll: میں نے کون سا تلوار چلانی ہے۔ رہی باقیوں کی بات تو محفل ان دنوں کچھ سونی سی ہے نہ بندہ نہ بندہ کی ذات۔
 

تیشہ

محفلین
نھیں اب رھنے دیجیے ، کونسا کوئی راز کی بات تھی،
میں نے تو اسلیے کھا تھا کہ سب خضرات لوگ ھی ھیں تو اسیے میں کوئی فی میل نظر نھں آیں ،خیر،

ڈزنٹ میٹر، میں بھی تو اک ممبر ھی ھوں کیا ھوا اپنا تعارف کروا ھی دیا ھے تو ، کوئ بات نیں۔۔
 
چلو ٹھیک ہے

تو پھر رہنے دیں، میں نے اسی لئیے آپ کا تعارف لگایا تھا کہ آپ ناراض نہ ہوجائیں کہ خواتین کو الگ کر دیا گیا ہے جی۔ آخر حفظِ ماتقدم بھی تو کسی چیز کا نام ہےکہ نہیں؟ :drama:
 

تیشہ

محفلین
چلو ٹھیک ہے

افتخار راجہ نے کہا:
تو پھر رہنے دیں، میں نے اسی لئیے آپ کا تعارف لگایا تھا کہ آپ ناراض نہ ہوجائیں کہ خواتین کو الگ کر دیا گیا ہے جی۔ آخر حفظِ ماتقدم بھی تو کسی چیز کا نام ہےکہ نہیں؟ :drama:


:) اگر خواتین ھوتیں تو بہت سی، تو پھر آپ کرتے الگ تو شاید ناراضگی بھی سب کے ھوتیں، کہ ان کو کیوں الگ کر دیا گیا ھے تعارف سے ،
مگر میں تو ھوں ھی یھاں کی اکلوتی ، :) نہ کرتے تعارف تو میں ناراض نہ ھوتی، بلکے مجھے صرف readکرنے میں مزہ اتا ھے ،وہ بھی دوسروں کے،
 
emotions

کچھ emotions تو یہاں :desi: لگا دیتا ہوں مگر یہ سامنے والے صفحہ کے ایموشنز واقعی نہیں لگ رہے۔ ایڈمن اسکا نوٹس لیں
 
:dontbother:

محترمہ بوچھی صاحبہ سے معذرت کے ساتھ

اخبار عزیزوں نے ہمیں اسطرح پوچھی
جو بات گریزاں تھے انہیں بات کی سوجھی
ناموں کے تغیر کی ہوا ایسے چلی ہے
bochiتھا جونام کبھی اب وہ ہے بوچھی

شعر اسی خادم دہن کا ہی ہے بس ذرا “کوٹ“ لگانے کے شوق میں اقتباس دے بیٹھا
 

تیشہ

محفلین
emotions

افتخار راجہ نے کہا:
کچھ emotions تو یہاں :desi: لگا دیتا ہوں مگر یہ سامنے والے صفحہ کے ایموشنز واقعی نہیں لگ رہے۔ ایڈمن اسکا نوٹس لیں




cry...کیا مصیبت ھے اب میں نک اردو میں لیکھ کر خود ھی بھول جاتی ھوں کہ کیا سپیلنگ لکیھے تھے ops, سیاپا ھی ھے نرا ۔
 

تیشہ

محفلین
ناھی جی اب کئچھ problem horahi hain mujhe urdu mein likhny ki .. tang agyi hon mein is urdu se mein .. hemat jawab day gyi hai is liya ab mein ziyada naih likh pati ..
 
اچھا جی تو جوہر جوشاندہ پی لیتیں آپ بھی، سنا ہے کہ سارے پی رہے ہیں۔

اگر آپ آن لائین ہیں تو ذرا م س ن پر تشریف لائیے۔ :roll:
 

تیشہ

محفلین
mujhe se naih banay hotay ..lolzz..
koi bana kr la day to pi lon gyi ..
msn pr mujhe malom hi naih huwa yeh reply to mein ne ab dakhi thee .. warna online ati .. app sy kaha bhi hai jab online ana ho to bell diya kijay .. mein msn pr bohat kam ati hon pr jab malom ho yad kiya ja raha hai to ajati hon .. waqat nikal kr ..
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا جی تو جوہر جوشاندہ پی لیتیں آپ بھی، سنا ہے کہ سارے پی رہے ہیں۔

اگر آپ آن لائین ہیں تو ذرا م س ن پر تشریف لائیے۔ :roll:



mein ne abhi app ko bell dany ki kosiesh ki hai magr app ky mobile pr answer machine lagi hoi hai.. matlab app kaihn bahar hain
ab mein chalti hon
Allah hafiz .
 
ان دنوں میرا موبائیل چوری ہوجانے کی وجہ سے بند ہے۔ کل دوبارہ کھلے گا۔ اس دوران اگر آپ نے فون کیا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ ویسے لینڈ لائین پر رابطہ ممکن ہے مگر شام کے بعد۔
 

تیشہ

محفلین
اوھو،چوری وہ بھی موبائیل کی؟ چوروں نے فون کرنا ھوگا اس لئے
ان کو ضرورت پر گئی ھوگی ،lolzzz
اک بار میں والتھم سٹو جا رھی تھی ٹرین میں ،میرے کوٹ کی جیب سے میرا موبائل گر گیا اور مجھے پتا ھی نیں چلا ،جب میں سٹیٹڈ فورڈ اتری تو فون کرنے کو کوٹ میں ھاتھ ڈالآ تو پتا چلا نھیں ھے،
سارے نمبر اسی میں فیڈ تھے ،زبانی آپنے گھر کا بھی یاد نیھں تھا ،بہت سوچا اب کیا کروں؟ پھر سٹیٹفورڈ اسٹیشن میں نے بتایا میرا موبائل اس ٹرین میں لوسٹ ھوا ،اور مجھے فلحال کوئ نمبر زبانی یاد نیھں ،انھو ں نے اس اسٹیشن پر کال کی ، اور پوچھا کہ کوئی موبائل ؟
معلوم ھوا کہ ٹرین میں جو صفائی کرنے والا ھے اسکو ملا تھا ، اس نے لا کر لوسٹ پراپرٹی میں دے دیا ھے ، پھر میں اگلی ٹرین سے لیور پول گئی ، وھاں سے مجھے اپنا موبائل ملا لوسٹ پراپرٹی سے ،
مطلب اک صفائی والے کو ملا تھا چاھتا تو لے جاتا ،
 
Top