نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    انوکھا بیج : ایک سبق آموز کہانی

    بہت خوب۔ واقعی دیانتداری ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
  2. عاطف بٹ

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    ثم آمین۔ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔
  3. عاطف بٹ

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    ہم تو اس کے جنازے کو کندھا بھی نہیں دے پائے کیونکہ پولیس کو جب لاش ملی تو وہ اتنے برے حال میں تھی کہ پوسٹ مارٹم کروا کے اسے فورآ ہی دفنا دیا گیا۔
  4. عاطف بٹ

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    میں گزشتہ تین روز محفل سے غیرحاضر رہا اور اسی دوران محفل نے اپنے دس لاکھ مراسلات کا سفر مکمل کرلیا۔ میری شدید خواہش تھی کہ اس خوشی کے موقع پر میں آپ سب کے ساتھ ہوتا مگر میرے 16 سالہ بھانجے کے قتل کی وجہ سے میں اس موقع پر موجود نہیں تھا۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے مقتول بھانجے کے لئے مغفرت اور...
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    ضبط بھائی، بہت مبارک ہو۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر سب کو بہت بہت مبارکباد۔ اس موقع پر عید ملن پارٹی جیسی کوئی دعوت ہونی چاہئے۔
  7. عاطف بٹ

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اس خوشی کے موقع کو تو واقعی سیلیبریٹ کیا جانا چاہئے۔
  8. عاطف بٹ

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سر، آپ بہت ہی باہمت انسان ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا کرے اور آپ کی بیٹی سمیت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  9. عاطف بٹ

    آمین۔ یس، اٹ از۔ تھینکس

    آمین۔ یس، اٹ از۔ تھینکس
  10. عاطف بٹ

    بہت سی چیزیں ہم انسانوں کے اختیار میں نہیں ہوتیں عائشہ، اور ہمیں ان کے لئے بس دعا اور صبر کرنے...

    بہت سی چیزیں ہم انسانوں کے اختیار میں نہیں ہوتیں عائشہ، اور ہمیں ان کے لئے بس دعا اور صبر کرنے کا ہی حکم دیا گیا ہے۔
  11. عاطف بٹ

    سر، بہت شکریہ۔ ثم آمین۔

    سر، بہت شکریہ۔ ثم آمین۔
  12. عاطف بٹ

    عائشہ بچے، یہ زندگی بہت ہی عجیب ہے۔ اس میں بہت کچھ سہنا اور برداشت کرنا پڑتا ہے۔

    عائشہ بچے، یہ زندگی بہت ہی عجیب ہے۔ اس میں بہت کچھ سہنا اور برداشت کرنا پڑتا ہے۔
  13. عاطف بٹ

    جی، ملزمان گرفتار ہوگئے ہیں۔ دونوں لڑکے تقریبآ اٹھارہ بیس سال کے ہوں گے۔

    جی، ملزمان گرفتار ہوگئے ہیں۔ دونوں لڑکے تقریبآ اٹھارہ بیس سال کے ہوں گے۔
  14. عاطف بٹ

    دو لڑکوں نے اسے کھیتوں میں لے جا کر بہت بےدردی سے قتل کردیا۔ لاش پانچ چھ دن کے بعد ملی اور اتنی...

    دو لڑکوں نے اسے کھیتوں میں لے جا کر بہت بےدردی سے قتل کردیا۔ لاش پانچ چھ دن کے بعد ملی اور اتنی بری حالت میں تھی کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔
  15. عاطف بٹ

    میرا 16 سالہ بھانجا قتل ہوگیا ہے

    میرا 16 سالہ بھانجا قتل ہوگیا ہے
  16. عاطف بٹ

    اوباما اور رومنی کے جھوٹے دعوے

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے مہم اپنے عروج پر ہے اور باراک اوباما اور مِٹ رومنی عوامی مباحثوں میں اپنے اپنے مناشیر کا اعلان کررہے ہیں۔ دونوں صدارتی امیدواروں کی جانب سے پیش کئے جانے والے مناشیر میں عوامی فلاح و بہبود کے دعوے تو کئے جارہے ہیں، البتہ یہ دعوے کس حد تک سچے یا جھوٹے ہیں، اس بارے...
  17. عاطف بٹ

    روس نے ڈرون حملوں پر پاکستانی مؤقف کی حمایت کردی

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اورعلاقائی خود مختاری کے خلاف ہیں اور ہم کسی بھی ملک کی خود مختاری کے خلاف ہراقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مسائل اور معاملات پر روس اور پاکستان کا مؤقف یکساں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام...
  18. عاطف بٹ

    ناول نگار رضیہ بٹ انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی وفات کے موقع پر ایک واقعہ یاد آگیا، جسے بیان کرنے سے پہلے یہ بتاتے چلیں کہ مرحومہ ہماری دور کی رشتے دار تھیں۔ اب آئیے واقعے کی طرف، ہوا کچھ یوں کہ ایک بار ہمارے ایک بزرگ، جن کا رضیہ بٹ کی فیملی سے ملنا جلنا تھا اور جنہوں نے شاید زندگی میں کبھی بھی کوئی کتاب...
  19. عاطف بٹ

    قلفہ اور محفل

    مجھے نہیں پتہ تھا کہ میں اور ساجد بھائی محض قلفہ کھانے کی بدولت اتنے مشہور ہوسکتے ہیں۔ یہ تو بڑا ہی کراماتی قلفہ ثابت ہوا ہے یعنی اسے کھاتے ہی لوگ شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگتے ہیں۔ ;) :)
Top