نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    خاموشی

    واہ، بہت اچھی تحریر ہے۔ نیلم، کہاں سے ڈھونڈ کر لاتی ہیں آپ اتنی اچھی اچھی باتیں؟ :)
  2. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی سے کیا کہنا ہے آپ نے؟ ان کے تھانے میں روزنامچہ تو جمع نہیں کروانا آپ نے؟
  3. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    میں اپنی بنائی ہوئی پرانی رپورٹوں میں سے کچھ یہاں پر شئیر کردوں گا، جی بھر کر دیکھ لیجئے گا! :)
  4. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    جی بھیجتا ہوں۔
  5. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    آپ ویسے بھی دیدار کرسکتے ہیں اشتیاق بھائی۔ آن ائیر آنے کے لئے ابھی میں خود کو منا رہا ہوں، دیکھیں کب تک مانتا ہوں! ;)
  6. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سب پہلے ہی حاضر ہیں، آپ ہی لیٹ آئی ہیں۔
  7. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    یو ٹیوب پہ ہوتا ہے۔ وہاں تو تم میری آواز بھی سن سکتی ہے اور شاید کچھ عرصے کے بعد دیکھ بھی سکو گی!
  8. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    میں ذرا پروگرام پری ویو کررہا تھا، آج رات آن ائیر ہونا ہے ناں!
  9. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ کب؟ کیوں؟ کس نے کرائی ان کی لڑائی؟ِ
  10. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    لو جی، آگیا میں بھی۔ اب بولو مقدس کیا حکم ہے میرے لئے؟ :)
  11. عاطف بٹ

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  12. عاطف بٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
Top