نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ کا شکوہ

    بس تم دن رات جاسوسی ہی کرتی رہنا! :p
  2. عاطف بٹ

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    ملک صاحب، کیا شک گزرا آپ کو؟ یہ کلام اقبال کا ہی ہے۔
  3. عاطف بٹ

    عمران خان کا دعویہ

    سر، معذرت کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں۔ آپ http://imgur.com یا کسی بھی اور امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ پہ جائیں تو آسانی سے فوٹوز اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔
  4. عاطف بٹ

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ لوگوں کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔ نمبر کم آنے سے کیا ہوتا ہے، میرے تو خود اتنے کم تھے کہ داخلہ بھی بہت مشکل سے ملا تھا مگر میں نے سوچا کہ زیادہ آجاتے تو کون سا بورڈ والوں نے مجھے 'جلال الدین محمد اکبر' ڈکلئیر کردینا تھا! :p :p @بنتِ شبیر ، آپ محنت...
  5. عاطف بٹ

    عمران خان کا دعویہ

    سر، تصویر نظر نہیں آرہی۔
  6. عاطف بٹ

    آرمی چیف جنرل کیانی تاریخی دورے پر روس روانہ

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیا نی تاریخی اور اہم ترین دورے پر روس روانہ ہوگئے ہیں۔ چار روزہ دورے میں وہ روس کی دفاعی اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ روس کی حساس دفاعی تنصیبات کا بھی معائنہ کریں گے۔ جنرل اشفاق کیانی کو روس کے اس تاریخی دورہ کی دعوت ان کے روسی ہم منصب...
  7. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ سنائیے، کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
  8. عاطف بٹ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سعود بھائی، کیسے ہیں آپ؟ :)
  9. عاطف بٹ

    عاطف بٹ کا شکوہ

    ایک بار عاطف بٹ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے شکوہ کررہا تھا: یا مولا! تو نے بچپن دیا، واپس لے لیا۔ تو نے جوانی دی، چھین لی۔ تو نے روپیہ پیسہ دیا، واپس لے لیا۔ تو نے طاقت اور توانائی دی، چھین لی۔ مگر میرے پیارے مولا، تو نے ایک بیوی بھی دی تھی، دے کر بھول گیا ہے کیا؟؟؟؟؟
  10. عاطف بٹ

    منحوس

    لڑکا: ڈریس بہت اچھا پہنا ہے تم نے۔ لڑکی: تھینکس! لڑکا: جیولری بھی اچھی ہے۔ لڑکی: تھینکس! لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا ہے۔ لڑکی: تھینکس بھیا! لڑکا: پھر بھی منحوس لگ رہی ہو!!!
  11. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    حیران ہوگئے ہوں گے کہ گھر کی بات باہر کیسے نکل گئی! :p
  12. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    مقدس ، یہ تو ابھی میں نے بتایا ہی نہیں تھا ان سب کو کہ تیمور بیچارا اس رات ڈشز بولتے بولتے سوگیا اور ساری رات خواب میں بھی ڈشز کے نام لیتا رہا! :p :p
  13. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    کئی دن جاسوسی کرنے کے بعد میں اندر کی خبر ڈھونڈ کر لایا ہوں۔ اب تم انکار نہیں کرسکتی ہو مقدس۔ تم دونوں کا یہ مکالمہ میں نے خود سنا تھا اور حرف بہ حرف یہاں نقل کیا ہے! :) ;) :cool:
  14. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔ اسی لئے شمشاد بھائی نے تمہیں جاسوسی پر لگایا ہوا ہے۔

    ہاہاہاہا۔۔۔ اسی لئے شمشاد بھائی نے تمہیں جاسوسی پر لگایا ہوا ہے۔
  15. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    سچ لکھا ہے ناں، مقدس؟ :p
  16. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔ تم تو بس ہر وقت شکایت لگانے کے لئے تیار رہا کرو!

    ہاہاہاہا۔۔۔ تم تو بس ہر وقت شکایت لگانے کے لئے تیار رہا کرو!
  17. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    تیمور: آج کیا بناؤ گی؟ مقدس: جو آپ کہیں! تیمور: دال چاول بنا لو۔ مقدس: کل ہی تو کھائے تھے۔ تیمور: تو سبزی بنا لو۔ مقدس: مجھے اچھی نہیں لگتی۔ تیمور: چنے اور پوری بنا لو۔ مقدس: مجھے ایسا کھانا ہیوی لگتا ہے۔ تیمور: انڈے آلو بنا لو۔ مقدس: کھائیں گے کس چیز کے ساتھ؟ تیمور: پراٹھے کے ساتھ۔ مقدس: رات کو...
  18. عاطف بٹ

    ہم سارا دن نہیں سوتے

    تو کھانا کب بناتے ہیں اور برتن اور کپڑے وغیرہ دھونے کا کام کب کرتے ہیں؟ :p :p
  19. عاطف بٹ

    ہم سارا دن نہیں سوتے

    لگتا ہے تیمور سے بات کرنا پڑے گی کہ سارا دن فارغ ہوتے ہیں ہماری بچی کو کچھ باتیں واتیں ہی سکھا دیا کریں! :)
  20. عاطف بٹ

    تو نے میری جاناں، کبھی نہیں جانا۔۔۔ عشق میرا، درد میرا۔۔۔

    تو نے میری جاناں، کبھی نہیں جانا۔۔۔ عشق میرا، درد میرا۔۔۔
Top