میر صاحب، میرا نقطہ نظر بھی آپ سے مختلف نہیں ہے۔ سکول کالج کے بچے کیوں باہر آئے اس کا جواب میں پہلے ہی دے چکا ہوں اور یوسف ثانی بھائی نے بھی شاید اس پر بات کی ہے۔ میں گزشتہ آٹھ سال سے ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہوں اور مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اخبار کے صفحات سے لے کر ٹی وی کی سکرین تک ایشوز کیسے فریم...