نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    کہتے ہیں ہوا کی مخالف سمت میں اُڑنا ایک انتہائی مشکل کام ہے اور ایسا کرنے والوں کو اکثر نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ یہ تحریر بھی بہاؤ مخالف سوچ کی عکاس ہے اور اسے پڑھ کر اگر آپ کا ہمیں گالی دینے کو دل چاہے تو آپ یہ حق محفوظ رکھتے ہیں اور اگر آپ کی دلآزاری ہو تو اس کے لئے ہم پیشگی معذرت خواہ...
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد تم یونہی لفظوں کے چراغ جلاتی رہو..!! مسکراتی رہو.....!!

    نیلم، بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی اچھے اور مثبت سوچ کے حامل ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔
  3. عاطف بٹ

    تعارف محفلین کو سلام

    محفل میں خوش آمدید۔
  4. عاطف بٹ

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    خوش آمدید عباسی صاحب۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    شمشاد بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو محفل اور محفلین سے کتنا لگاؤ ہے۔ اللہ آپ جیسے پُرخلوص بزرگوں کا سایہ محفل اور محفلین پر سدا سلامت رکھے، آمین۔ :)
  6. عاطف بٹ

    ثم آمین

    ثم آمین
  7. عاطف بٹ

    قاصر بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا ۔ غلام محمد قاصر

    کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا واہ، بہت عمدہ۔
  8. عاطف بٹ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہاں بھی یہی حال ہے۔ میرے پاس بہت سی کتابیں تو تبصرے کے لئے آجاتی ہیں اور دوست احباب کی طرف سے تحفے میں بھی کتابیں ملتی رہتی ہیں۔ اور اب جب سے 'پروفیسری' ملی ہے، تب سے مفت کتابیں ملنے کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ :)
  9. عاطف بٹ

    سبحان اللہ۔ پہلے تو بتاؤ یہ کوئی کس کا نام ہے؟ اور پھر پورا موضوع بتاؤ اسائنمنٹ کا۔

    سبحان اللہ۔ پہلے تو بتاؤ یہ کوئی کس کا نام ہے؟ اور پھر پورا موضوع بتاؤ اسائنمنٹ کا۔
  10. عاطف بٹ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یقین مانیں، پی آر وی آر کے چکر میں میں بھی کبھی نہیں پڑا۔ دراصل، گورنمنٹ کالج لاہور میں ادب کا طالبعلم اور راوی کا مدیر ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگوں سے جان پہچان ہوئی۔ اخبار میں لکھنا شروع کیا تو روابط مزید بڑھ گئے، ورنہ میرا حال بھی آپ جیسا ہی ہوتا! :)
  11. عاطف بٹ

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید جناب۔

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید جناب۔
  12. عاطف بٹ

    محسن نقوی دل دکھتا ہے

    بہت عمدہ۔
  13. عاطف بٹ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اس خوش قسمتی کی ایک وجہ صحافی ہونا ہے، دوسری تعلقات کا شہر بھر میں پھیلے ہوئے ہونا اور تیسری یہ کہ میں کتابیں کافی زیادہ خریدتا ہوں۔ ویسے آپ کیسی کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں؟
  14. عاطف بٹ

    محسن نقوی انتساب

    واہ، بہت خوب۔
  15. عاطف بٹ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    مجھے تو لاہور میں کئی پبلشرز سے 40 سے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر کتابیں مل جاتی ہیں۔ اور کتاب پر 40، 50 فیصد ڈسکاؤنٹ ملنا کسی کتاب دوست شخص کے لئے اتنی ہی خوشی کا باعث ہوتا ہے جتنا کسی خاتون کو ایک سوٹ کی خریداری پر دوسرا مفت مل جانا۔ :)
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    آپ کے پاپا کو پتہ کس نے چلنے دینا ہے، مٹھائی کھانے کی خاطر تو میں ممتحنوں کے گھر جا کر بھی رشوت دے سکتا ہوں! :p
  17. عاطف بٹ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    غیرمحدود مدت کے لئے یعنی تاحیات ہوتا ہے۔ ویسے آکسفرڈ والے ڈسکاؤنٹ کے معاملے میں بہت ہی کھڑوس واقع ہوئے ہیں۔
  18. عاطف بٹ

    اردو محفل ہیروز

    ہیرو تو مرد ہوتے ہیں بیٹا، تم خود کو ہیروئن کہو! :) :)
  19. عاطف بٹ

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    اگر یہ بات ہے تو میں ممتحنوں کو رشوت دے کر آپ کو اچھے نمبروں کے ساتھ پاس کروا دوں گا! :p
Top