واقعی آج کی دنیا میں مادی چیزیں اس حد تک اہم ہوگئی ہیں کہ رشتے ناطے ان کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں، لہٰذا لوگوں کو ٹی وی، کمپیوٹر، موبائل اور ایسی ہی دیگر مشینوں سے نکل کر اپنے سے ملنے اور بات چیت کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں اگر کوئی شخص آپ کے لئے وقت نکال کر آپ سے...